مالٹا یوم آزادی 31 مارچ

یوم آزادی مالٹا : مالٹا کی قومی تعطیل ہے جو ہر سال 31 مارچ کو منائی جاتی ہے۔ یہ 1979 میں مالٹا سے برطانوی فوجیوں اور رائل نیوی کے انخلاء کی سالگرہ ہے۔ 1971 میں اقتدار سنبھالنے پر، لیبر حکومت نے اشارہ کیا کہ وہ برطانیہ کے ساتھ لیز کے معاہدے پر دوبارہ بات چیت مزید پڑھیں

عبد الرحٰمن باسکوینی انتقال کرگئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اطالوی(Italian) داعی اور مترجم قرآن عبد الرحٰمن باسکوینی انتقال کرگئے اطالوی(Italian)زبان میں قرآن کے چودہ(14)مکمل اور بارہ(12) نامکمل تراجم موجود ہیں۔ یہ تراجم مستشرقین اور غیر مسلموں نے کیے ہیں۔ان تراجم میں بے شمار غلطیاں پائی جاتی ہیں اور ان میں سے کئی تراجم اصل عربی متن کے مفہوم سے مزید پڑھیں

يوم الأرض 30 مارچ

لینڈ ڈے يوم الأرض، HaAdama)، 30 مارچ، اسرائیل کے عرب شہریوں اور فلسطینیوں کے لیے اسرائیل میں 1976 میں اس تاریخ کے واقعات کی یاد منانے کا دن ہے۔ 1976 میں، اسرائیلی حکومت کی جانب سے ریاستی مقاصد کے لیے ہزاروں دونم اراضی ضبط کرنے کے منصوبے کے اعلان کے جواب میں، عرب قصبوں میں مزید پڑھیں

ترکی نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔29 مارچ

اسرائیل ترکی تعلقات ریاست اسرائیل اور جمہوریہ ترکی کے مابین دوطرفہ تعلقات ہیں۔ اسرائیل اور ترکی کے تعلقات باضابطہ طور پر مارچ 1949ء میں طے پائے تھے۔جب ترکی اسرائیل ریاست کو تسلیم کرنے والا پہلا مسلمان اکثریتی ملک تھا۔ سن 1950 میں پہلے ترک سفیر سیف اللہ نے اسرائیل انتظامیہ کو اپنے سفارتی اسناد پیش مزید پڑھیں

حسینہ معین وفات 26 مارچ

حسینہ معین (انگریزی: Haseena Moin) ‏ (پیدائش: 20 نومبر، 1941ء – وفات: 26 مارچ 2021ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور ڈراما نویس تھیں۔ اُنہوں نے ریڈیو اور ٹیلی وژن کے لیے پاکستان اور بیرون پاکستان بہت سے ڈرامے لکھے۔ اُنہیں حکومت پاکستان کی طرف سے 1987ء میں صدارتی اعزاز برائے مزید پڑھیں

تپ دق وسطی ہندوستان میں ‘بیواؤں کا گاؤں’ بناتا ہے۔ 24 مارچ تپ دق کا عالمی دن

ماجھیرا گاؤں کے مرد پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہیں کیونکہ وہ دن بھر پتھر کی کانوں میں دھول کے ذرات کو سانس لیتے ہیں نئی دہلی: بہت سارے مردوں کے تپ دق کا شکار ہونے کے ساتھ – ایک متعدی بیماری جو بنیادی طور پر پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے – وسطی ہندوستانی صوبے مزید پڑھیں

حبیب جالب پیدائش 24 مارچ

اردو شاعر حبیب جالب 24 مارچ 1928ء میں قصبہ دسویا ضلع ہوشیار پور، صوبہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک ہائی اسکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں گورنمنٹ ہائی اسکول جیکب لائن کراچی سے مزید تعلیم حاصل کی، روزنامہ جنگ اور پھر لائلپور ٹیکسٹائل مل سے روزگار کے سلسلے میں مزید پڑھیں

23مارچ:دوقومی نظریہ کی حقانیت کافیصلہ کن دن

ڈاکٹرساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com بسم اللہ الرحمن الرحیم معلوم تاریخ میں سترہ رمضان المبارک ۲ھ میدان بدر وہ پہلا موقع تھاجب دوقومی نظریہ وجودمیں آیاتھا۔اس دن ایک ہی نسل،ایک ہی قوم،ایک ہی زبان،ایک ہی علاقے اور ایک ہی تہذیب و تمدن و معاشرت و مشترک تاریخ رکھنے والے صرف نظریے کی بنیادپر باہم برسرپیکارتھے۔یہ ایک مزید پڑھیں

نسلی تفاخرات اورانکا خاتمہ – 1مارچ نسلی تفاخرات کے خاتمے کا عالمی دن

1مارچ؛نسلی تفاخرات کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ”تمام انسان آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور آدم مٹی سے بنے تھے“،یہ الفاظ محسن انسانیت ﷺ نے اس وقت فرمائے جب وہ میدان عرفات میں آخری حج کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدانسانوں سے مخاطب تھے۔یہ الفاظ فرماکر تاریخ انسانی مزید پڑھیں

خورشید کا اعجاز

23 مارچ ۔ پروفیسر خورشید احمد کی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تحریر تحریر: وجیہ احمد صدیقی پروفیسر خورشیداحمد سے تعارف ان کی کتاب اسلامی نظریہ حیات کے ذریعے ہوا۔جوکہ ہمارے بی اے کے نصاب میں شامل تھی اور یہ مضمون ہمارے کیمونسٹ اور ملحد پروفیسر ڈاکٹر م ر حسان پڑھاتے تھے ۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں