لوئس ماؤنٹ بیٹن وفات27 اگست

لوئس ماؤنٹ بیٹن المعروف لارڈ ماؤنٹ بیٹن برطانوی سیاست دان،برطانوی بحری فوج کا افسر اورمتحدہ ہندوستان کا آخری جبکہ آزاد بھارت کا پہلا گورنر جنرل ہندوستان کا آخری وائسرائے بننے سے قبل موصوف کی وجہ شہرت یہ تھی کہ دوسری عالمگیر جنگ کے آخری لمحات میں انہیں برطانوی بحریہ کی جنوب مشرقی ایشیا کی کمان مزید پڑھیں

عنایت اللہ خاں مشرقی وفات 27 اگست

پیدائش: 25 اگست، 1888ء(امرتسر) وفات: 27 اگست1963ء (لاہور) عالم اسلام کے فرزند۔…جنہوں نے 18سال کی عمر میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ریاضی اول پوزیشن (1906)میں کلیئر کر کے دنیا کو محو حیرت کر دیا۔…(یہ ریکارڈ آج تک قائم ہے) عالم اسلام کے فرزند۔…جنہوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے (1912-13)میں بیک وقت چار ٹرائی پوز آنرز مزید پڑھیں

جعفر بلوچ وفات27 اگست

ڈاکٹر پروفیسر جعفر بلوچ (پیدائش: 27 جنوری، 1947ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور ماہرِ اقبالیات تھے۔ ڈاکٹر جعفر بلوچ 27 جنوری، 1947ء کو ضلع لیہ، موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے اصل نام غلام جعفعر تھا وہ تدریس کے شعبہ سے وابستہ تھے اور گورنمنٹ سائنس کالج مزید پڑھیں

فانی بدایونی یومِ وفات27؍اگست

27؍اگست 1961 *ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، اپنی شاعری کے اداس رنگ کے لیے معروف شاعر”فانی بدایونی صاحب“ کا یومِ وفات…* نام *محمد شوکت علی خان* تھا۔ *شوکتؔ* تخلص ہو سکتا تھا۔ لیکن انہوں نے *فانی* تخلص رکھ کر اس خواہش کی تسکین کا سامان کیا۔ وہ *13؍ستمبر 1879ء* کو پیدا ہوئے۔ مزید پڑھیں

احمد فرازؔ یومِ وفات 25؍اگست

25؍اگست 2008 *بے انتہا مقبول پاکستانی شاعر، اپنی رومانی، اور احتجاجی شاعری کے لئے مشہور اور معروف شاعر” احمد فرازؔ صاحب “ کا یومِ وفات …* *احمد فرازؔ ، ۱۲؍جنوری ۱۹۳۱ء* کو *کوہاٹ* کے ایک معزز سادات خاندان میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام *سیّد احمد شاہ* تھا ۔ احمد فراز نے جب مزید پڑھیں

قمر جمیلؔ یومِ وفات 27؍اگست

27؍اگست 2000 *پاکستان کے معروف نقاد، صحافی، ادیب اور مشہور شاعر” قمر جمیلؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *قمر احمد فاروقی* اور تخلص *جمیلؔ* تھا۔ *۱۰؍مئی ۱۹۲۷ء* کو *حیدرآباد(دکن)* میں پید اہوئے ۔ان کا آبائی وطن *سکندرپور، ضلع بلیا (یوپی)* ہے۔الہ آباد سے انٹر اور عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد سے بی اے کیا۔ان کے دو مزید پڑھیں

قابلؔ اجمیری یومِ ولادت 27؍اگست

27؍اگست 1931 *جدید اردو غزل کے اہم شاعروں میں نمایاں، بلند پایہ شعراء میں شمار اور ممتاز شاعر”قابلؔ اجمیری صاحب“ کا یومِ ولادت …* نام *عبدالرحیم* اور *قابلؔ* تخلص تھا- *27؍اگست 1931ء* کو *قصبہ چرلی، ضلع اجمیر* میں پیدا ہوئے۔قابل کے مکان کے عقبی دروازے کے سامنے *خواجہ معین الدین چشتیؒ* کی درگاہ ہے۔ قابل مزید پڑھیں

میر تنہا یوسفی وفات: 26 اگست

محمد صالح المعروف میر تنہا یوسفی (پیدائش: 1 جنوری 1955ء– وفات: 26 اگست 2019ء) اردو اور پنجابی کے ناول نگار ادیب اور شاعر تھے۔ میر تنہا یوسفی کو 2005ء میں اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے کتاب ”کالا چانن“ پر سید وارث شاہ ایوارڈ سے نوازا گیا اس کے علاوہ مسعود کھدر پوش ایوارڈ سے مزید پڑھیں

جنگ ملازکرد 26 اگست

جنگ ملازگرد یا جنگ ملازکرد 26 اگست 1071ء (464ھ) کو سلجوقی اور بازنطینی سلطنت کے درمیان مشرقی اناطولیہ میں لڑی گئی جس میں سلجوقیوں کی قیادت الپ ارسلان اور بازنطینیوں کی قیادت رومانوس چہارم نے کی۔ جنگ سے قبل سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی لشکر کی پیش قدمی روکنے کے لیے معاہدے کی پیشکش کی مزید پڑھیں

مخدومؔ محی الدین یومِ وفات 25؍اگست

25؍اگست 1969 *اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول اور معروف شاعر” مخدومؔ محی الدین صاحب “ کا یومِ وفات…* *مخدومؔ محی الدین* نام *ابو سعید محمّد مخدوم محی الدین حذری*۔ *۴؍فروری ۱۹۰۸ء* کو *سنگاریڈی ، تعلقہ اندول ،ضلع میدک حیدرآباد ، دکن* میں مزید پڑھیں