مولوی عبدالحق یومِ وفات 16؍اگست

16؍اگست 1961 *برِ صغیر پاک ہند کے عظیم اردو مفکر، محقق، ماہر لسانیات، معلم اور انجمن ترقی اردو اور اردو کالج کراچی کے بانی، بابائے اردو ” مولوی عبدالحق صاحب “ کا یومِ وفات…* *مولوی عبد الحق، 20 اپریل،1870ء* کو *سراواں (ہاپوڑ)، میرٹھ ضلع، اترپردیش*، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ مولوی عبد الحق کے بزرگ مزید پڑھیں

شیخ امام بخش ناسؔخ یومِ وفات 16؍اگست

16؍اگست 1838 *لکھنؤ کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر، غالبؔ کے ہم عصر اور مقبول استاد شاعر” شیخ امام بخش ناسؔخ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *شیخ امام بخش، ناسخ* تخلص۔ *۱۰؍اپریل ۱۷۷۲ء* کو *فیض آباد* میں پیدا ہوئے۔ کہاجاتا ہے کہ ایک شخص مسمیٰ خدا بخش خیمہ دوزنے، جو لاہور کا ایک مزید پڑھیں

احمد ظفرؔ یومِ وفات 16؍اگست

16؍اگست 2001 *پنجابی اور اردو زبان کے معروف شاعر” احمد ظفرؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *ظفر علی احمد*، قلمی نام *احمد ظفرؔ* اور *ظفرؔ* تخلص تھا۔ *۱۳؍نومبر۱۹۲۶ء* کو *راول پنڈی* میں پیدا ہوئے۔ملازمت کے سلسلے میں راول پنڈی میں مقیم تھے۔ *۱۶؍اگست ۲۰۰۱ء* کو *گوجرانوالہ* میں انتقال کرگئے۔ یہ پنجابی میں بھی شاعری مزید پڑھیں

اخترؔ حسین جعفری یومِ ولادت15اگست

15؍اگست 1932 *نظم نگار اور معروف شاعر ”اخترؔ حسین جعفری صاحب“ کا یومِ ولادت…* *اخترحسین جعفری*، *15؍اگست 1932ء* کو *موضع بی بی پنڈوری ضلع ہوشیار پور* میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں *آئینہ خانہ* اور *جہاں دریا اترتا ہے* کے نام شامل ہیں۔وہ اردو کے جدید نظم نگاروں میں ایک اہم مقام مزید پڑھیں

خالد علیگؔ وفات 15اگست

15؍اگست 2007 *ترقی پسند مصنفین کی تحریک میں شامل، صحافی، روزنامہ ” حریّت اور مساوات” کے مدیر اور معروف شاعر” خالد علیگؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* *خالد علیگؔ،1925ء* میں بھارت کی ریاست اتر پردیش کے علاقے قائم گنج میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویشن تک تعلیم حاصل کی اور تقسیم مزید پڑھیں

اخترؔ انصاری اکبر آبادی ولادت 15اگست

15؍اگست 1920 *نظم نگار، افسانہ نگار، تنقید نگار اور اردو ادب کے استاد شاعر” اخترؔ انصاری اکبر آبادی صاحب“ کا یومِ ولادت…* *اخترؔ انصاری* کا نام *محمد ایوّب انصاری* تھا ، *اخترؔ* تخلص اختیار کیا ۔ *۵ا؍اگست ۱۹۲۰* کو *آگرہ* میں پیدا ہوئے ۔ تقسیم ملک کے بعد کراچی ہجرت کرگئے ۔ ادبی دنیا میں مزید پڑھیں

اجملؔ سراج ولادت14اگست

14؍اگست 1968 *عصرِ حاضر کے ممتاز پاکستانی غزل گو شاعر” اجملؔ سراج صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *اجمل سراج* تخلص *اجملؔ* ہے۔ وہ *١٤؍اگست ١٩٦٨ء* کو کراچی پاکستان میں پیدا ہوئے۔ مقامی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور نو عمری سے ہی شعر و ادب سے دلچسپی رکھتے تھے۔ ان کی تصنیف کردہ غزلوں مزید پڑھیں

لیاقت علی عاصمؔ ولادت 14 اگست

14؍اگست 1951 *ماہرِ لسّانیات ، اردو زبان کے ممتاز و معروف شاعر”لیاقت علی عاصمؔ صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *لیاقت علی عاصم*، *١٤؍اگست ١٩٥١ء* کو *کوکن،بھارت* میں پیدا ہوئے ۔ والد *حاجی علی شرگاؤکر* نے قرارداد پاکستان منظور ہونے کے فوراً بعد مغرب کا رخ کیا۔ کراچی کے ساحلی علاقے، منوڑا میں ڈیرا ڈالا مزید پڑھیں

صباؔ اکبرآبادی یومِ ولادت 14؍اگست

14؍اگست 1908 *غزل، رباعی، نظم اور مرثیہ ہرصنفِ سخن میں طبع آزمائی، عظیم مترجم اور قادرالکلام شاعر” صباؔ اکبر آبادی صاحب “ کا یومِ ولادت…* *صباؔ اکبر آبادی*، نام *خواجہ محمد امیر*، تخلص *صباؔ* ۔ *۱۴؍اگست ۱۹۰۸ء* کو *آگرہ* میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا آغاز ۱۹۲۰ء سے ہوا اور اپنے عربی فارسی کے *استاد اخضر مزید پڑھیں

شادؔ لکھنؤی یومِ وفات 14؍اگست

14؍اگست 1899 *”پیر و میؔر ” ، اردو و فارسی زبان پر عبور حاصل کرنے والے معروف شاعر” شادؔ لکھنؤی صاحب“ کا یومِ وفات…* نام *شیخ محمّد جان*، تخلص *شادؔ*۔ تقریباً *۶؍۱۸۰۵ء* میں پیدا ہوئے۔ وطن *لکھنؤ* تھا۔ شاد فارسی میں *مرزا علی اکبر شیرازی* اور اردو میں *میر حسن عسکری عرفیت میر کلو عرش مزید پڑھیں