اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں-احمد فراز

غزل اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں ترے فراق کے دُکھ یاد آنے لگتے ہیں ہمیں ستم کا گلہ کیا، کہ یہ جہاں والے کبھی کبھی ترا دل بھی دکھانے لگتے ہیں سفینے چھوڑ کے ساحل چلے تو ہیں لیکن یہ دیکھنا ہے کہ اب کس ٹھکانے لگتے ہیں پلک جھپکتے ہی دنیا اُجاڑ مزید پڑھیں

میں ایک میاں ہوں

میں ایک میاں ہوں۔ مطیع وفرمانبردار، اپنی بیوی روشن آراء کو اپنی زندگی کی ہر ایک بات سے آگاہ رکھنا اصول زندگی سمجھتا ہوں اور ہمیشہ اس پر کاربند رہا ہوں۔ خدا میرا انجام بخیر کرے۔ چنانچہ میری اہلیہ میرے دوستوں کی تمام عادات وخصائل سے واقف ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ میرے مزید پڑھیں

اردو کی آخری کتاب

ماں کی مصیبت ماں بچے کو گود میں ليے بیٹھی ہے۔ باپ انگوٹھا چوس رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ بچہ حسب معمول آنکھیں کھولے پڑاہے۔ ماں محبت بھری نگاہوں سے اس کے منہ کو تک رہی ہے اور پیار سے حسب ذیل باتیں پوچھتی ہے: ۱۔ وہ دن کب آئے گا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : نثر

کتے

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ خود سرکھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے لگے کہ کتا وفادار جانور ہے۔ اب جناب وفاداری مزید پڑھیں

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف دوڑتا ہے۔ ہماری جو شامت آئی تو ایک دن اپنے پڑوسی لالہ کرپا شنکرجی برہمچاری سے برسبیل تذکرہ کہہ بیٹھے کہ “لالہ جی امتحان کے دن قریب آتے جاتے ہیں، آپ سحرخیز ہیں، ذرا ہمیں بھی صبح جگادیا کیجیئے۔” وہ حضرت بھی معلوم ہوتا ہے نفلوں مزید پڑھیں

ہاسٹل میں پڑھنا پطرس بخاری

ہم نے کالج میں تعلیم تو ضرور پائی اور رفتہ رفتہ بی اے بھی پاس کرلیا، لیکن اس نصف صدی کے دوران میں جو کالج میں گزارنی پڑی۔ ہاسٹل میں داخل ہونے کی اجازت ہمیں صرف ایک ہی دفعہ ملی۔ خدا کا یہ فضل ہم پر کب اور کس طرح ہوا؟ یہ سوال ایک داستان مزید پڑھیں

آج اردو کے صاحب طرز ادیب جناب شاہد احمد دہلوی کی پچاسویں برسی ہے۔

آج اردو کے صاحب طرز ادیب، ساقی کے مدیر اور ماہر موسیقی جناب شاہد احمد دہلوی کی پچاسویں برسی ہے۔ شاہد احمد دہلوی 22 مئی 1906ءکو دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق اردو کے ایک اہم ادبی خانوادے سے تھا وہ ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے اور مولوی بشیر الدین احمد کے فرزند مزید پڑھیں

نہیں کہ اس سے تعلق کو توڑ آئے ہیں.. خالد محمود ذکی

نہیں کہ اس سے تعلق کو توڑ آئے ہیں کہ رک رہا تھا سو دریا کو موڑ آئے ہیں وہی گلی تھی مگر جانے کیوں خیال آیا کہ اس گلی کو کہیں پیچھے چھوڑ آئے ہیں کوئی اثر ہے کہیں اس پہ ، رونے دھونے کا یہ کس کے آگے ہم آنکھوں کو پھوڑ آئے مزید پڑھیں

اردو کے ممتاز شاعر عبید اللہ علیم کی انیسویں برسی ہے

عبید اللہ علیم 12 جون 1939ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے تھے۔ 1952ء میں وہ اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان آ گئے۔ 1969ء میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔ پھر پاکستان ٹیلی وژن میں بطور پروڈیوسر ملازمت اختیار کی مزید پڑھیں

کسی دوا کو ،کسی دعا کو، شفا بنا دے-اظہر نیاز

کسی دوا کو ،کسی دعا کو، شفا بنا دے رحیم تو ہے خطا کو میری عطا بنا دے جو تیری حمدو ثنا کے لائق وہ لفظ دے دے تو میرے ہاتھو ں کو ربِ کعبہ دعا بنا دے یہ تتلیوں اور پھول ،رنگوں کی شاعری کو مرے خدایا تو حمد کر دے ،ثنا بنادے اے مزید پڑھیں