کرنل محمد خان ولادت 5 اگست

کرنل محمدخان ( Colonel Muhammad Khan (پیدائش:5 اگست 1910ء – 23 اکتوبر، 1999ء) پاکستان کے نامور مزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔ نیز انہوں نے برطانوی راج میں ہندوستانی فوج میں بھی کام کیا اور دوسری جنگ عظیم میں مشرق وسطیٰ اور برما کے محاذ پر خدمات انجام دیں۔ پاک مزید پڑھیں

اجمل اجملی وفات 5 اگست

06؍اگست 1993 *مترجم، مصنف اور معروف شاعر” اجملؔ اجملی صاحب “ کا یومِ وفات…* *اجملؔ اجملی*، *یکم؍مارچ ١٩٣٢ء* کو *الٰہ آباد* کے ایک معروف علمی، ادبی اور متصوفانہ روایات کے امین گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد دائرہ *شاہ اجمل* کے سجادہ نشین تھے۔ اجملی کی پروش خانقاہی ماحول میں ہوئی۔ 1955ء میں الہ مزید پڑھیں

صوفی غلام مصطفی تبسؔم یومِ ولادت 4 اگست

 04؍اگست 1899 *شارح، مترجم، نقاد، ادیب اور استاد شاعر” صوفی غلام مصطفی تبسؔم صاحب“ کا یومِ ولادت…* اردو، فارسی اور پنجابی کے نامور شاعر، ادیب، نقاد اور عالم *صوفی غلام مصطفی تبسّمؔ*، *٤؍اگست ١٨٩٩ء* کو *امرتسر* میں پیدا ہوئے۔ امرتسر اور لاہور سے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد وہ لاہور کے تعلیمی اداروں سے مزید پڑھیں

باصرؔ سلطان کاظمی یومِ ولادت 04؍اگست

04؍اگست 1953 *معروف شاعر ناصؔر کاظمی کے صاحبزادے” باصرؔ سلطان کاظمی “ کا یومِ ولادت…* *باصِرؔ سلطان کاظمی*، *٤؍اگست ١٩٥٣ء* کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے 1976 میں ایم اے انگریزی سے کیا اور وہیں لیکچرر بھی رہے۔ 1990 میں برطانیہ گئے اور یونیورسٹی آف مانچسٹر سے ایم ایڈ اور ایم فِل مزید پڑھیں

روحیؔ کنجاہی یومِ ولادت 04؍اگست

04؍اگست 1936 *نئے اردو شاعروں میں شمار، نظم نگار اور معروف شاعر” روحیؔ کنجاہی صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *امر الٰہی* اور تخلص *روحیؔ* ہے۔ *۴؍اگست۱۹۳۶ء* کو *کنجاہ، ضلع گجرات(پنجاب)* میں پیدا ہوئے۔ابھی روحی آٹھویں جماعت کے طالب علم تھے کہ باپ کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ ناسازگار حالت کے باوجود *روحی کنجاہی* مزید پڑھیں

امجد اسلام امجدؔ یومِ ولادت 04؍اگست

04؍اگست 1944 *مشہور ڈرامہ نگار، کالم نگار اور عصرِ حاضر کے معروف شاعر”امجد اسلام امجدؔ صاحب“ کا یومِ ولادت…* نام *امجد اسلام* اور تخلص *امجدؔ* ہے۔ *۴؍اگست۱۹۴۴ء* کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے(اردو) پاس کیا اور درس وتدریس سے منسلک ہوگئے۔ کچھ عرصہ نیشنل سینٹر سے وابستہ رہے۔ چلڈرن لائبریری کمپیلکس مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے قومی ترانہ منظور کیا 4 اگست

4 اگست 1954ء – حکومت پاکستان نے قومی ترانہ منظور کیا جسے حفیظ جالندھری نے تحریر کیا اور احمد چھاگلہ نے دھن ترتیب دی پاکستان کا قومی ترانہ ،جو “پاک سرزمین” بھی کہلاتا ہے ، سرکاری طور پر 1954ء میں پاکستان کا قومی ترانہ قرار پایا ۔ اس کی دھن احمد جی چھاگلہ نے1949 میں مزید پڑھیں

فرمان فتح پوری وفات 3 اگست

ڈاکٹر فرمان فتح پوری پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر تھے۔ وہ جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ بھی رہے۔ حالات زندگی ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا حقیقی نام سید دلدار علی تھا۔ ان کی پیدائش 26 جنوری 1926ء کوبھارت مزید پڑھیں

سید امیر علی وفات 3اگست

مورخ اسلام و قانون دان۔ جداعلیٰ احمد افضل خان 1739ء میں ایران سے ہندوستان آئے اوراودھ کو وطن ثانی بنایا۔ والد سعادت علی خان کٹک (اڑیسہ ) میں جا کر بس گئے۔ سید صاحب نے ابتدائی تعلیم وہیں پائی۔ پھر ہگلی کالج سے بی۔ اے کیا۔ بعد ازاں ایم اے (تاریخ ) کی سند لی۔ مزید پڑھیں

محمد علی پاشا وفات 2 اگست

محمد علی پاشا محمد علي باشا، Mehmet Ali Paşa) (پیدائش 1769ء، انتقال 2 اگست، 1849ء) آل محمد علی کی سلطنت اور جدید مصر کے بانی تھے۔ وہ مصر کے خدیو یا والی تھے۔ محمد علی موجودہ یونان کے شہر کوالا میں ایک البانوی خاندان میں پیدا ہوئے۔ نوجوانی میں تجارت سے وابستہ ہونے کے بعد مزید پڑھیں