نعمت اللہ خان وفات 25 فروری

نعمت اللہ خان (ولادت: 1 اکتوبر 1930ء – وفات: 25 فروری 2020ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنہوں نے اگست 2001ء سے جون 2005ء تک کراچی کے ناظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی مزید پڑھیں

قبلائی خان وفات 18 فروری

قبلائی خان (پیدائش:23 ستمبر 1215ء تا موت: 18 فروری 1294ء) چین کا یوآن خاندانی سلسلہ کا بادشاہ تھا۔ وہ چنگیز خان کا پوتا تھا جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز خان کے سب سے چھوٹے بیٹے تولائی خان کا فرزند تھا۔ مشہور سیاح مارکو پولو اسی کے دور حکومت میں چین مزید پڑھیں

جنوبی ایشیائی تہذیب کا مرکز – 4 فروری، سری لنکا کا قومی دن

بسم اللہ الرحمن الرحمم سری لنکا:جنوبی ایشیائی تہذیب کا مرکز (4فروری، سری لنکا کے قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com ”سری لنکا“ جنوبی ایشیا کی قدیم تہذیب کاامانت دار اپنی نوعیت کی واحد مملکت ہے۔1972سے قبل تک اس علاقے کو جزیرہ سیلون بھی کہتے تھے جوبحرہند کے کنارے مزید پڑھیں

شعیب ملک یوم ولادت 1 فروری

شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں جو 1 فروری، 1982ء کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لیے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 1999ء میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001ء میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔ شعیب ملک نے مزید پڑھیں

آیت اللہ خمینی 15سالہ جلا وطنی کے بعد ایران واپس پہنچے 1 فروری

سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی ایران کے اسلامی مذہبی رہنما اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی تھے۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی 24 ستمبر 1902ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ایران، عراق اور اراک (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی مزید پڑھیں

نسیم امروہوی وفات 28 فروری

نسیم امروہوی (پیدائش: 24 اگست، 1908ء – وفات: 28 فروری، 1987ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے لغت نویس، مورخ، صحافی اور اردو کے نامور شاعر تھے جو مرثیہ گوئی کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ سید مرتضیٰ حسین فاضل لکھنوی کے ساتھ مل کر نسیم اللغات کی ترتیب ان کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ مزید پڑھیں

آغا سہیل وفات 26 فروری

ڈاکٹر آغا سہیل (پیدائش: 6 جون، 1933ء – وفات: 26 فروری، 2009ء) پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق تھے۔ ڈاکٹر محمد آغا سہیل 6 جون، 1933ء کو لکھنؤ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں ایرانی النسل خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام آغا محمد مزید پڑھیں

احسن فاروقی وفات 26 فروری

ڈاکٹر محمد احسن فاروقی (پیدائش: 22 نومبر، 1913ء – وفات: 26 فروری، 1978ء) پاکستان کے اردو نقاد، ماہرِ تعلیم، ناول نگار اور افسانہ نگار تھے جو اپنے ناول شامِ اوودھ کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کراچی یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی میں بحیثیت انگریزی استاد اور بلوچستان یونیورسٹی میں پروفیسر و مزید پڑھیں

نعمت اللہ خان وفات 25 فروری

نعمت اللہ خان کراچی کی شہری حکومت کے پہلے ناظم اعلی تھے۔ آپ کا دور نظامت کراچی کا ایک سنہری دور تھا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور کراچی کے امیر رہے لیکن ناظم کراچی کا عہدہ سنبھالنے سے مزید پڑھیں

نسیم بیگم پیدائش 24 فروری

نسیم بیگم (پیدائش: 24 فروری1936ء– وفات: 29 ستمبر 1971ء) پاکستان کی ایک مقبول و معروف گلوکارہ تھیں جو پاکستانی فلموں میں پس پردہ گلوکاری کے لیے جانی جاتی تھیں۔ 1964ء تک وہ پانچ دفعہ نگار ایوارڈ جیت چکی تھیں۔ اُن کو دوسری نور جہاں بھی کہا جاتا تھا مگر جلد ہی اُنہوں نے اپنا الگ مزید پڑھیں