آزادی کی “پاں پاں” حامد عتیق سرور

شاعر _مشرق کے سچے خواب کی تعبیر “پاں” قائداعظم کا سارا حاصل _ تعمیر ، ” پاں” ہاں یہی خدشہ تھا دل میں بوکلام آزاد کے یہ وطن لے کر کریں صورت_ شمشیر ” پاں” رات بھر یہ مرد و زن آواز گونجی کان میں جس کی کچھ تانیث “پیں’ تھی اور تھی تذکیر “پاں” مزید پڑھیں

لال قلعہ کی جھلک ظرافت آمیزتحریر ۔۔ ناصر نزیر فراق دہلوی

بہادر شاہ ابو ظفر کے عہد میں غدر سے پہلے دو داستان گو شہر میں مشہور تھے۔ بڑے عبد اللہ خاں اور چھوٹے عبد اللہ خاں۔ دونوں کے دونوں اپنے فن میں کامل تھے۔ بڑے عبد اللہ خاں اکثر حضور والا کو داستان سناتے تھے اور حضور والا پسند فرماتے تھے۔ میر کاظم علی دہلوی مزید پڑھیں

نئے پکوان: مخلوط پلاٸو، نیوٹرلگوشت، کفایتی کوفتے

محمد عثمان جامعی یوں تو کھانے کی ترکیبوں کے نام پر ہمیں بس چند ہی ترکیبیں آتی ہیں جیسے جہاں تنبو گڑا اور دری بچھی دیکھنا وہاں بیٹھ کر مرحوم کی قبر بند ہونے اور بریانی کی دیگ کھلنے کا انتظار کرنا، عزیزواقارب کے گھر عین کھانے کے وقت نازل ہوجانا اور بیگم سے اپنی مزید پڑھیں

تمہارے بکرے نے سینگ مارے تو کیا کروگے

ڈاکٹر مظہر عباس رضوی تمہارے بکرے نے سینگ مارے تو کیا کروگے دکھا دیے اس نے دن میں تارے تو کیا کروگے جو تم کو مل جاے فلسفی سا نحیف بکرا سڑک پہ پاوں ہو وہ پسارے تو کیا کرو گے تمہارے گھر آئے کوی عاشق مزاج بکرا جو سیٹیاں بکریوں کو مارے تو کیا مزید پڑھیں

غزل ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

حسن پر اپنے نہ کچھ مغرور ہو تم بیوٹی پارلر سے حور ہو مصرع طرح بنا نہ لکھ سکے کوی شاعر اتنا مت مجبور ہو مت اٹھاو تم مرا مصرعہ میاں کیا ضروری ہے کہ تم مزدور ہو غصہ اتنا بھی نہیں اچھا کہ تم موسم گرما میں فل تنور ہے پہلے کھاو ملک اور مزید پڑھیں

گھڑے کی کہانی

کہا جاتا ہے کہ کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جہاں کے لوگ سیدھا نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کے لئے یہاں ایک گھڑا بھرکر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت مزید پڑھیں

ہوگی نہ جب تلک کوئی طرز خرام مختلف ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

ہوگی نہ جب تلک کوئی طرز خرام مختلف لایں گے یہ بتایے کیسے نظام مختلف اس کا جو اس ہے مختلف اس کا ہے لام مختلف ہے دین گرچہ ایک ہی لیکن امام مختلف عمال تو بدل گئے طرز عمل وہی رہا آقا بدل رہا ہے بس اپنے غلام مختلف لفظوں کے ہیر پھیر سے مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں چکن شوارما تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

ایک زرعی یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی میں مختلف فاسٹ فوڈز پر ریسرچ کا ایونٹ چل رہا تھا۔جس میں اپنی فیکلٹی کے علاوہ دیگر ملکی اور غیر ملکی جامعات کے پروفیسرز کی بھی ایک کثیر تعداد شریک تھی۔ اس د ن موضوع سخن و تحقیق تھا ، چکن شوارما۔ اس کی بناوٹ ، ذائقہ مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں ایک ۔دو۔ تین۔

تحریر۔سبطین ضیا رضوی اللہ بخشے اس بندے کو جس نے اڑھائی تین سو سال قبل مسیح ہندسوں کا مربوط نظام وضع کیا۔جس نے بھی کیا اپنی طرف سے تو اچھا کیا ۔ یہ الگ بحث ہے کہ ان کو ایجاد کرنے والا کوئی مسلمان تھا ، ہندو یا عیسائی۔ ماہرین ِتاریخ میں ابھی تک اس مزید پڑھیں

یہ رہ گزر کی دھول یہ پتھر ہی لے چلیں سید مظہر عباس رضوی

روح ناصر کاظمی سے معذرت کے ساتھ یہ رہ گزر کی دھول یہ پتھر ہی لے چلیں کچھ یاد گار شہر ستمگر ہی لے چلیں مہنگائی اس قدر ہے کہ سوچا ہے اب یہی سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں دل اس کا ہو لہو جو ہو تحریر سرخ رو خط خوں مزید پڑھیں