خبر لیجے زباں بگڑی!

تحریر : ڈاکٹر تحسین فراقی کسی ظریف نے برسوں پہلے کہا تھا کہ اگر یوپی والے اپنی صحت کی بھی اتنی ہی فکر کرتے جتنی صحتِ زبان کی اور اہلِ پاکستان (خصوصاً اہلِ پنجاب) اپنی صحتِ زبان کی بھی اتنی ہی فکر کرتے جتنی اپنی صحت کی کرتے ہیں تو دونو کا بھلا ہوتا۔ یوپی مزید پڑھیں

*یہ “منہ اور منصور کی دار

یا یہ منہ اور مسور کی دال ہوگیا ہے۔* *(کہاوت کا پس منظر)* *یہ کہاوت اصل میں ’’یہ منہ اور منصور کی دار‘‘ ہے۔ اس کا مطلب ہے تم اس لائق نہیں۔ تم اس کے مستحق نہیں۔ اس تلمیحی کہاوت کے وجود میں آنے کا سبب وہ مشہور نعرہ ہے جو ایک عارف باللہ حضرت مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی ﷺ ایک لمحہ فکریہ

‎*سلسلہ نصیحت و اصلاح* ‎تقدیم:-📖 ‎*محمد حسن جان* ‎فاضل:-وفاق المدارس العربیہ پاکستان ——————————————— ‎*{ جشن عید میلاد النبی ﷺ ایک لمحہ فکریہ }* ‎🌹پہلی قسط ‎از قلم 🖌 شیخ الاسلام *مفتی محمد تقی عثمانی صاحب* دامت برکاتہم العالیہ ‎💥بارہ ربیع الاول کو عید میلاد النبی ﷺ منانے کا رواج کچھ عرصہ سے مسلسل چلا آ رہا مزید پڑھیں

*مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ…. جیل سے پھانسی کی سزا تک*

*مارچ 1953ء میں ہم لوگوں کو گرفتار کرکے لاہور سینٹرل جیل لے جایا گیا۔ ہم لوگ دیوانی گھر وارڈ کے صحن میں مولانا مودودی صاحب کی اقتدا میں مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے کہ دیوانی گھر وارڈ کا باہر کا دروازہ کھٹ سے کھلا اور 14، 15 فوجی اور جیل افسر اور وارڈر احاطے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : نثر

*سراجاََ منیرا*

بسم اللہ الرحمن الرحیم *سراجاََ منیرا* (ماہ ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com اللہ تعالی نے اپنی کتاب عظیم میں اپنے پیارے نبی ﷺ کو بہت سے ناموں سے پکاراہے۔ان میں ایک نام ”سراجاََ منیرا“ بھی ہے۔اس نام کا لفظی مطلب ”چمکتاہواسورج“ہے اور اس سے مراد ذات نبوی ﷺ ہے۔سورج مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : نثر

*-ایک کہاوت ، ایک حکایت-*

*جیسے کو تیسا ملے ، ملے کھیر میں کھانڈ* *تو ہے ذات کی بیڑن، میں ذات کا بھانڈ* *گھر کی بڑی بوڑھیوں کی کیا بات تھی۔ اسکول کالج کی شکل نہ دیکھی تھی مگر مکمل طور پر تہذیب یافتہ تھیں۔ ملنا ملانا ، حفظ مراتب ، دشتوں کو برتنا سب جانتی تھیں ۔ گفتگو میں مزید پڑھیں

“عندلیبِ باغ حجاز”تحریر : ڈاکٹربشری تسنیم

ان کی آنکھوں میں خواب صاف نظر آتے تھے اور ان کے ارادوں میں خوابوں کی تعبیریں نظر آتی تھیں۔ اس دن صبح سویرے موبائل کی بیپ نے متوجہ کیا۔ممانی جان کا موبائل کی سکرین پر دیکھ کر بے تابانہ اسے کان پر لگاتے ہوئے ذہن میں خیال آرہا تھا کہ ابھی پرسوں ہی تو مزید پڑھیں

کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے

*ﻧﮉﺭ ﺗﮭﺎ،* *ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟر ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ،* ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ، *ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ* ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ *،ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ* “`ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ،، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ایک حسین جوان ہے … ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ مزید پڑھیں

بیاد ڈاکٹر صفدر محمود

خدا کی خاص رحمت ہے یہ پاکستان ۔۔۔۔۔۔ مت بھولو ————————————— میں جب جب بھی ان سے ملا، مجھے ایسے لگا کہ میں بیک وقت پاکستان کے ماضی، حال اور مستقبل سے مل رہا ہوں۔ وہ ہمیشہ چہرے پہ وقار اور سنجیدگی لئے ہوتے۔ باتوں میں مٹھاس، کشش اور ہمدردی ہوتی۔ عمر میں وہ مجھ مزید پڑھیں

میا۔افسانہ نجمہ ثاقب

جندرو اور ملکا دونوں ایک پیٹ کے جنے تھے بچپن میں وہ میا کے ساتھ ایک ہی کھاٹ پہ سویا کرتے۔ایک داہنی جانب اور دوسرا میا کی باہنی جانب کولہے کو آڑا کیے گھٹنے پیٹ میں گھسائے پڑا رہتا۔میا ندی پہ پانی بھرنے جاتی تو دونوں ننگے پاؤں لمبے لمبے کرتوں میں الجھاتے اس کے مزید پڑھیں