ذوق و شوق علامہ اقبال

قلب و نظر کی زندگی دشت میں صُبح کا سماں چشمۂ آفتاب سے نُور کی ندّیاں رواں حُسنِ اَزل کی ہے نمود، چاک ہے پردۂ وجود دل کے لیے ہزار سُود ایک نگاہ کا زیاں سُرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحابِ شب کوہِ اِضم کو دے گیا رنگ برنگ طَیلساں گرد سے پاک ہے مزید پڑھیں

زبورِ عجم اقبال

چو موج مست خودی باش و سر بہ طوفان کش ترا کہ گفت کہ بنشیں و پا بہ داماں کش موج کی مانند مست خودی رہ اور طوفان کے اندر سے سر اٹھا تجھے کس نے کہا ہے کہ تو بیٹھ رہ اور جد و جہد چھوڑ دے۔ بہ قصدِ صیدِ پلنگ از چمن سرا مزید پڑھیں

دیوانے آدمی کی غزنی کے ویرانہ میں خدا کے حضور مناجات

مردِ حق آں بندۂ روشن نفس نایبِ تو در جہاں او بود و بس مرد حق جو روشن ضمیر بندہ ہے کائنات میں آپ کا نائب (خلیفہ) صرف وہی تھا۔ او بہ بندِ نقرہ و فرزند و زن گر توانی، سومناتِ او شکن وہ دولت، اولاد اور ازواج کے بندھن میں گرفتار ہے اگر ہو مزید پڑھیں

بالِ جبریل

یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی تری زندگی اسی سے ، تری آبرو اسی سے جو رہی خودی تو شاہی ، نہ رہی تو روسیاہی نہ دیا نشانِ منزل مجھے اے حکیم تو نے مجھے کیا گلہ ہو تجھ سے ، تو نہ رہ مزید پڑھیں

صدیق و عمرنظم علامہ اقبال

*صدیقؓ و عمرؓ* اک دن رسول پاک نے اصحاب سے کہا دیں مال راہ حق میں جو ہوں تم میں مالدار ارشاد سن کے فرط طرب سے عمر اٹھے اس روز ان کے پاس تھے درہم کئی ہزار دل میں یہ کہہ رہے تھے کہ صدیق سے ضرور بڑھ کر رکھے گا آج قدم میرا مزید پڑھیں

تنہائی علامہ اقبال کی نظم کا ترجمہ محمد وارث

تنہائی بہ بحر رَفتَم و گُفتَم بہ موجِ بیتابے ہمیشہ در طَلَب استی چہ مشکلے داری؟ ہزار لُولُوے لالاست در گریبانَت درونِ سینہ چو من گوھرِ دِلے داری؟ تَپید و از لَبِ ساحِل رَمید و ہیچ نَگُفت میں سمندر پر گیا اور بیتاب، بل کھاتی ہوئی لہر سے پوچھا، تُو ہمیشہ کسی طلب میں رہتی مزید پڑھیں

ضمیر مغرب ہے تاجرانہ ضمیر مشرق ہے راہبانہ اقبال

ضمیر مغرب ہے تاجرانہ ضمیر مشرق ہے راہبانہ وہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ یہاں بدلتا نہیں زمانہ کنار دریا خضر نے مجھ سے کہا بہ انداز محرمانہ سکندری ہو قلندری ہو یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ حریف اپنا سمجھ رہے ہیں مجھے خدایان خانقاہی انھیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو مزید پڑھیں

محمد اقبال وفات 21 اپریل

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء – وفات: 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف مزید پڑھیں