بات نکلے گی تو پھر دُور تلک جائے گی

احمد حاطب صدیقی (ابونثر) پچھلے کالم میں ’روزمرہ‘ پر بات ہوئی تھی۔ بات سے بات نکلتی ہے تو نکلتی ہی چلی جاتی ہے۔ کفیل آزرؔ امروہوی کہتے ہیں کہ ’’بات نکلے گی تو پھر دُور تلک جائے گی‘‘۔ ایسا ہی ہوا۔ پچھلے کالم پر بات کرتے ہوئے ایک باتونی دوست نے باتوں باتوں میں یہ مزید پڑھیں

آیا چورن مزے دار!

احمد حاطب صدیقی (ابونثر) کچھ دن گزرتے ہیں، ایک ادیب کو ایک تقریب کا مہمانِ خصوصی بننے کی دعوت دی۔اس ’خصوصیت‘ پر خوش ہو کر فرمایا: ”آپ کی کرم نوازی ہے“ پوچھا: ”وہ کیسے؟“ گڑبڑا کر چپ ہو گئے۔ اگرموصوف کا نام ’پروفیسر کرم علی حیدری‘ ہوتا تو اُن کی بجائے ہم چپ ہو جاتے، مزید پڑھیں

ہوا میں معلّق قومی ادارے احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

طے ہوا تھا کہ ان کالموں کے مطلوب قارئین ہماری دنیائے ابلاغیات کے نَو بالغ مبلغین ہوں گے۔ شک ہوا تھا کہ شاید صرف یہی طبقہ اِن کالموں کو نہیں پڑھتا۔ مگر پچھلے دنوں اس شک میں شبہ پڑگیا۔ ہم اپنے کمرۂ مطالعہ میں کسمسا رہے تھے کہ جناب عطاء الرحمٰن چوہان کا فون آگیا۔ مزید پڑھیں

مہترانی ہو کہ رانی گنگنائے گی ضرور

احمدحاطب صدیقی (ابونثر) پچھلا کالم (’دُم دار تارا نکل آیا‘) پڑھ کر’’ARY نیوز‘‘ کے محترم شاہد اے خان صاحب نے پوچھا ہے: ’’کیا اردو میں پرتگیزی الفاظ برتنا ٹھیک ہے؟ عربی، فارسی اور ترکی وغیرہ کے الفاظ برتنا کیسا ہے؟ سارا زور انگریزی کے رد میں کیوں ہے؟‘‘ اسی کالم کے حوالے سے لکی مروت، مزید پڑھیں

دُم دار تارا نکل آیا احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

اُس روز ادارہ فروغِ قومی زبان، اسلام آباد میں ایک تقریب ہورہی تھی۔ یہ تقریب جشنِ الماسی کے سلسلۂ تقاریب کا حصہ تھی۔ موضوع تھا: ’’اُردو میں ادبِ اطفال کے پچھتر سال‘‘۔ جاننے والے جانے ہیں کہ یہ عاجز بھی ایک طفلِ ادبِ اطفال ہے۔ سو، اس حقیر، فقیر، پُرتقصیر اور مشہور شاعر جناب امجد مزید پڑھیں

سند نائب قاصدوں اور خاکروبوں کی ابونثر

ایک بہت بڑے کالم نگار نے، جو شاعر بھی ہیں، ایک سوال داغا ہے۔ اس ’دغے ہوئے‘ سوال میں وہ پوچھتے ہیں: ’’ برخط بھی زبانِ غیر ہے اور آن لائن بھی زبانِ غیر۔ تو صرف برخط کیوں؟ آن لائن کیوں نہیں؟‘‘ شاید وہ آن لائن ہی رہنے پر مُصر ہیں برخط نہیں ہونا چاہتے۔ مزید پڑھیں

یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر مردان سے جناب مشتاق احمد بیزارؔ لکھتے ہیں:’’بہت سے الفاظ ایسے ہیں جن کے استعمال کا موقع محل تو معلوم ہے، مگر اصل معنی معلوم نہیں۔ مثلاً ایک لفظ ہے کون و مکاں۔ کیا آپ اس لفظ کے اصل معنی کے متعلق کچھ رہنمائی کرسکتے ہیں؟‘‘ الجواب: ’’جی ہاں مزید پڑھیں

آؤ پڑوسن لڑیں! ابونثر

ریڈیوپاکستان کراچی کے سابق اسٹیشن ڈائریکٹر، ادیب، شاعر، ماہر ابلاغیات اور برادر بزرگ جناب اقبال اعظم فریدی نے ’’علّامہ‘‘ کے موضوع پر شائع ہونے والا کالم (مطبوعہ 25فروری 2022ء) پڑھ کر اس عاجز کوحکم دیا: ’’کچھ علامہ قطامہ کے بارے میں بھی ارشاد کیجیے۔ شاد و آباد رہیے‘‘۔ بزرگوار کے ارشاد کی تعمیل تو ہم مزید پڑھیں

گنتی میں بے شمار تھے کم کر دیے گئے*ابونثر*

صاحبو! یہ ذکرہے پچھلی صدی کی ساتویں دہائی کا۔ اور اے عزیزو! یہ نہ جانو کہ اِس دنیا میں بس ایک ہم ہی ’دقیانوس‘ رہ گئے ہیں۔ اب کے برس اکیس برس کی عمر کو پہنچ جانے والے یا اس سِن سے سِوا عمر جتنے لوگ ہیں، سب کے سب پچھلی صدی کے لوگ ہیں۔ مزید پڑھیں