شیزوفرینیا کا عالمی دن

ماہر کا کہنا ہے کہ لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ دماغی بیماریوں کے بارے میں بات کرنے میں کوئی شرم کی بات نہیں ہے۔ ‘ورلڈ شیزوفرینیا ڈے’ کے موقع پر ایک ماہر صحت نے معاشرے پر زور دیا کہ وہ مریضوں کی صحت یابی میں جلد پتہ لگانے کے بارے میں عوامی آگاہی میں مزید پڑھیں

تمباکو کے ماحولیاتی اثرات تباہ کن ہیں: ڈبلیو ایچ او

جنیوا: تمباکو کی صنعت اس سے کہیں زیادہ خطرہ ہے جتنا کہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کیونکہ یہ دنیا کی سب سے بڑی آلودگیوں میں سے ایک ہے، فضلے کے پہاڑ چھوڑنے سے لے کر گلوبل وارمنگ کو آگے بڑھانے تک، ڈبلیو ایچ او نے منگل کو کہا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے صنعت پر مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کے مطابق تمباکو لاکھوں افراد کو ہلاک لاکھوں ہیکٹر سالانہ تباہ کرتا ہے:31 مئی کو تمباکو نوشی کا عالمی دن

تمباکو سالانہ 80 لاکھ سے زیادہ افراد کو ہلاک کرتا ہے، 70 لاکھ اموات براہ راست تمباکو کے استعمال سے ہوتی ہیں انقرہ: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے مطابق، جہاں تمباکو کا استعمال دنیا بھر میں 80 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی جان لے لیتا ہے، تمباکو کی کاشت کاری بھی تقریباً 3.5 ملین ہیکٹر مزید پڑھیں

ہر ماں کو سلام ❤

پوچھا: آپ کو تو توریاں بہت پسند تھیں نا؟ عرصہ ہوا کبھی پکاتے نہیں دیکھا ۔ مسکرا کر بولیں توریاں میرے بچے نہیں کھاتے میں نے لانا ہی چھوڑ دیں ۔۔۔۔ کون نہیں جانتا ان کو ۔۔۔ اولاد کو گرم کھانا کھلانے کے چکر میں ٹھنڈی چائے پیتی ہیں ۔ سالوں ٹفن تیار کرکے بستے مزید پڑھیں

یکم مئی مزدور ڈے

” مزدور کا لیڈر بھی ہو مزدور تو ہے بات مزدور کی قسمت میں کب کاروں کی بارات​ ” ہر شب جو کلبوں میں ہوں بدمست مئے ناب کیا جانیں کہ مزدور نے کاٹی ہے کہاں رات​ ” یہ کرتے ہیں توہین غریبی کی ہماری! قارون کے چیلوں نے کہاں بخشی مساوات​ ” انسان کو مزید پڑھیں

عنایت حسین بھٹی وفات 31 مئی

عنایت حسین بھٹی Inayat Hussain Bhatti (پیدائش: 12 جنوری، 1928ء – وفات: 31 مئی، 1999ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور فلمی لوک و فلمی گلوکار، کمپئیر، اداکار اور سیاست دان تھے۔ حالات زندگی عنایت حسین بھٹی 12 جنوری، 1928ء کو ضلع گجرات، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کی فلمی زندگی کا مزید پڑھیں

کرکٹر فضل محمود وفات 30 مئی

پاکستانی کرکٹر فضل محمود 18 فروری، 1927 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی پنجاب کی کرکٹ ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا اور قیام پاکستان کے بعد 16 اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف کھیل کر پاکستان ٹیم سے اپنا کیرئر شروع مزید پڑھیں

فتح قسطنطنیہ 29 مئی

قسطنطنیہ 29 مئی 1453ء کو سلطنت عثمانیہ کے ہاتھوں فتح ہوا۔ صدیوں تک مسلم حکمرانوں کی کوشش کے باوجود دنیا کے اس عظیم الشان شہر کی فتح عثمانی سلطان محمد ثانی کے حصے میں آئی جو فتح کے بعد سلطان محمد فاتح کہلائے۔ سلطان محمد فاتح نے اجلاس کے دوران اپنے درباریوں پر جو قسطنطنیہ مزید پڑھیں

یوم تکبیر 28 مئی

پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن جب بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔ اس دن کو یوم تکبیر کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یوں تو بھارت اپنے قیام سے ہی جنوبی مزید پڑھیں

عبدالقادر الجزائری وفات 26 مئی

الجزائر کو فرانس کے تسلط سے بچانے کے لیے جس رہنما نے نمایاں اور قابل قدر کوشش کی اور تحریک آزادی کو عوامی مزاحمت بنادیا، وہ عبد القادر الجزائری ہیں۔ عبد القادر 1808ء میں ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کرنے کے بعد 21 سال کی عمر میں حج مزید پڑھیں