اصغر خان وفات 5 جنوری

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف۔ 17 جنوری 1921ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء میں گریجویشن کی اور اسی سال کے آخر میں نویں رائل دکن ہارس میں کمشین آفسر مقرر ہوئے۔ 1941ء میں انڈین ائیر فورس میں چلے گئے۔ اسی سال مزید پڑھیں

رسول بادشاہ وفات 5 جنوری

عوامی اور پشتو فوک گلوکار رسول بادشاہ کی یاد میں (1958 – 5, جنوری 2012) بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے __ اردو میں گایا گیت رسول بادشاہ کی پیدائش ضلع بنوں کی تھی لیکن عوامی محفلوں میں شرکت کرنے پورے صوبے میں مدعو کیے جاتے تھے۔ پھر ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو پیدائش 5 جنوری

پاکستان کے سابق وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مشیر اعلیٰ حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ پاکستان میں آپ کو قائدِعوام‎ یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئینِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔ مزید پڑھیں

عادل جہانگیری وفات: 4 جنوری

اردو کے معروف ناول نگار، شاعر،کہانی نویس اور مصور بشیر احمد عادل جہانگیری 14 اگست 1924 کو یوپی کے شہر کانپور میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی شہر لکھنو تھا، لیکن ان کے والد جہانگیر خان چونکہ ریلوے میں ملازمت کرتے تھے اور یوں ان کے مختلف شہروں میں تبادلے ہوتے رہتے تھے۔ بالاخر کانپور مزید پڑھیں

سقوط غرناطہ 2 جنوری

892ھ بمطابق 1492ء میں ہسپانیہ میں مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گیا اور ان کی آخری ریاست غرناطہ بھی مسیحیوں کے قبضے میں چلی گئی۔ اس واقعے کو سقوط غرناطہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہسپانیہ میں آخری مسلم امارت غرناطہ کے حکمران ابو عبداللہ نے تاج قشتالہ اور تاج مزید پڑھیں

حنیف رامے وفات 1 جنوری

پیدائش: 1930ء وفات:1جنوری 2006 —————– پنجاب کے سابق گورنر، وزیر اعلی، دانشور، خطاط اور مصور۔ حنیف رامے فیصل آباد اور ننکانہ کے قریب گاؤں پنچک بچیکی میں پیدا ہوئے۔ آرائیں کاشتکار برادری سے تعلق رکھنے والے ان کے والد کا نام چودھری غلام حسین تھا۔ دس سال کی عمر میں وہ لاہور آئے اور اسلامیہ مزید پڑھیں

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا

شوق بہرائچی برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا شوق بہرائچی جنکا پورا نام سید ریاست حسین رضوی تھا کی پیدائش اجودھیاضلع فیض آباد کے محلہ سیدواڑا میں ایک زمیندار طبقہ سے تعلق رکھنے والے سید سلامت علی رضوی کے گھر میں مزید پڑھیں

سیماب اکبرآبادی وفات 31 جنوری

سیماب اکبر آبادی (پیدائش: 5 جون 1880— وفات: 31 جنوری 1951ء) اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ سیماب آگرہ، اتر پردیش کے محلے نائی منڈی،کنکوگلی، املی والے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، محمّد حسین صدیقی بھی شاعر اور حکیم امیرالدین اتتار اکبرآبادی کے شاگرد مزید پڑھیں

انجم اعظمی وفات 31 جنوری

پروفیسر انجم اعظمی (پیدائش: 2 جنوری، 1931ء – وفات: 31 جنوری، 1990ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور نقاد تھے۔ انجم اعظمی 2 جنوری، 1931ء کو فتح پور، اعظم گڑھ ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا۔ انہوں نے گورکھپور، الٰہ آباد اور مزید پڑھیں

بیرم خان وفات 31 جنوری

ترک نسل کا ایک سردار۔ بخارا کا باشندہ تھا۔ پہلے بابر اور پھر ہمایوں کا مصاحب اور سپہ سالار مقرر ہوا۔ ہمایوں کی جلاوطنی میں اس کے ساتھ ایران گیا۔ کابل فتح کے بعد اکبر اعظم کا اتالیق مقرر ہوا اور اکبر کو تخت نشین کرکے خود اس کا سرپرست بنا۔ اپنے چار سالہ دور مزید پڑھیں