فطری جمہوریت اورغیرفطری جمہوریت ڈاکٹرساجد خاکوانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم فطری جمہوریت اورغیرفطری جمہوریت International Day of Democracy (15ستمبرعالمی یوم جمہوریت کے موقع پرخصوصی تحریر) ڈاکٹرساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com انسانیت کا آغاز خاندانی نظام سے ہوا۔خاندان سے قبیلے بنے اور پھر انسانی بستیوں کی شکل میں گاؤں وجود میں آئے۔”گاؤں“وہ اکائی ہے جہاں سے انسانی تہذیب و تمدن نے جنم لیا۔ابتدائی زمانوں مزید پڑھیں

میرتقی میؔر21؍ستمبر یومِ وفات

21؍ستمبر 1810 *اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے ۔” میرتقی میؔرصاحب “ کا یومِ وفات…* *میرتقی میرؔ* کا اصل نام *محمد تقی* تھا۔ ان کے والد،علی متقی اپنے زمانہ کے صاحب کرامت بزرگ تھے۔ ان کے اجداد حجاز سے ترک سکونت کرکے ہندوستان آئے تھے اور کچھ عرصہ مزید پڑھیں

ابن تیمیہ وفات 26 ستمبر

تقی الدین احمد بن عبد الحلیم بن عبد السلام النمیری الحررانی (ولادت: 22 جنوری 1263ء، 621ھ – وفات: 26 ستمبر 1328ء، 20 ذوالقعدہ 728ھ) جو ابن تیمیہ کے نام سے زیادہ مشہور ہیں، ایک مشہور عالم دین، فقیہ، محدث، الٰہیات دان، منصف، فلسفی، ماہر معاشیات اور جامع العلوم تھے۔ آپ کا اصل نام احمد، کنیت مزید پڑھیں

میلہ رام وفاؔ وفات 19؍ستمبر

19؍ستمبر 1980 *پنجاب کے راج کوی ،نامور صحافی ،شاعر اور ناول نویس” میلہ رام وفاؔ “ کی برسی…* *پنڈت بھگت رام* کے بیٹے اور *پنڈت جے داس* کے پوتے،ناول نویس ،شاعر،صحافی اورحکومت پنجاب سے راج کوی کاخطاب پانے والے *پنڈت میلہ رام،میلہ رام وفاؔ* کےنام سےجانےجاتےہیں۔ *٢٦؍جنوری ١٨٩٥ء* کوگاؤں *ديپو كےضلع سیالکوٹ* میں پیداہوئے۔بچپن میں مزید پڑھیں

خماؔر بارہ بنکوی یومِ ولادت 19؍ستمبر

19؍ستمبر 1919 *مقبول عام شاعر، فلم نغمہ نگار، باکمال، صاحبِ طرز غزل گو اور ممتاز شاعر” خماؔر بارہ بنکوی صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *محمد حیدرخاں* اور تخلص *خماؔر* تھا۔ *۱۹؍ستمبر ۱۹۱۹ء* کو *بارہ بنکی (اودھ)* میں پیدا ہوئے۔ اردو اور فارسی کی تعلیم گھر پر حاصل کی۔اس کے بعد انگریزی اسکول میں داخلہ مزید پڑھیں

نوحؔ ناروی یومِ ولادت 18؍ستمبر

18؍ستمبر 1878 *اپنے بے باک لہجے کے لئے معروف ، داغؔ دہلوی کے شاگرد، تاج الشعراء ” حضرتِ نوحؔ ناروی صاحب “ کا یومِ ولادت…* *نوحؔ ناروی* کا نام *محمّد نوح* تھا ۔ *نوحؔ* تخلص کرتے تھے ۔ *نوحؔ ناروی* کی پیدائش *١٨؍ستمبر ١٨٧٨ء* کو *سلون* تحصیل کے *بھوانی پور گاؤں، ضلع رائے بریلی (اترپردیش)* مزید پڑھیں

مختار صدّیقی یومِ وفات18؍ستمبر

18؍ستمبر 1972 *اردو کے نامور شاعر‘ ادیب‘ نقاد اور براڈ کاسٹر” مختار صدّیقی صاحب “ کا یومِ وفات…* *مختار صدیقی، یکم؍مارچ ١٩١٧ء* کو *سیالکوٹ* میں پیدا ہوئے اور انہوں نے تعلیمی زندگی کے مدارج گوجرانوالہ اور لاہور میں طے کیے‘ وہ *سیمابؔ اکبر آبادی* کے شاگرد تھے اور شاعر اور مترجم ہونے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

عابد علی عابدؔ یومِ ولادت 17؍ستمبر

17؍ستمبر 1906 *ممتازترین پاکستانی نقادوں میں شامل اور معروف شاعر” عابد علی عابدؔ صاحب “ کا یومِ ولادت…* اردو میں جن لوگوں نے ایک وسیع تر ادبی ، سماجی اور تہذیبی آگہی کےساتھ تنقید لکھی ہے ان میں ایک نام عابد علی عابد کا بھی ہے۔ عابد علی عابد اردو کے ساتھ فارسی اور انگریزی مزید پڑھیں

امانت علی خان وفات 17 ستمبر

استاد امانت علی خان پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار تھے۔ 1922ء میں ہوشیار پور پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اپنے بھائی فتح علی خان کے ساتھ جوڑی کی صورت میں مختلف محافل میں اپنے فن گائیکی کے جوہر دکھاتے رہے اور بعد ازاں ریڈیو پاکستان پر موسیقی کے پروگراموں میں بھی شریک ہونے لگے۔ منفرد مزید پڑھیں

عمر مختارشہادت 16 ستمبر

عمر مختار (عربی: عمر المختار) لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف تحریک مزاحمت کے معروف رہنما تھے۔ وہ 1862ء میں جنزور نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1912ء میں لیبیا پر اٹلی کے قبضے کے خلاف اگلے 20 سال تک تحریک مزاحمت کی قیادت کی۔ اکتوبر 1911ء میں اٹلی کے بحری جہاز لیبیا کے مزید پڑھیں