مولانا ماہر القادری عطا محمد تبسم

مولانا ماہر القادری کو عام طور پر ایک نعت گو اور غزل گو شاعر کی حیثیت سے یاد کیا جاتا ہے، لیکن دیکھا جائے تو مولانا ماہر القادری جیسے نابغہ ادب کی نثری کاوشیں بھی خوب ہیں، وہ ایک بڑے ادیب و شاعر،دانشور،محقق،نقاد، کے ساتھ ساتھ کمال کے ایڈیٹر بھی تھے، ان کی ادارت میں مزید پڑھیں

رب کائنات سے مکالمہ ڈاکٹر طاہر مسعود

بسم اللہ الرحمن الرحیم *ایک مفروضہ مکالمہ رب کائنات سے ڈاکٹر طاہر مسعود* میں نے ایک صحافی کی حیثیت میں آج تک سینکڑوں انٹرویو کیے ہیں ان میں ادیب اور نقاد شاعر محقق سیاستدان اور سماجی کارکن ماہرین تعلیم اور علمائے کرام اور فنون لطیفہ اور شوبز کے اداکاروں اور ڈرامہ نگاروں وغیرہ کی ایک مزید پڑھیں

گھٹ گئے انساں احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

اُس روز خلافِ توقع اور خوش قسمتی سے ہماری خاتونِ خانہ نے بھی اپنے اِس خادم کی خامہ فرسائی کی خوب پزیرائی کی۔ فرمایا: ’’آپ نے گھڑے پر جو کالم لکھا تھا، وہ بھی اپنے بہانوں کی طرح خوب گھڑا تھا، مگر…‘‘ قطع کلامی کرتے ہوئے عرض کیا: ’’کالم تو ہمیشہ ہم کاغذ ہی پر مزید پڑھیں

جن آنکھوں میں خواب نہیں ،مہتاب نہیں

ڈاکٹراورنگزیب رہبر جن آنکھوں میں خواب نہیں،مہتاب نہیں ان آنکھوں کے موسم بھی شاداب نہیں بستی والے تارے گنتے رہتے ہیں صبح کی آس میں، جی کو صبروتاب نہیں کلیاں ٹوٹیں،پھول جھڑے،اور رات ہوئی ظلم کا کوئی باب،انوکھا باب نہیں! سناٹا ہے،تاریکی ہے چاروں طرف تم سمجھے آسیب نہیں،سیلاب نہیں ! ایسے زندہ دل یاروں مزید پڑھیں

غزل نجمہ ثاقب

پھول چہروں کا پانی پہ کھلنا فقط اک بہانہ ہوا چاند نیچے جھکا اور لمحوں میں پاگل،دوانہ ہوا عہدنامے کی کہنہ عبارات ،بوسیدگی کھا گئی تجھ سے بچھڑے ہوئے، میرے خالق مجھے، اک زمانہ ہوا وقت کے پانیوں سے نمٹنا بہرطور ممکن نہ تھا اپنے حصے کی چھاگل بھری،اور مسافر روانہ ہوا اک سہارا،مری جان، مزید پڑھیں

”اکبرالہ آبادیؒ“ تحریر ڈاکٹر ساجد خاکوانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم ”اکبرالہ آبادیؒ“ (16نومبر،تاریخ پیدائش کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com تاریخ انسانی میں کم و بیش بتیس اقوام یاتہذیبوں کاذکرملتاہے جو غلامی کی اندھیری غارمیں دھکیلی گئیں اور پھرہمیشہ کے لیے کرہ ارض کے سینے سے انتقال کرکے تاریخ کے صحیفوں میں دفن ہو گئیں۔امت مزید پڑھیں

بجھنے نہ دو چراغ وفا جاگتے رہو منصور عثمانی

بجھنے نہ دو چراغ وفا جاگتے رہو پاگل ہوئی ہے اب کے ہوا جاگتے رہو سجدوں میں ہے خلوص تو پھر چاندنی کے ساتھ اترے گا آنگنوں میں خدا جاگتے رہو الفاظ سو نہ جائیں کتابوں کو اوڑھ کر دانشوران قوم ذرا جاگتے رہو کیسا عجیب شور ہے بستی میں آج کل ہر گھر سے مزید پڑھیں

بات نکلے گی تو پھر دُور تلک جائے گی

احمد حاطب صدیقی (ابونثر) پچھلے کالم میں ’روزمرہ‘ پر بات ہوئی تھی۔ بات سے بات نکلتی ہے تو نکلتی ہی چلی جاتی ہے۔ کفیل آزرؔ امروہوی کہتے ہیں کہ ’’بات نکلے گی تو پھر دُور تلک جائے گی‘‘۔ ایسا ہی ہوا۔ پچھلے کالم پر بات کرتے ہوئے ایک باتونی دوست نے باتوں باتوں میں یہ مزید پڑھیں

جمعہ کا دن اور مُلّا نصرالدین احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی، خیابانِ امیرخسرو سے محترمہ خدیجہ خاتون نے اپنے خط کا آغاز نہایت دلچسپ اور دل خوش کُن فقرے سے کیا ہے۔ فرماتی ہیں:’’آپ جمعہ کے مقدس دن علم کے موتی بکھیرتے ہیں، سیدھے جنت میں جائیں گے‘‘۔ دائیں بائیں مُڑے بغیر سیدھے جنت میں جانے کی خوش خبری سن کر جی مزید پڑھیں