میں لائلپور ہوگیا ہوں تحریر محمد اظہر حفیظ

ایک سیدھا سادہ گاؤں کا بچہ قریہ قریہ شہر شہر پھرتا لائلپور ہوگیا ہے۔ لائلپور واحد ایسا شہر ہے کہ جس کے آٹھ بازار ہیں اور ہر بازار جاکر گھنٹہ گھر نکلتا ہے۔ جب سے میں جگر ٹرانسپلانٹیشن کے عمل سے گزرا ہوں میرے سامنے بہت سے راستے کھل گئے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ مزید پڑھیں

جہاں میں رھتا تھا تحریر محمد اظہر حفیظ

جہاں میں رھتا تھا ، سورج وہاں سے طلوع ہوتا ہے، چشمے وہاں سے نکلتے ہیں، راستے شروع ہوتے ہیں، پرندے چہچہاتے ہیں، پھول کھلتے ہیں، درختوں پر پھل لگتے ہیں ، فصلیں لہلہاتی ہیں، انسانیت مسکراتی ہے، ریل چھک چھک کرتی ہے، مور پر پھیلائے جھومتے ہیں، تیتر آوازیں نکالتے ہیں، پن چکی کو مزید پڑھیں

ماں باپ تحریر محمد اظہر حفیظ

سیلف لیس لفظ سنا تھا۔ پھر اس کے معنی تلاش کئے تو گوگل نے ترجمہ کیا ” بے لوث”۔ سوچا یہ صرف ماں باپ ہی ہوسکتے ہیں۔ ساری زندگی نرسنگ سٹاف اور پیرا میڈیکل سٹاف سنا اور دیکھا تھا۔ اور ان کی عجیب وغریب کہانیاں سنی تھیں۔ شاید وہ سب لوگ بہروپئے ہیں اور اس مزید پڑھیں

جستجو تحریر محمد اظہر حفیظ

جو جستجو ایک گاؤں کے بچے میں ہوتی ہے شاید ہی کسی اور میں ہو۔ کسی چیز کو جاننے کا علم ہی تو جستجو کہلاتی ہے۔ جس گلی کے باھر لکھا دیکھا کہ گلی بند ہے الحمدللہ ہر اس گلی میں جاکر تصدیق کی کہ بند بھی ہے یا ویسے ہی بیوقوف بنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

منزل تحریر محمد اظہر حفیظ

زندگی میں منزل کا تعین کبھی نہیں کیا۔ جہاں رکاوٹ آئی بدل لی۔ کیونکہ مجھے منزل سے نہیں سفر سے پیار رہا ہے۔ کئی دفعہ گھر کا راستہ بھول کر بھی خوب مزے کئے۔ جب بھی گھر سے فون آتا ہے کہاں ہیں تو ہمیشہ جواب دیتا ہوں راستے میں۔ میری بیوی اب مجھے مناسب مزید پڑھیں

مشورے تحریر محمد اظہر حفیظ

میں واقعی اپنی بیماری سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ روزانہ کی بنیاد پر ایسے ایسے سیانے مشورے ملتے ہیں کہ بتا نہیں سکتا۔ بیماری کو اس کا متعلقہ ڈاکٹر سمجھتا ہے یا پھر مریض جو اس میں سے گزر رہا ہوتا ہے۔ الحمدللہ میرا حلقہ احباب بہت وسیع ہے اس لئے مشورے بھی بہت مزید پڑھیں

جگر کا ٹکڑا تحریر محمد اظہر حفیظ

جگر انسانی جسم کا ایک اہم جزو ھے۔ جگر کی خرابی کی کئی وجوہات ہیں۔ جیسا کہ ھیپاٹائٹس بی اور سی کے مرض کا شکار ھوجانا، جگر کا کینسر، شراب نوشی، ضرورت سے زیادہ تلی ہوئی اشیاء کا کھانے میں استعمال۔ جگر پر چربی کا آجانا جس کو فیٹی لیور کہا جاتا ھے جس سے مزید پڑھیں

آزاد تحریر محمد اظہر حفیظ

ہم سب ہی آزاد پیدا ہوتے ہیں اور پھر غلام بنادیئے جاتے ہیں۔ خواہشوں کے، اولاد کے، دین کے، دنیاکے، سرکار کے، احتساب کے، سیاست کے پتہ نہیں کس کس کے۔ ایک طرف سے آزادی حاصل کرو تو دوسری طرف غلامی زنجیریں لئے کھڑی ہوتی ہے۔ میں کوئی رستم زماں نہیں تھا۔ میں نے بھی مزید پڑھیں

گولڈن ھارٹ پیپل تحریر محمد اظہر حفیظ

پہلے پہل لائلپور کی پہچان گھنٹہ گھر لائلپور اور اس کے آٹھ بازار ھوتے تھے۔ مجھے یوں محسوس ھورھا ھے اب لائلپور کی پہچان بدل رھی ھے۔ لائلپور شہر کے بہت سے سپوت ایسے ھیں ۔ جنہوں نے اس شہر کی نیک نامی کیلئے بہت کام کیا۔ ڈاکٹر محمد احسن اختر سے تعارف کوہ پیمائی مزید پڑھیں

رابطے تحریر محمد اظہر حفیظ

ہمارے بلوچستان سے ایک دوست ممبر قومی اسمبلی تھے ۔ وہ اپنے موبائل فون سے بہت نالاں تھے ۔ کہ ھر وقت بجتا ھی رھتا ھے۔ اسکا کیا کیا جائے۔ میں نے عرض کی سر اس کو بند کردیں تو کہنے لگے پھر اس کو رکھنے کا کیا فائدہ جب اپنے لوگوں سے رابطہ ھی مزید پڑھیں