وہ جنگ ہو بھی چکی فیض احمد فیض

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی! جس میں رکھا نہیں ہے کسی نے قدم کوئی اترا نہ میداں میں دشمن نہ ہم کوئی صف بن نہ پائی، نہ کوئی علم منتشر دوستوں کو صدا دے سکا اجنبی دشمنوں کا پتا دے سکا تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی! جس مزید پڑھیں

محبت چپ نہیں رہتی ۔ شاعر فرحت عباس شاہ

ایک طویل کلام پر لاجواب ۔محبت چپ نہیں رہتی ۔ وہ بولی دل کو کوئی بے یقینی ہے محبت میںمیں بولا، ٹھیک ہے پر عشق تو ایمان ہوتا ہے وہ بولی آرزوئیں دل کے اندر بین کرتی ہیںمیں بولا، ٹھیک ہے مجھ کو سنائی دیتے رہتے ہیں وہ بولی ہم تو جیسے اک مسلسل دکھ مزید پڑھیں

جشن جون ایلیا متنوع زمرہ جات کا احاطہ کرتا ہے

لاہور آرٹس کونسل اور عشق آباد کے مشترکہ طور پر منعقد ہونے والے تین روزہ جشن جون ایلیا کے دوسرے دن پینلسٹس کو متحرک ادبی نشستوں میں مشغول دیکھا گیا، جس سے مکالمے کی نئی راہوں کو فروغ ملا۔ اس دن میں مختلف سیشنز شامل تھے جن میں تاریخ نویسی پر گفتگو، مصنف اصغر ندیم مزید پڑھیں

پچاس منٹ مصباح نوید

سفید براق کپڑے، سِتواں ناک پر پسینے کے قطرے، نرس نسرین افضل درد ِ زہ میں مبتلا زچہ کا ایک ہاتھ تھامے دوسرا اسکے پیٹ پر رکھے ہوئے ، دھیمی آواز میں ہدایت دے رہی تھی، ” لمبے سانس لیں “۔ درد کا بہاو تیز ہوتا تو سخت گرفت میں نسرین کو اپنے ہاتھ کی مزید پڑھیں

شامل ِ شور ِ جہاں راشد جاوید احمد

وہ چاروں اس جگہ جمع تھے۔ ان میں سے جو اونچے لمبے سٹول پر بیٹھا راہ گیروں کو گھور رہا تھا، دوکان کا مالک تھا اور باقی اسکے یار دوست۔ ان میں سے دو آپس میں بات چیت کر رہے تھے۔ چوتھا آرام کرسی میں دراز بڑی بڑی نیم خوابیدہ آنکھوں سے خلا میں گھور مزید پڑھیں

ایک بچے نے مرغے سے کہا نظم محشر بدایونی

ایک بچے نے مرغے سے کہا پیارے مرغے یہ شور ہے کیا — سُن سُن تیری ککڑوں کوں میں سخت پریشاں ہوتا ہوں — جب تارے چھُپتے ہوتے ہیں سب چینآرام سے سوتے ہیں — اس وقت سے تُو چِلاتا ہے کیوں اتنا شور مچاتا ہے — معلوم ہوآخر بات ہے کیا کچھ اپنے دل مزید پڑھیں

پانچ چوہے گھر سے نکلے صوفی غلام مصطفی تبسم

پانچ چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکار ایک چوہا رہ گیا پیچھے باقی رہ گئے چار چار چوہے جوش میں آ کر لگے بجانے بین ایک چوہے کو آ گئی کھانسی باقی رہ گئے تین تین چوہے ڈر کر بولے گھر کو بھاگ چلو ایک چوہے نے بات نہ مانی باقی رہ گئے دو مزید پڑھیں

کینیڈا کے البرٹا میں جنگل کی آگ پر ہنگامی حالت کا اعلان

حکمراں یونائیٹڈ کنزرویٹو پارٹی (یو سی پی) کی سربراہ پریمیئر ڈینیئل اسمتھ نے ایک پریس میں کہا کہ البرٹا میں جنگل میں لگنے والی “بے مثال” آگ کے باعث دسیوں ہزار البرٹن کے اپنے گھر خالی کرنے پر مجبور ہونے کے بعد البرٹا نے ہفتے کے روز صوبائی ہنگامی حالت کا اعلان کیا۔ ہفتہ کی مزید پڑھیں

ٹامک ٹوئیاں احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

میاں چنوں سے میاں امجد محمود چشتی کی ایک چٹھی موصول ہوئی ہے: ’’السلام علیکم سر! ممکن ہو تو ’ٹامک ٹوئیاں مارنا‘ کی عجیب اصطلاح پر رہنمائی فرمائیے گا۔اس کا اُردو سے تعلق نہیں مل رہا ہے‘‘۔ ارے بھائی اس کا اُردو سے تعلق ملے کیسے؟ اُردو والوں میں سے جسے دیکھو وہی اس دُکھیا مزید پڑھیں