جیون کا ایک اور سال گذر گیا عطا محمد تبسم

سال کا آخری دن بھی عجیب ہے، سورج تو اسی طرح غروب ہوتا ہے، جسےصدیوں سے ہوتا آیا ہے۔ وہ جو کسی نے کہا ہے کہ کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا جیون کا اک اور سنہرا سال گیا لیکن اس دن سورج غروب ہونے کے مناظر ساری دنیا میں فلمائے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے علی برادراں اور جہان شوکت عطا محمد تبسم

میاں صاحب سے میرا محبت کا رشتہ ہے، سعید زماں حکیم محمود زماں کے چھوٹے صاحبزادے تھے، اور میری محبت ان پر نثار تھی، میں سر شام سعید کے پاس جاتا اور رات گئے تک اس کے ساتھ رہتا، مسجد میں نمازوں میں میاں صاحب سے سلام دعا ہوتی، لطیف آباد 7 نمبر میں میاں مزید پڑھیں

لوٹ مچ گئی ہے کیا؟عطا محمد تبسم

آپ نے اس اندھے کا لطیفہ تو سنا ہوگا، جو ایک دعوت میں شریک ہوا۔اس نے اپنے ہمراہی سے یہ کہہ رکھا تھا کہ جب دستر خوان لگ جائے تو مجھے، ایک کہنی مار کر اشارہ کردینا، جب کھانا شروع ہو تو مجھے ایک اور کہنی کا ٹہوکہ دینا تو میں سمجھ جاؤں اور کھانا مزید پڑھیں

ایک نئی صبح کی تلاش عطا محمد تبسم

صبح فجر کے بعدایک سفر درپیش تھا ، نماز کے بعد میں نے چائے کی فرمائش کی تو اہلیہ نے گیس نہ آنے کی نوید سنائی ۔ صبح سویرے گھروں میں گیس نہیں آتی ۔ شام کو بھی گیس کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ہماری زندگیوں میں دیکھتے ہی دیکھتے کتنی تبدیلی آگئی ، مزید پڑھیں

لوگ کیک کیوں نہیں کھاتے؟عطا محمد تبسم

ملک میں کامیاب ہڑتال پر جماعت اسلامی خوش ہے، اور اسے ایک بڑی کامیابی خیال کیا جارہا ہے، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے امارت کی دوسری ٹرم پوری کرنے سے پہلے ملکی سیاست میں پہلی بار بھرپور احتجاج کیا ہے۔ گو اس احتجاج میں جماعت اسلامی سے زیادہ مہنگائی سے تنگ آئی عوام مزید پڑھیں

اس ملک کی اشرافیہ کے ساتھ کیا کرنا چاہیے عطا محمد تبسم

وہ سیکورٹی گارڈ کی پوری وردی پہنے ہوئے تھا، اور سر جھکائے ایک بورڈ لیے کھڑا تھا، اس پر لکھا تھا کہ زندگی میں پہلی بار سڑک پر مانگنے کے لیے ہاتھ پھیلائے ہیں، پہلے تنگی ترشی سے گذرہ ہوجاتا تھا، لیکن اب بجلی کے بل نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے، میں نے مزید پڑھیں

تیسرا کھلاڑی عطا محمد تبسم

1977کے عام انتخابات میں بری طرح شکست سے دوچار ہونے کے فوراً بعد ہی اندرا گاندھی نے سیاست سے رٹایئر منٹ کا فیصلہ کرلیا تھا،وہ ان دنوں صفدر جنگ روڈپر واقع اپنی رہائش گاہ پر مقیم تھیں۔ان کو معلوم تھا کہ اب نئی حکومت ان کو اس بڑے سرکاری بنگلہ میں رہنے نہیں دیگی۔ وہ مزید پڑھیں

باپ کی حکمرانی عطا محمد تبسم

باپ پھر باپ ہی ہوتا ہے، اس کے حکم سے تو سرتابی ممکن نہیں ہے، یوں بھی ہمارے معاشرے میں باپ ہی کی حکمرانی ہوتی ہے ، باپ کے فیصلے پر سب کو سر جھکانا ہی پڑتا ہے ، جو ناخلف باپ کے فیصلوں سے سرتابی کرتے ہیں ، ان کی دنیا اور آخرت دونوں مزید پڑھیں

لندن سے دبئی تک عطا محمد تبسم

پاکستان کی قسمت کے فیصلے پہلے لندن میں ہوتے تھے، اب دبئی میں ہورہے ہیں۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ان فیصلوں میں عوام اور ان کی رائے کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، انتخابات کیسے ہوں گے، نگران حکومت میں کون کون حصہ دار ہوں گے، یہ سب اب ایک معاہدے کی شکل مزید پڑھیں

سیاست کو سیاست سے شکست دیں عطا محمد تبسم

ایک طرف تو آئی ایم ایف کی شرائط کو مان کر بجٹ میں 215 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگادیئے ہیں، تو دوسری جانب وزیر خزانہ نے فرمایا ہے کہ” پارلیمنٹ کے ارکان کے لیےخصوصی حج فلائٹ کا انتظام کیا ہے، ارکان اسمبلی حج پر جائیں اور ملک کے لیے دعائیں کریں”۔ 52 ارکان پارلیمان مزید پڑھیں