لال قلعہ کی جھلک ظرافت آمیزتحریر ۔۔ ناصر نزیر فراق دہلوی

بہادر شاہ ابو ظفر کے عہد میں غدر سے پہلے دو داستان گو شہر میں مشہور تھے۔ بڑے عبد اللہ خاں اور چھوٹے عبد اللہ خاں۔ دونوں کے دونوں اپنے فن میں کامل تھے۔ بڑے عبد اللہ خاں اکثر حضور والا کو داستان سناتے تھے اور حضور والا پسند فرماتے تھے۔ میر کاظم علی دہلوی مزید پڑھیں

گھڑے کی کہانی

کہا جاتا ہے کہ کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جہاں کے لوگ سیدھا نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کے لئے یہاں ایک گھڑا بھرکر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت مزید پڑھیں

وہ باتیں جو بیس برس کی عمرمیں سیکھنی چاہئیں

یاسر پیر زادہ ہم جیسے لوگ جو پڑھ لکھ کر چار باتیں سیکھ جاتے ہیں خود کو خواہ مخواہ طرم خان سمجھنے لگتے ہیں ،ہمیں لگتا ہے کہ جو تجربہ ، علم اور ہنر ہمارے پاس ہے اسے حاصل کرنا ضروری ہے باقی سب وقت کا ضیاع ہے ۔ ہم اِس بات پر بھی بہت مزید پڑھیں

چائے۔۔دورجدید کی محبوبہ۔۔۔

 ایک مزاحیہ تحریر چائے کےذوقین افراد کے لئے۔۔۔۔ #نورمحمدجمالی۔جعفرآباد بلوچستان….. کراہ ارض میں جاری جدیدتحقیق کے مطابق پوری دنیا میں پانی کے بعد سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب #چائے ہےجسے دنیا کے مختلف خطوں میں مختلف طریقوں سے تیار اور استعمال کیا جاتا ہے۔ چائے کا اصل خطہ تو چین کا مغربی علاقہ مزید پڑھیں

*امام شافعی رحمۃ الله تعالی علیہ*

بسم الله الرحمن الرحیم *امام شافعی رحمۃ الله تعالی علیہ* (29رجب یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com ایک زمانہ میں امت مسلمہ کے اندر گیاره یا اس سے بھی زیاده مکاتب فکر کا رواج تھااور شرق و غرب میں اتنی ہی تعداد کے ائمہ کی پیروی کی جاتی مزید پڑھیں

خلیفہ راشد:حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ

(21رجب یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com رات گئے ایک شخص امیرالمونین کے دروازے پر دستک دیتاہے اور آدھی دنیاکا حکمران اپنے گھرسے باہر نکل آتاہے،وہ شخص اپنے ہاتھ میں پکڑی اشرفیوں کی بھری تھیلی امیرالمومنین کی طرف بڑھاتاہے اور عرض کرتاہے اتنے سو میل دور فلاں بستی سے مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں۔ یاد سے یاد تحریر : سبطین ضیا رضوی

اگا کے پھول پریشان ہو رہا ہوں میں ہوا چلے گی تو خوشبو کہاں چھپاؤں گا ایک ادبی گروپ میں یہ شعر پڑھنے کو ملا۔ اس شعر نے مجھے سالوں کا سفر لمحوں میں کروا دیا ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ یہ ۱۹۹۶ کی ایک سرد اور دسمبرکی یخ بستہ دھندلی شام تھی اور مزید پڑھیں

بچوں میں سکرین ٹائم کم کرنے کا حیرت انگیز فارمولا

✍🏻 ڈاکٹر مزمل ایوب مہر بچوں کو موبائل فون کا مثبت استعمال سکھانا دور حاضر کی اہم ضرورت ہے۔ لیکن اسکا ضرورت سے زیادہ اور غلط استعمال دماغ کے مخصوص حصوں پر گہرے منفی اثرات مرتب کرتا ہے، اور بچے کی ساری اچھی سکلز اور تخلیقی صلاحیتوں کو دبا کر ختم کر دیتا ہے۔ *اسے مزید پڑھیں

نجکاری افسانہ تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

مجھے اچھی طرح یاد ہے جس گھر میں میری آنکھ کھلی تھی۔ یہ ایک اچھا خاصہ کھاتا پیتا اور خوشحال گھرانہ تھا۔ بہت سی زمینیں ، جائیداتیں اور جاگیریں تھیں۔اللہ کا دیا سب کچھ تو میسر تھا۔ ہم سارے اس بہت بڑے گھر میں اکھٹے رہتے تھے۔ یہاں ابو کا اپنے بھائیوں سے اکثر اختلاف مزید پڑھیں

اس نے پوچھا ہے

نظم ۔”اس نے پوچھا ہے ۔” نظم نگار ۔ڈاکٹر پرویز شہر یار صاحب ۔ اظہار خیال ۔محمودہ قریشی آگرہ ۔ یو۔پی۔انڈیا ۔ شاعری آورد نہیں بلکہ آمد ہے ۔شاعر ہوا نہیں کرتے بلکہ پیدا ہوتے ہیں ۔شاعری معراج ہے جو سیدھا دل پر اثر کرتی ہے ۔بقول رشید احمد صدیقی “شاعر کی زبان سے عالم مزید پڑھیں