ٹھنڈی عید مبارک تحریر محمد اظہر حفیظ

عیدیں ہمیشہ وہی ہوئیں جو والدین کے ساتھ ہوئیں۔ اب احساس ہوتا ہے عید وہی بچے مناتے ہیں جن کے والدین سروں پر سلامت ہوتے ہیں۔ جیسے ہی والدین سر سے اٹھ جاتے ہیں ۔ عیدیں بھی اپنا راستہ بھول جاتیں ہیں۔ زندگی میں چھوٹی اور بڑی ملا کر سو سے زائد عیدیں گزریں پر مزید پڑھیں

اکرم بندہ تحریر محمد اظہر حفیظ

اکرم بندہ صاحب ایک بااصول مزدور یونین لیڈر تھے۔ میرا اور انکا پچیس سال کا ساتھ تھا۔ پرانا جرنلسٹ ہونے کی وجہ سے وہ اکثر مختلف یونین کی تقریبات کی میڈیا کوریج کیلئے رابطہ کرتے رہتے تھے۔ میں بھی مکمل کوشش کرتا تھا۔ پاکستان ٹیلی ویژن میں نوکری کے دوران میں نے ایک مرتبہ ان مزید پڑھیں

بازیگر تحریر محمد اظہر حفیظ

بچپن کی بات ہے میرے گاؤں میں ایک بازیگر آتا تھا نام تھا اسکا مجید بازیگر۔ مجید بازیگر سارے گاؤں کی سالانہ انٹرٹینمنٹ ہوتا تھا۔ جب فصلوں کی کٹائی کا سیزن ہوتا وہ گاؤں گاؤں پھر کر اپنے کرتب دکھاتا تھا ۔ کبھی چارپائیاں رکھ کر انکو پھلانگتا اور کبھی ہاتھ میں حقہ پکڑ کر مزید پڑھیں

احمد سلیم تحریر محمد اظہر حفیظ

احمد سلیم سے دوستی فرنٹیئر پوسٹ میں ہوئی۔ تیس سال پرانی دوستی تھی ۔ جو آج احمد سلیم کے اگلے جہاں کے سفر پر اختتام پزیر ہوئی۔ اللہ باری تعالیٰ کو شاید فرنٹیئر پوسٹ کے لوگ چاہیں شاید اگلے جہاں سے کوئی اخبار نکالنا ہے کل رحمت شاہ آفریدی صاحب انتقال فرما گئے اور آج مزید پڑھیں

سزائے موت کے قیدی تحریر محمد اظہر حفیظ

ہم سب سزائے موت کے قیدی ہیں اور ان کی طرح ہی دنیا بند ہیں اور انتظار کررہے ہیں کہ کب یہ سزا پوری ہو اور ہم دنیا چھوڑ جائیں۔ کچھ لوگوں کو اس قید میں اے کلاس ملی ہوئی ہے ائرکنڈیشنڈ کمرے ،کیبل ٹی وی، فریج اور خدمت کیلئے خدمت گار مرضی کا کھانا مزید پڑھیں

اچھے وقت تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے والدین اچھے وقت پر اگلے جہاں کے سفر پر چلے گئے۔ ورنہ جو زندگی میں نے گزاری شاید وہ برداشت نہ کرسکتے۔ سنا ہے لوگوں کے والدین ان کے خوابوں میں آتے ہیں۔ شکر ہے میرے والدین میرے خواب میں نہیں آتے ورنہ ان کے گلے لگ کر شاید میں رو پڑتا اور وہ مزید پڑھیں

مالکا تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے مالکا میں نچ نچ تھک گیا واں۔ میرا مالک توں ایں پر ایتھے ہر کوئی اپنے آپ نوں میرا مالک سمجھدا اے۔ جیھڑا اٹھدا اے مینوں نچان لگ پیندا اے۔ میں تیرے باجوں کسی ہور نوں نہ کدی اپنا مالک منیا اے تے نا مننا اے پاواں میری جند ہار جائے پر تو کدوں مزید پڑھیں

ڈولی تحریر محمد اظہر حفیظ

ڈولی پراکرت زبان کے اسم ڈول کے آخر میں یہ بطور لاحقہ تانیث لگانے سے بنا۔ اسکا پہلی دفعہ استعمال 1593ء میں آئین اکبری میں ملتا ہے ۔ پنجاب میں ڈولی ایک ایسی جالی دار الماری کو کہا جاتا ہے جسکو اکثر گھر دودھ ،سالن اور برتن رکھنے کیلئے استعمال کرتے ہیں عموماً یہ دو مزید پڑھیں

وقت کے منصف تحریر محمد اظہر حفیظ

وقت کے منصف ہماری قسمتوں کےفیصلے بھی خود ہی کرجاتے ہیں۔ مجھے نہیں پتہ کہ ہمارے ملک میں ماپنے والے آلات کی ضرورت ہے بھی یا نہیں ۔ کچھ تو فالتو کے ترازو عدالتوں کے باہر بھی نصب ہیں۔ میری چھوٹی بیٹی پوچھتی ہے بابا جی یہ پیمانہ کیاہوتا ہے۔ شرمندگی سے جواب دیا بیٹا مزید پڑھیں

حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا تحریر محمد اظہر حفیظ

5 جنوری 1973 کو ایک بچہ پیدا ہوا والدین کو مکمل یقین تھا کہ بچہ بڑی عظمت والے کام کرے گا۔ نام علی عظمت رکھ دیا گیا اللہ کی شان ہے کہ علی عظمت نے اپنے نام کی لاج رکھی۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فائن آرٹ میں ماسٹرز اور ایم فل کیا اور بطور استاد مزید پڑھیں