تلخ نوائی…ایک اور سولہ دسمبر* اظہار الحق

مادھو نے یہ کینٹین ‘ ٹھیک ایک سو سال پہلے‘1921ء میں شروع کی۔یہ وہی سال ہے جب ڈھاکہ یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔ 1905ء کی تقسیمِ بنگال ‘ قیامِ پاکستان کی طرف ایک بڑا قدم تھا۔ مشرقی بنگال اور آسام کو‘ جہاں مسلم اکثریت تھی‘ الگ صوبہ قرار دیا گیا۔ ڈھاکہ اس صوبے کا مزید پڑھیں

*سانحہ سیالکوٹ*

تحریر ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن 3،دسمبر 2021،کو جمعہ المبارک کے دن، دوپہر بارہ بجے کے قریب پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ایک انتہائی المناک واقعہ پیش آیا. توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم نے ایک نجی فیکٹری، راجکو، کے غیر ملکی ایکسپورٹ مینجر کو نہ صرف یہ کہ سفاکانہ انداز میں قتل کیا، بلکہ لاش مزید پڑھیں

*شورش کاشمیری کی کتاب ” اُس بازار میں” سے*

شورش کاشمیری ایک طوائف کا انٹرویو لے رہے تھے. بے باک طوائف بولی ، ”یہاں عورت عورت نہیں شام کا اخبار ہوتی ہے. جس کے پاس طاقت ہو وہ عورت کو خرید سکتا ہے.“ شورش نے کہا ، ”حکومت کچھ نہیں کرتی ؟؟ “ وہ ہنس پڑی اور بولی ، ”آپ صحافی ہو کر انجان مزید پڑھیں

مشتاق یوسفی کے قلم سے

قُدرَتُ اللّٰه شَہاب صَاحِب اَپنی بیگَم کے اِنتقال کے بَعد پِہلی مَرتبَہ لَندَن آئے تھے۔ وہ بَرنی صَاحِب سے مِلنے آئے تو اَیسا لَگا کہ پِچھلے دو تین بَرسُوں میں تیزی سے بُڑھا گَئے ہیں۔ بیس پَچیس بَرس پُرانا گَرم سُوٹ پِہنے تھے، جِس سے ایک ناخُوشگَوار بُو آ رَہی تھی۔ بینک کے ہیڈ آفِس مزید پڑھیں

*کٹھ حجتی ہو یا کٹ حجتی، ہیں دونوں بُری*

*ابونثر* مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق صدر نشیں محترم مولانا مفتی منیب الرحمٰن صاحب حفظہٗ اللہ اپنے تازہ مکتوب میں رقم طراز ہیں: ’’ہم ’کٹ حجتی‘ لکھتے اور بولتے رہے ہیں۔ ریختہ میں بھی ہم نے دیکھا تو کٹ حجتی ہی ہے۔ ’’کٹ حجتی‘‘ کے معنی ہیں: ’’خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث،اپنی مزید پڑھیں

ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ

میں نے ڈھاکہ ڈوبتے(کیوں) دیکھا آج ۱۲ دسمبر ہے ۔میرے سرہانے بریگیڈئیر صدیق سالک کی کتاب ’’میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا‘‘ رکھی ہے ۔میں اِس کتاب کو اٹھاتا ہوں ،چند ورق الٹتا ہوں اور واپس رکھ دیتا ہوں، کچھ دیر بعد دوبارہ اسے کھولتا ہوں ، اپنی ذلت کی داستان پڑھتا ہوں اور پھر بند مزید پڑھیں

اردو مرکبات کے بارے میں

*کئی سال پہلے اردو زبان کے ماہرین مل بیٹھے تھے، اور انہوں نے اتفاق رائے سے بعض مرکبات کے بارے میں طے کیا تھا کہ انہیں اکٹھا نہیں، الگ الگ لکھنا چاہئیے۔* *مثلاً: خوبصورت کو “خوب صورت” آجکل کو “آج کل” قلمکار کو “قلم کار” وغیرہ وغیرہ۔* *لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

عورت مارچ ایجنڈا قانون بن گیا، والدین ہونا جرم

“گھریلو تشدد بل” کے نام پر آزاد خیال معاشرے کا قیام #)ذرا_سی_بات_محمد_عاصم_حفیظ( “گھریلو تشدد” بل سینٹ سے منظور ہو کر آئین پاکستان کا حصہ بن چکا ہے ۔ ایک خوشنما نام لیکن اس کے مندرجات دیکھیں تو یوں لگے گا کہ جیسے کسی سیکولر / لبرل مغربی فنڈڈ این جی او نے اپنا منشور ہی مزید پڑھیں

میرے لاہوریے تحریر محمد اظہر حفیظ

جن کی محبت میں لاھور لاھور تھا وہ تو اکثر پردہ فرما گئے۔ اب میرا دل لاھور میں کیسے لگے۔ انکو یاد کرتا ھوں اور اسلام آباد میں رھتا ھوں۔ لاھور میں داخلے سے پہلے سید پارک شاھدرہ جہاں میاں منظور الحق صاحب اور گھر والوں سے ملے بغیر لاھور میں داخل ھونے کا سوچا مزید پڑھیں

مولانا ابو الجلال ندویؒ

*رفیع الزماں زبیری* مولانا ابوالجلال ندوی شمالی ہند کے علما کے ایک نامور خاندان کے فرد تھے۔ ندوہ سے اور پھر دارالمصنفین اعظم گڑھ سے تعلق تھا۔ ہندی، فارسی، عربی اور انگریزی پر عبور تھا۔ قرآن، تفسیر، حدیث، فقہ کے عالم تھے، لسانیات اور ادبیات عالم ان کا خاص موضوع تھا تاریخ و تحقیق کے مزید پڑھیں