عالمی یومِ سمندر: پلاسٹک سمندری گندگی کی عام شکل

World Ocean Day: Plastic and ocean, a bad influence

پلاسٹک سمندری گندگی کی سب سے عام شکل ہے، جو سمندری زندگی پر خطرناک اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ ہر سال 8 جون کو اقوام متحدہ “عالمی یوم سمندر” کا اعلان کرتا ہے تاکہ سمندر کے پائیدار استعمال اور تحفظ کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 400 ملین ٹن مزید پڑھیں

بیوہ خواتین اورمعاشرتی ذمہ داریاں ڈاکٹر ساجد خاکوانی

jume 23 بسم اللہ الرحمن الرحیم بیوہ خواتین اورمعاشرتی ذمہ داریاں International Widows’ Day (اقوام متحدہ کے عالمی یوم بیوگان پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com عالم انسانیت میں ”نکاح“ ایک ایسابابرکت ادارہ ہے جس کی تاسیس انبیاء علیھم السلام کے دست ہائے مبارک سے ہوئی۔”نکاح“کاعمل انسانیت اور حیوانیت میں ایک حدفاصل کھینچنے مزید پڑھیں

شیخ محمود آفندی وفات 23 جون

ترکی میں جب خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا تو کچھ علماء نے چھپ چھپ کر اور درختوں کے نیچے دیہات اور گاؤں میں وہاں کے بچوں کو دینی تعلیم دینی شروع کی۔ جب وہاں کے لوگ فوج کو آتے دیکھتے تو فورا بچے کھیتی باڑی میں مشغول ہوجاتے یوں۔ محسوس ہوتا کہ یہ بچے مزید پڑھیں

26 جون عالمی یوم انسداد منشیات تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

26 جون 1989 سے یہ دن منشیات کے استعمال اور ناجائز منشیات کی خرید فروخت کے خلاف پوری دنیا ہیں انسداد منشیات اور منشیات ایک لعنت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی اس دن کو منشیات کے نقصان خصوصاً اس کے استعمال سے انسانی صحت کی تباہی و بربادی اور ملکی معیشت مزید پڑھیں

خدمت میں عظمت عالمی یوم خدمت خلق جون 23

بسم اللہ الرحمن الرحیم خدمت میں عظمت (United Nations Public Service Day) (عالمی یوم خدمت خلق کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com حقوق اللہ،حقوق العباد اور حقوق النفس میں توازن کانام اسلام ہے۔اس دنیامیں ہر نظام کے اندر افراط و تفریط موجود ہے،کہیں حقوق اللہ موجود ہیں تو حقوق العباد اور مزید پڑھیں

چائے۔۔دورجدید کی محبوبہ۔۔۔

 ایک مزاحیہ تحریر چائے کےذوقین افراد کے لئے۔۔۔۔ #نورمحمدجمالی۔جعفرآباد بلوچستان….. کراہ ارض میں جاری جدیدتحقیق کے مطابق پوری دنیا میں پانی کے بعد سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب #چائے ہےجسے دنیا کے مختلف خطوں میں مختلف طریقوں سے تیار اور استعمال کیا جاتا ہے۔ چائے کا اصل خطہ تو چین کا مغربی علاقہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کا انتقال ندیم صدیقی

اُردو زبان کے ہمہ صفت استاد، ادیب و ناقد ⭐ ممبئی:16 جون (ندیم صدیقی) گنگاجمنی تہذیب کے ممتاز تر تشخص کے حامل اور اُردو زبان و ادب کی اپنی مثال آپ ہمہ جہت استاد(91 سالہ) ڈاکٹر گوپی چند نارنگ گزشتہ کل امریکہ میں انتقال کر گئے۔ نارنگ اِن دنوں اپنے ڈاکٹر بیٹوں کے پاس امریکہ مزید پڑھیں

جمال ابڑو وفات 30 جون

جمال ابڑو ممتاز ماہر تعلیم علی خان ابڑو کے بیٹے تھے – انہوں نے ابتدائی تعلیم میہڑ کے قریب اپنے گاؤں سانگی میں حاصل کی۔ وہ کچھ عرصہ جوناگڑھ میں بھی زیر تعلیم رہے- تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1948 میں جمال ابڑو وکالت کے پیشے سے وابستہ ہو گئے- کچھ عرصے تک پبلک پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

فواد سزگین وفات 30 جون

فواد سزگین (پیدائش 24 اکتوبر 1924ء – 30 جون 2018ء) ایک ترک/جرمن محقق تھے جن کا خصوصی موضوع عہد وسطی میں علوم اسلامی رہا۔ وہ فرینکفرٹ، جرمنی کی گوئٹھا یونیورسٹی میں شعبہ تاریخ قدرتی سائنس کے پروفیسر ایمیریطس اور وہاں ادارہ برائے تاریخ علوم عرب اسلامی کے بانی تھے۔ نیز انہوں نے عرب اسلامی ادوار مزید پڑھیں

وزیر الحسن عابدی وفات 29 جون

پروفیسر سید وزیر الحسن عابدی (پیدائش: یکم اگست، 1913ء- وفات: 29 جون، 1979ء) فارسی زبان و ادب کے ممتازعالم، اورینٹل کالج لاہور میں فارسی کے پروفیسر ، غالب شناس، محقق اور مترجم تھے۔ وزیر الحسن عابدی یکم اگست 1913ء کو موضع پیدی، بجنور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بجنور میں حاصل مزید پڑھیں