راستہ تحریر محمد اظہر حفیظ

راستہ پوچھنے سے مت شرماو ورنہ راستہ کھو بیٹھو گے۔ لوگوں کا خیال ہے۔ گوگل سارے راستے بتا دیتا ہے۔ حالانکہ اکثر راستے گوگل بھی بھول جاتا ہے۔ صراط مستقیم ایسا راستہ ہے جسکا گوگل کے ساتھ ساتھ بہت کم لوگوں کو پتہ ہے۔ ہم بھی یہ راستہ ڈھونڈنے متعدد بار نکلے اور ہمیں کہیں مزید پڑھیں

وہم تحریر محمد اظہر حفیظ

باقی سب دوستوں کی طرح میں بھی اس کائنات میں بہت اھم تھا بس میرا یہی وھم تھا ۔ دن رات کام کرنا ، سفرکرنا ہی زندگی تھی۔ کئی دفعہ سوچا یار اگر یہ کام میں نہیں کروں گا تو کون کرے گا۔ بس اسی دھن میں زندگی کے کئی برس گزار دیئے ، پہلے مزید پڑھیں

وقت تحریر محمد اظہر حفیظ

جب سے ھوش سنبھالا حالت سفر میں ھوں۔ کبھی وقت محدود تھا اور کبھی وقت ملا ھی نہیں پھر بھی ھم دونوں سفر میں رھے۔ میری کوشش ہوتی تھی کہ وقت نکال کر کوئی نہ کوئی تصویر بنا لوں۔ بن بھی جاتی تھی ۔ کیمرے ھر طرح کے تھے میرے پاس۔ کبھی ھوائی تصاویر بذریعہ مزید پڑھیں

عدل تحریر محمد اظہر حفیظ

عدل کا جو نظام پاکستان میں قائم ھے ۔ یہ شاید ھی کسی اور جگہ ممکن ھو۔ پاکستان میں وزیر عدل اور عدل کیلئے قائم عدالتیں اور ان کے سربراہان مثالی ھیں۔ جب بھی عدل کی بات ھوگی پاکستان کا نام پہلے نمبر پر آئے گا اور آرھا ھے۔ میری کلاس میں دو عادل ساتھ مزید پڑھیں

سجن بے پرواہ تحریر محمد اظہر حفیظ

شکر الحمد زندگی کے سب مزے دیکھے اور دیکھ رھے ھیں۔ میری ذمہ داری یہ مزے دکھانے کی بھی ھے تو میں نے جو بھی دیکھا اس کی تصاویر بنائیں اور فلمیں بنائیں اور سارے جہاں کو دکھائیں۔ کوشش کی اپنی ذمہ داری پوری محنت سے نبھاوں اور نبھا رھا ھوں۔ پچھلے کچھ ماہ سے مزید پڑھیں

خزاں کے رنگ ھنزہ کے سنگ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

خزاں کے رنگ ھنزہ کے سنگ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میری ھنزہ جانے کی خواھش جب میرے محترم دوست طارق حمید سلیمانی تک پہنچی تو انھوں نے بہت محبت سے ایک پروگرام ترتیب دیا اور ھم سب ھنزہ کے لیے محو سفر ھوگئےاتوار کی صبح چار بجے ھم اسلام آباد سے روانہ ھوئے اور مزید پڑھیں

موسمیات برائے فوٹوگرافیِ پاکستان تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

موسمیات برائے فوٹوگرافیِ پاکستان تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میرے ایک محترم دوست رئیس خٹک مرحوم کا تعلق تبلیغی جماعت سے تھا ایک دن کہنے لگے محمد اظہر حفیظ بھائی اللہ آپ سے راضی ھوں ایک بات کہوں جی خٹک صاحب اپنے کام نمازوں کے مطابق ترتیب دیا کریں اس سے نماز قضا نہیں ھوتی مزید پڑھیں

2017 کے فوٹو گرافر تحریر محمد اظہر حفیظ

2017 کے فوٹو گرافر تحریر محمد اظہر حفیظ فیس بک واٹس ایپ ایسی بیماریاں ھیں کہ کوئی آوٹ آف فوکس تصویر بھی لگا دے تو سو پچاس لائک اور کمنٹس آھی جاتے ھیں اور ایک اچھے خاصے انسان کو خراب کرنے کے لیے کافی ھوتے ھیں، اور پھر وہ دوست، فوری طور پر اپنا پیج مزید پڑھیں

میرے تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے تحریر محمد اظہر حفیظ کو ئٹہ بھی میرا پاراچنار بھی میرا شہید بھی میرے زخمی بھی میرے تباھی بھی میری پاکستان بھی میرا سارے مذھب بھی میرے سارے فرقے بھی میرے اور دکھ ، افسوس اور شرم کی بات ھے بے غیرت دھشت گرد بھی میرے کیا کروں کیسے سمجھاؤں کیسے روکوں کس کو مزید پڑھیں