جلیؔ امروہی “ کا یومِ وفات 13؍اگست

13؍اگست 2013 *اردو کے معروف شاعر” جلیؔ امروہی “ کا یومِ وفات…* آپ کا نام *قاضی سیّد منجلی حسن* اور تخلص *جلیؔ امروہوی* تھا۔ آپکا خاندان علوم و فنون کا گلستانِ صد رنگ تھا۔ جلی امروہوی صاحب کے والد *قاضی سید علی حسن عا جز امروہوی* بہترین شاعر اور کمال کے خوش نویس تھے۔ آج مزید پڑھیں

جمیلؔ ملک یومِ ولادت 12اگست

12؍اگست 1928 *اردو اور پنجابی کے معروف شاعر” جمیلؔ ملک صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *عبدالجمیل ملک* اور تخلص *جمیلؔ* تھا۔ *۱۲؍اگست۱۹۲۸ء* کو *راول پنڈی* میں پیدا ہوئے۔ گورڈن کالج ،راول پنڈی سے ایم اے (اردو) کیا۔پنجاب یونیورسٹی سے جرنلزم میں ڈپلوما، سینٹرل کالج،لاہور سے بی ایڈکرنے کے بعد ادبیات فارسی میں ایم اے مزید پڑھیں

وحیدؔ اختر یومِ ولادت 12اگست

*آج – 12؍اگست 1915* *ممتاز ترین جدید شاعروں، نقادوں میں نمایاں اور معروف شاعر” وحیدؔ اختر صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *ڈاکٹر وحید اختر* اور تخلص *وحیدؔ* ہے۔ *12؍اگست 1915ء* کو *اورنگ آباد ،دکن* میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۴ء میں جامعہ عثمانیہ سے بی اے کیا اور 1956ء میں ایم اے کیا۔ 1960ء میں *خواجہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر راحتؔ اندوری وفات 11 اگست

11؍اگست 2020 ممتاز نغمہ نگار، منفرد انداز کے لیے معروف اور عالمی مشاعرے کے سب سے مقبول شاعر” ڈاکٹر راحتؔ اندوری صاحب “ کا یومِ وفات… نام *راحت اللہ* اور تخلص *راحتؔ* ہے۔ *یکم؍جنوری ۱۹۵۰ء* کو *اندور ، ( مدھیہ پردیش) بھارت* میں پید ا ہوئی۔ انہیں کراچی کے عالمی مشاعرے میں شرکت کرنے کا مزید پڑھیں

عبد اللہ حسین پیدائش 14 اگست

عبد اللہ حسین ( Abdullah Hussain)، (پیدائش: 14 اگست 1931ء – وفات: 4 جولائی 2015ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول و افسانہ نگار تھے جو اپنے ناول اداس نسلیں کی وجہ سے دنیائے ادب میں شہرت رکھتے ہیں۔ عبد اللہ حسین 14 اگست 1931ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ان مزید پڑھیں

آغا شورش کاشمیری پیدائش14 اگست

آغا شورش کاشمیری پاکستان کے مشہور و معروف شاعر،صحافی، سیاست دان اوربلند پایہ خطیب تھے۔ آغا شورش کاشمیری 14 اگست 1917ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبد الکریم تھا، لیکن آغا شورش کاشمیری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آغا شورش کاشمیری ایک مجموعہ صفات شخصیت تھے۔ صحافت، شعروادب، خطابت وسیاست ان مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام 14 اگست

اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ایشیا کے شمال مغرب وسطی ایشیا اور مغربی ایشیا کے لیے دفاعی طور پر اہم حصے میں واقع ایک خود مختار اسلامی ملک ہے۔ 21 کروڑ کی آبادی کے ساتھ یہ دنیا کا پانچواں بڑی آبادی والا ملک ہے۔ 881,913 مربع کلومیٹر (340,509 مربع میل) کے ساتھ یہ دنیا کا تینتیسواں مزید پڑھیں

کرار نوری وفات 8 اگست

08؍اگست 1990 *ادیب ، مترجم ،صحافی ممتاز شاعر”کرار نوریؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* *کرار نوری* کا اصل نام *سیّد کرار مرزا* تھا۔ وہ غالبؔ کے شاگرد آگاہ دہلویؔ کے پر پوتے تھے اور *٣٠؍جون ١٩١٦ء* کو *دہلی* میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے پہلے راولپنڈی اور پھر کراچی میں اقامت اختیار مزید پڑھیں

نجیب احمد ولادت 8 اگست

08؍اگست 1947 *معاشرتی مسائل کے حقیقی ترجمان، نئے اردو اور پنجابی شعراء میں شمار اور معروف شاعر” نجیبؔ احمد صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *محمد طفیل احمد* اور تخلص *نجیبؔ* ہے۔ *۸؍اگست ۱۹۴۷ء* کو *امرتسر (پنجاب)* میں پید اہوئے۔ دیال سنگھ کالج، لاہور سے بی اے کیا۔ کچھ عرصہ *نجیبؔ احمد* ایک اشاعتی ادارے مزید پڑھیں

احمد دیدات وفات 8 اگست

احمد دیدات کا پیدائشی نام احمد حسین کاظم دیدات تھا۔ وہ ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی مسلمان مبلغ، مقرر اور مناظر تھے۔ ان کی اکثر تقاریر اسلام، مسیحیت اور بائبل پر مرکوز تھیں۔ آپ نے مسیحیوں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کیے ہیں۔ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، عیسی مزید پڑھیں