مری تحریر محمد اظہر حفیظ

آج مری آنا ہوا مری مکمل طور پر تبدیل ہوچکا ہے۔ میں 1978 سے مری آتا ہوں ۔ مری ایک محبت تھا اس محبت کو بڑی محنت سے مری کے مقامی لوگوں نے خراب کیا۔ اب یہاں سیاح آتے ہوئے ہزار دفعہ سوچتا ہے کہ وہ مری کے لوگوں کی بدتمیزی کو برداشت بھی کرسکتے مزید پڑھیں

ٹھنڈی عید مبارک تحریر محمد اظہر حفیظ

عیدیں ہمیشہ وہی ہوئیں جو والدین کے ساتھ ہوئیں۔ اب احساس ہوتا ہے عید وہی بچے مناتے ہیں جن کے والدین سروں پر سلامت ہوتے ہیں۔ جیسے ہی والدین سر سے اٹھ جاتے ہیں ۔ عیدیں بھی اپنا راستہ بھول جاتیں ہیں۔ زندگی میں چھوٹی اور بڑی ملا کر سو سے زائد عیدیں گزریں پر مزید پڑھیں

ماہ رمضان تحریر محمد اظہر حفیظ

جب سے ہوش سنبھالا ماہ رمضان کی فضلیت کے مختلف پہلو زیرغور رہے۔ اس سے علم میں بھی اضافہ ہوا اور عمل میں بھی۔ سب سے زیادہ قابل ذکر بات ماہ رمضان میں نیکیوں کا باقی ماہ وسال کی نسبت ثواب کا زیادہ ہونا ہے۔ سب اس کی فضیلت کا بتاتے ہیں کہ نماز کا مزید پڑھیں

اکرم بندہ تحریر محمد اظہر حفیظ

اکرم بندہ صاحب ایک بااصول مزدور یونین لیڈر تھے۔ میرا اور انکا پچیس سال کا ساتھ تھا۔ پرانا جرنلسٹ ہونے کی وجہ سے وہ اکثر مختلف یونین کی تقریبات کی میڈیا کوریج کیلئے رابطہ کرتے رہتے تھے۔ میں بھی مکمل کوشش کرتا تھا۔ پاکستان ٹیلی ویژن میں نوکری کے دوران میں نے ایک مرتبہ ان مزید پڑھیں

خود کو بہتر بنانے کا سفراظہر نیاز

ترقی اور تبدیلی کو قبول کرنا ذاتی ترقی کی جستجو میں، افراد خود اپنی بہتری کے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو حدود کو عبور کرتے ہیں اور زندگیوں کو بد ل لیتے ہے۔ لیکن یہ سفر محض بیرونی کامیابی حاصل کرنے یا سماجی توقعات کو پورا کرنے کے لیے نہیں ہے۔ یہ ایک گہری مزید پڑھیں

سید آصف حسین زیدی تحریر محمد اظہر حفیظ

شاہ جی سے دوستی اور محبت کا آغاز 1990میں ہوا ۔ شاہ جی میری کلاس فیلو سعدیہ زینب کے عزیز تھے اور پھر میرے وہ عزیز ترین ہوگئے۔ روزانہ ملاقات فرض تھی ۔ میں شاہ جی کو مرشد کہتا تو شاہ جی سگریٹ کا کش لگا کر دھواں نکالنے ہوئے دانت نکال کر ہنس دیتے۔ مزید پڑھیں

جیون کا ایک اور سال گذر گیا عطا محمد تبسم

سال کا آخری دن بھی عجیب ہے، سورج تو اسی طرح غروب ہوتا ہے، جسےصدیوں سے ہوتا آیا ہے۔ وہ جو کسی نے کہا ہے کہ کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا جیون کا اک اور سنہرا سال گیا لیکن اس دن سورج غروب ہونے کے مناظر ساری دنیا میں فلمائے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

عوام ان لیڈروں کو ووٹ کیوں دیں؟ نعیم صادق

ڈالر کی قلت کا شکار ہونا بہت برا ہے۔ لیکن سوچ اورخیال سے محروم ہونا تو بد ترین ہے۔پاکستان اپنی قیادت کے معیار کو بہتربنانے کے لیے بہت سے آئیڈیاز تلاش کر سکتا تھا۔ ووٹنگ کا اختیار فراہم کرنا ایسا ہی ایک ترقی پسند قدم ہو سکتا ہے۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرے مزید پڑھیں

گواہ تحریر محمد اظہر حفیظ

مجھے میرے اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا اور گواہ بنایا اپنے مختلف رازوں کا۔ میرے فوٹوگرافی کے شوق کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے مجھ پر بہت سے راز کھولے اپنی کائنات کے۔ میں کوشش کروں گا ان میں سے چند ایک کا آپ سے ذکر کروں۔ ھلینی آئل فیلڈ نزد کالا باغ میں فوٹوگرافی مزید پڑھیں

بازیگر تحریر محمد اظہر حفیظ

بچپن کی بات ہے میرے گاؤں میں ایک بازیگر آتا تھا نام تھا اسکا مجید بازیگر۔ مجید بازیگر سارے گاؤں کی سالانہ انٹرٹینمنٹ ہوتا تھا۔ جب فصلوں کی کٹائی کا سیزن ہوتا وہ گاؤں گاؤں پھر کر اپنے کرتب دکھاتا تھا ۔ کبھی چارپائیاں رکھ کر انکو پھلانگتا اور کبھی ہاتھ میں حقہ پکڑ کر مزید پڑھیں