ذوق و شوق علامہ اقبال

قلب و نظر کی زندگی دشت میں صُبح کا سماں چشمۂ آفتاب سے نُور کی ندّیاں رواں حُسنِ اَزل کی ہے نمود، چاک ہے پردۂ وجود دل کے لیے ہزار سُود ایک نگاہ کا زیاں سُرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحابِ شب کوہِ اِضم کو دے گیا رنگ برنگ طَیلساں گرد سے پاک ہے مزید پڑھیں

علامہ اقبال کے پوتے کی شاعری کی کتاب کی رونمائی – دانا راز

تقریب کا مقصد شاعر مشرق کی میراث کو آگے بڑھانا ہے۔ کراچی: پاکستان آرٹس کونسل (پی اے سی) کراچی نے علامہ اقبال کے پوتے آزاد اقبال کے اردو نظموں کے مجموعے دانا راز کی تقریب رونمائی کی میزبانی کی۔ آزاد اقبال نے کہا کہ میں نے اپنی نظموں میں اپنے دادا کے فلسفے کی روح مزید پڑھیں

زبورِ عجم اقبال

چو موج مست خودی باش و سر بہ طوفان کش ترا کہ گفت کہ بنشیں و پا بہ داماں کش موج کی مانند مست خودی رہ اور طوفان کے اندر سے سر اٹھا تجھے کس نے کہا ہے کہ تو بیٹھ رہ اور جد و جہد چھوڑ دے۔ بہ قصدِ صیدِ پلنگ از چمن سرا مزید پڑھیں

بالِ جبریل

یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی تری زندگی اسی سے ، تری آبرو اسی سے جو رہی خودی تو شاہی ، نہ رہی تو روسیاہی نہ دیا نشانِ منزل مجھے اے حکیم تو نے مجھے کیا گلہ ہو تجھ سے ، تو نہ رہ مزید پڑھیں

*لا الہ الا اللہ*

علامہ اقبال خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خوuدی ہے تیغ، فساں لا الہ الا اللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لا الہ الا اللہ کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودا فریب سود و زیاں ، لا الہ الا اللہ یہ مال و دولت مزید پڑھیں

 زمانہ آیا ہے بے حجابی کا: علامہ اقبال

 زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا سکُوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہوگا  گزر گیا اب وہ دَور ساقی کہ چھُپ کے پیتے تھے پینے والے بنے گا سارا جہان مے‌خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا  کبھی جو آوارۂ جُنوں تھے، وہ بستیوں میں مزید پڑھیں