کش دیو اور میر پری کا قصہ

روایت ہے کہ حضرت سلیمان کے زمانے میں ان کے ایک فرمانبردار دیو نے اپنی خدمات کا صلہ یوں چاہا کہ اسے ایک پری کے ساتھ شادی کرنے کی اجازت دی جائے اس دیو کا نام کش تھا اور اس کی حسین محبوبہ میر پری کہلاتی تھی- ان دونوں نے کوہ سلیمان کو عبور کر مزید پڑھیں

‘جلسے پر غنڈہ جات نے ڈنڈہ جات سے حملہ کر دیا’

احمد حاطب صدیقی (ابونثر) اُردو میں جمع بنانے کے لیے ’جات‘ کا لاحقہ لگانے کی وبا شاید پہلے پہل ہمارے ’تھانہ جات‘ کو لاحق ہوئی ہوگی، پھر غالباً وہیں سے معاشرے کے دیگر ’شعبہ جات‘ کو بھی لگ گئی۔ ابھی ابھی ایک خبر سنی ہے۔ سنتے ہی’’طبیعت اچانک رواں ہوگئی ہے‘‘۔ خبر کچھ یوں ہے: مزید پڑھیں

پچاس منٹ مصباح نوید

سفید براق کپڑے، سِتواں ناک پر پسینے کے قطرے، نرس نسرین افضل درد ِ زہ میں مبتلا زچہ کا ایک ہاتھ تھامے دوسرا اسکے پیٹ پر رکھے ہوئے ، دھیمی آواز میں ہدایت دے رہی تھی، ” لمبے سانس لیں “۔ درد کا بہاو تیز ہوتا تو سخت گرفت میں نسرین کو اپنے ہاتھ کی مزید پڑھیں

شامل ِ شور ِ جہاں راشد جاوید احمد

وہ چاروں اس جگہ جمع تھے۔ ان میں سے جو اونچے لمبے سٹول پر بیٹھا راہ گیروں کو گھور رہا تھا، دوکان کا مالک تھا اور باقی اسکے یار دوست۔ ان میں سے دو آپس میں بات چیت کر رہے تھے۔ چوتھا آرام کرسی میں دراز بڑی بڑی نیم خوابیدہ آنکھوں سے خلا میں گھور مزید پڑھیں

”اکبرالہ آبادیؒ“ تحریر ڈاکٹر ساجد خاکوانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم ”اکبرالہ آبادیؒ“ (16نومبر،تاریخ پیدائش کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com تاریخ انسانی میں کم و بیش بتیس اقوام یاتہذیبوں کاذکرملتاہے جو غلامی کی اندھیری غارمیں دھکیلی گئیں اور پھرہمیشہ کے لیے کرہ ارض کے سینے سے انتقال کرکے تاریخ کے صحیفوں میں دفن ہو گئیں۔امت مزید پڑھیں

ایک رات کا ہیرو سید مجتبی داؤدی

اس روز اس کا دل نہیں چاہ رہا تھا مزدوری پر جانے کا مگر اسکو پیسے ملنے کی امید نے چارپائی سے اٹھنے پر مجبور کردیا اس کے باقی ساتھی کام پر جا چکے تھے کل ۸ لوگ اس ایک کمرے میں رہتے تھے۔۔۔ پچھلے ۱۹ دنوں سے وہ مستری نصیر کے ساتھ انڈسٹیریل ایریا مزید پڑھیں

ستمبر ۱۱ سید مجتبی داؤدی

اسد بوجھل قدموں سے قدرے لنگڑاتا ہوا پاپوش نگر قبرستان میں داخل ہوا وہ چلتا ہوا ایک چھوٹی سی قبر کے پاس رک گیا یہ اس کے ۳ ماہ کے معصوم بیٹے کی قبر تھی بیٹے کی قبر کے ساتھ ہی اس کی وفا شعار بیوی کی قبر بھی موجود تھی جس کے کتبے پر مزید پڑھیں

آیا چورن مزے دار!

احمد حاطب صدیقی (ابونثر) کچھ دن گزرتے ہیں، ایک ادیب کو ایک تقریب کا مہمانِ خصوصی بننے کی دعوت دی۔اس ’خصوصیت‘ پر خوش ہو کر فرمایا: ”آپ کی کرم نوازی ہے“ پوچھا: ”وہ کیسے؟“ گڑبڑا کر چپ ہو گئے۔ اگرموصوف کا نام ’پروفیسر کرم علی حیدری‘ ہوتا تو اُن کی بجائے ہم چپ ہو جاتے، مزید پڑھیں

تحریر : مستنصرﺣﺴﯿﻦ ﺗﺎﺭﮌ

ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ میں ﻓﺮﺩﻭﺱ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺡ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺯﺑﯿﺮ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﭘﺮ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻋﻼﺅﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﻣﺪﻓﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮍﮬﺎﺗﺎ۔ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺣﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﮨﮯ … ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﺑﮭﯽ مزید پڑھیں

اسلام کاتصور شہادت ڈاکٹر ساجد خاکوانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام کاتصور شہادت (محرم الحرام کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com قرآن مجید نے شہدا کے بارے میں فرمایاکہ انہیں مردہ مت کہووہ زندہ ہیں اور اللہ تعالی کے ہاں سے انہیں رزق بھی فراہم کیاجاتاہے۔اسی بنیاد پر مسلمانوں کے ہاں شہادت کا مقام حاصل کرناایک مزید پڑھیں