مختصر مگر جامع

*امام احمد بن حنبل نہر پر وضو فرما رھے تھے کہ ان کا شاگرد بھی وضو کرنے آن پہنچا، لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ھوا اور امام صاحب سے آگے جا کر بیٹھ گیا۔* *پوچھنے پر کہا کہ دل میں خیال آیا کہ میری طرف سے پانی بہہ کر آپ کی طرف آ رہا ھے۔ مزید پڑھیں

اشفاق احمد کہتے ہیں

*ایک دوسرے کے گھروں میں آتے جاتے رہیں۔ ایسانہ ہوکہ آپکے یا انکے جانے کا وقت آجائے لیجنڈ “اشفاق احمد” کہتے ہیں:-* ایک فوتگی کے موقع پر میں نیم غنودگی میں کچھ سویا ہوا تھا اور کچھ جاگا ہوا نیم دراز سا پڑا تھا۔ وہاں بچے بھی تھے جو آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

نیک بخت…. نصرت یوسف

سنگی بنچ پر بیٹھی عورت سنگی مجسمہ ہی لگ رہی تھی، میں کھاتے پیتے گھرانوں کی اس بستی میں روز  روزی روٹی کے لیے گردش کرتا ہوں، ٹین ڈبے والا ردی والا کباڑیا میری شناخت کے مختلف عنوانات ہیں، لیکن میرا بیٹا جو کہ پڑھ لکھ گیا ہے، میرا ٹھیلا رنگ روغن کرتے مجھے ہدایت مزید پڑھیں

میری آنکھیں نکال لو تحریر محمد اظہر حفیظ

آنکھیں عطیہ کرنے میں سب سے آگے جو ملک ھے وہ سری لنکا ھے۔ ھزاروں پاکستانیوں کو بینائی کی نعمت سے روشناس کرانے میں سری لنکا کا بہت اھم کردار ھے۔ پھر جب ھم پر ڈینگی حملہ آور ھوا تو سری لنکا سے ڈاکٹر تشریف لائے ھمارے ڈاکٹروں کی ٹریننگز کروائیں اور ھمیں اس بیماری مزید پڑھیں

کچرا دان

*🌷السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ،،،🌷* *”کسی کیلئے کچرا دان🗑️ نہ بنیں*” *ایک دن میں ٹیکسی میں ایئر پورٹ جا رہا تھا۔ ہم سڑک پر اپنی لائن پر جا رہے تھے کہ اچانک کار پارکنگ سے ایک شخص انتہائی سرعت کے ساتھ گاڑی لیکر طریق الرئیسی (مین روڈ) پر چڑھا۔ قریب تھا کہ اس مزید پڑھیں

اردو والے ہی اردو رسم الخط کے گرتے گراف کے ذمہ دار….ضمیر درویش

ہر بڑی زبان کا دل بھی بڑا ہوتا ہے اور وہ بلا تکلف دوسری زبانوں کے الفاظ قبول کر تی رہتی ہے۔ اردو بھی اپنے دامن میں عربی، فارسی، ترکی اور ہندی کے بےشمار لفظوں کا خزانہ لئے ہوے ہے۔ اور یہ عمل فطری طور پر جاری ہے۔ اس سلسلے میں انگریزی کا جواب نہیں مزید پڑھیں

پہلا نشہ، پہلا خمار نجمہ ثاقب

زندگی عجیب و غریب رنگوں میں رنگی ہوئی ہے۔ ہر رنگ اپنی کہانی لیے ہوئے ہے اور ہر کہانی اپنے کئی رنگ چھوڑ جاتی ہے۔ زندگی طرح طرح سے بیتتی ہے۔ کچھ باتیں یاد رہ جاتی ہیں، کچھ بھول جاتی ہیں ۔ لیکن ایک بات کبھی نہیں بھولتی اور وہ ہے ہر چیز کا پہلا مزید پڑھیں

اردو یا انگریزی؟ خورشید ندیم

اردوہماری تہذیبی شناخت ہے۔اس سے شاید ہی کسی کو اختلاف ہو۔اختلاف بعض دوسرے امور میں ہے۔مثال کے طور پرکیا یہ شناخت ہمیں مطلوب بھی ہے؟ تہذیبی شناخت کے لیے صرف ماضی سے وابستگی کافی ہے یا اس کے کچھ مطالبات مستقبل سے متعلق بھی ہیں۔ مادی ترقی نے زندگی کے طور طریقوں کو بدل ڈالا مزید پڑھیں

کیوں ہوا ایسا؟

نصرت یوسف ——————- حرمین کے  پروانے کہتے ہیں کہ  حرمین پالیسی پر  آل سعود کی منافقت پر دل روتا ہے، مکہ مدینہ کی روح پرور فضا سے جدائی ناقابل برداشت ہے .فیوض الرحمن بننے کا سرور چھین لیا سفاک احکامات نے.. بالکل ایسا ہی ہے، یہ دکھ بجا ہے سچا ہے حقیقی ہے لیکن کیا مزید پڑھیں

ساس اور ساس *تحریر: اظہر عزمی*

*ساس اور ساس (Sauce) میں زیادہ فرق نہیں۔۔۔ گھر میں نہ ہوں تو کھانوں اور باتوں میں مزا کہاں ؟* *اردو میں اب زیر زبر پیش لگانے کا رواج ختم ہوتا جارہا ہے۔دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم انگریزی الفاظ کو بھی اردو میں ہی لکھ دیتے ہیں۔ ایسے میں کبھی بہت دلچسپ صورت مزید پڑھیں