جز وقتی محبت تحریر محمد اظہر حفیظ

جز وقتی محبت تحریر محمد اظہر حفیظ میرے ایک پرانے محترم دوست ارباب صاحب فرماتے تھے محبت کرنے والے کی اتنی ھمت و جرات ھونی چاھیئے کہ وہ اپنے دل کی رگیں خود کاٹ سکے اور ھر وقت ایک قینچی ساتھ رکھے کہ کب یہ کام کرنا پڑھ جائے میرا خیال یا وھم تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کیوں اور کیوں نہیں؟ سلیم مغل

عمران خان کیوں اور کیوں نہیں؟ نشر مکرر عمران خان سے میری پہلی ملاقات کلکتہ کے ہوٹل گرانڈ میں اس وقت ہوئی جب آصف اقبال کی قیادت میں پاکستان بھارت کے خلاف اپنا آخری میچ ایڈن گارڈن میں کھیل رہا تھا۔ یہ غالباً جنوری 1980کی بات ہے جب ہم کراچی یونیورسٹی طلبا یونین کے وفد مزید پڑھیں

ملاوٹ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

ملاوٹ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ ملاوٹ دین و دنیا میں کوئی بھی ذی روح پسند نہیں کرتا۔ ھم آٹا چکی سے لاتے ھیں مسالے بہترین پنسار سٹور سے دودھ جس کی اپنی بھینسیں اور گائیں ھوں تاکہ ملاوٹ سے بچ سکیں منرل واٹر پیتے ھیں اور زیادہ سے زیادہ پیسے ادا کرتے ھیں اور مزید پڑھیں

آج جناب قدرت اللہ شہاب کی اکتیسویں برسی ہے .

قدرت اللہ شہاب26 فروری 1917ءکو گلگت میں پیدا ہوئے تھے۔ 1941ءمیں گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد وہ انڈین سول سروس میں شامل ہوئے۔ ابتدا میں انہوں نے بہار، اڑیسہ اور بنگال میں خدمات انجام دیں۔ قیام پاکستان کے بعد وہ متعدد اہم انتظامی عہدوں پر فائز رہے جن مزید پڑھیں

آؤ نفرت پھیلائیں تحریر محمد اظہر حفیظ

آؤ نفرت پھیلائیں تحریر محمد اظہر حفیظ نفرت پھیلانے کے لیے ڈسٹری بیوٹرز درکار ھیں تنخواہ ایک لاکھ سے کروڑوں تک، آپ پڑھے لکھے ھوں یا ان پڑھ، عالم ھوں یا جاھل ھم بتائیں گے عوام کو آپ ڈاکٹر ھیں عالم ھیں ویسے آپ ایم بی بی ایس ڈاکٹر بنیں گے یا پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

الله پاک کے لاڈلے

یه واقعه میرے ایک عزیز دوست ندیم صاحب نے بھیجا ھے یه ان دنوں کی بات ھے جب میں جوہر شادی ہال (J complex) کے قریب ایک فلیٹ میِں رہتا تھا. اس پوش کالونی کے ساتھ ساتھ جاتی سڑک کے کنارے کنارے ہوٹل، جوس کارنر، فروٹ کارنر بھی چلتے چلے جاتے تھے آگے ایک چوک مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : نثر

ﺑـﯿـﻮﯼ ﮐﺎ ﻋـﺎﺷـﻖ ۔ مفتی محمد اسماعیل طورو

*** ﺑـﯿـﻮﯼ ﮐﺎ ﻋـﺎﺷـﻖ *** ۔مفتی محمد اسماعیل طورو۔ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻣﮕﺮ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻧﺎ ﻋﻮﺭﺕ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ . ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ . ﻋُﻤﺮ ﺟﺘﻨﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺑﺎﮨﻤﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : نثر

ایک دلچسپ گفتگو

حضرت بہلول اور جنید بغدادی کا قصّہ شیخ جنید بغدادی کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے آپکا شمار بغداد کے عرفاء میں ہوتا ہے بلکہ آپ سیدالطائفہ ہیں، ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے بہلول کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا مزید پڑھیں

روحانی حکایات

دریائے نیل میں کشتی چلانے والے ایک ملاح کا بیان ہے کہ: ” ایک دن ایک بہت ہی نورانی چہرے والے بزرگ میرے پاس آئے اور فرمایا کہ کیا تم مجھے اللّہ کے نام پر دریا کے پار اُتار دو گے؟ ” میں نے عرض کِیا کہ: ” ہاں۔ ” وہ بزرگ میری کشتی پر مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : نثر

10 جولائی احمد ندیم قاسمی کی برسی

احمد ندیم قاسمی (20 نومبر 1916ء تا 10 جولائی 2006ء) پاکستان کے ایک معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار تھے۔ افسانہ اور شاعری میں شہرت پائی۔ ترقی پسند تحریک سے وابستہ نمایاں مصنفین شمار ہوتا تھا اور اسی وجہ سے دو مرتبہ گرفتار کیے گئے۔ قاسمی صاحب نے طویل عمر پائی مزید پڑھیں