چند تصویریں تحریر محمد اظہر حفیظ

زندگی کے تیس سال اور چند تصویریں ۔ تصویریں مختلف شکل میں میرا انتظار کرتی تھیں ۔ کہ وہ آئے گا اور دنیا کو دکھائے گا۔ اور میں یہ کام انتہائی ذمہ داری سے کرتا تھا۔ تصویریں بناتا تھا اور دیکھنے والے اہل نظر تک پہنچاتا تھا۔ سلسلہ چل رہا تھا ۔میں ہر وقت سفر مزید پڑھیں

سیاست تحریر محمد اظہر حفیظ

ہم سب محبت کرنے والے دوست تھے ایک ایک کرکے سیاست کی نظر ہوگئے۔ سوشل میڈیا تیرا کَکھ نہ رَوے۔ یاراں تو دور کردیتا۔ سب کو اپنے لیڈر بہت پیارے ہیں اور مجھے تو اپنے لیڈر میرے پیارے نبی اکرم صلی الله عليه وسلم بے حد پیارے ہیں ۔ ان جیسا توکوئی ہو ہی نہیں مزید پڑھیں

جوان موت تحریر محمد اظہر حفیظ

اللہ باری تعالیٰ کسی بھی ماں باپ کو اولاد کی موت یا دکھ نہ دکھائے۔ یہ ایک ایسا دکھ ہے جس سے میرے نبی کریم صلی الله عليه وسلم کی آنکھیں مبارک بھی نم ہوگئیں تھیں۔ ماں باپ اولاد کے جنازے اٹھائیں اللہ تعالی یہ دن کسی بھی ماں باپ کو نہ دکھائیں آمین۔ علی مزید پڑھیں

قبر تحریر محمد اظہر حفیظ

ایک وقت تھا کہ لوگ قبروں کی کمائی کھاتے تھے سننا بھی عجیب لگتا تھا اور پھر حکومت کو خیال آیا کہ قبرستان کی جگہ ہم دیں تو کمائی بھی ہماری ہونی چاہیے ۔ ایک محکمہ اوقاف بنایا گیا اور سارے مزاراتِ اور انکی آمدن محکمہ اوقاف کے اختیار میں چلی گئی کروڑوں اربوں کے مزید پڑھیں

ڈھبہ تحریر محمد اظہر حفیظ

1998 میں ایک ڈاکیومینٹری بنانے کا اتفاق ہوا اسکا نام تھا۔ پانی زندگی ہے۔ چینل 7 ایڈورٹائزنگ کا پروجیکٹ تھا ایک این جی او کیلئے بنانا تھا۔ ٹیکنیکل سہولیات نسیم چغتائی بھائی میڈیا ویژن سے لی گئیں تھیں کیمرہ مین شھباز تھا ایڈیٹر شکیل تھا اور باقی ذمہ داریاں میری اور میرے دوست زمن ارمغان مزید پڑھیں

گوگل تحریر محمد اظہر حفیظ

آپ کو کوئی بھی معلومات چاہیے ہو ں تو آپ گوگل پر سوال لکھتے ہیں اور جواب حیران کن طور پر سامنے آجاتا ہے ۔ 4 ستمبر 1998 کو گوگل دنیا کے سامنے بہترین سلوشن کے طور پر آیا۔ موسم، فاصلے ، زبانیں، جغرافیہ، ہسٹری، فزکس ، سائنس، کیمسٹری، میڈیکل، انجینئرنگ ، فوٹوگرافی ، ڈیزائن، مزید پڑھیں

جو جانے وہ جیتے تحریر محمد اظہر حفیظ

جو جانے وہ جیتے پاکستان ٹیلی ویژن لاہور کا کوئز پروگرام تھا ۔ جسکو ایوب خاور صاحب پروڈیوس کر رہے تھے۔ اور ضیاء محی الدین صاحب بطور اینکر اس پروگرام میں ذمہ داری نبھا رہے تھے۔ یہ ایک سافٹ وئیر بیس پروگرام تھا اور اس پروگرام کیلئے زبیر علی صاحب نے سافٹ وئیر تیار کیا مزید پڑھیں

پلستر تحریر محمد اظہر حفیظ

لاہور میں بند پلستر بہت مشہور ہے۔ جسکے لوازمات میں ایک بند، ایک فرائی انڈہ اور ڈھیر سارا نمک شامل ہے چاہے کے ساتھ بند پلستر بہت مزہ کرتا ہے۔ جب لاہور میں پیزا اور برگرز کی آمد نہیں ہوئی تھی تو لاہوریوں کی پسندیدہ ترین ڈش اور غذا بند پلستر ہی ہوا کرتی تھی۔ مزید پڑھیں

مہنگائی تحریر محمد اظہر حفیظ

مہنگائی کا سنا تھا شکرالحمدللہ اب دیکھ بھی لی۔ جب 1981 میں ہم راولپنڈی آئے تو آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 26 روپے کا ملتا تھا اور اب 2023 میں وہ 2600 کاہوگیا ہے فرق صرف دو صفر کاہے اور سنا ہے خالی صفر کی کوئی ویلیو نہیں ہوتی۔ اس لیے ہمیں کیا ہمارے مزید پڑھیں

تیس سال تحریر محمد اظہر حفیظ

1993 سے 2023 صرف تیس سال کا سفر ہے۔ 1993 ہمارے خاندان کا پہلا شخص نیشنل کالج آف آڑٹس لاہور سے تھیسز دے کر نکلا تھا اور آج ٹھیک تیس سال بعد ہمارے خاندان کا دوسرا شخص تھیسز دے رہا ہے اور آج اس کی جیوری ہے۔ الحمدللہ آج میں اور میری بیٹی علیزے اظہر مزید پڑھیں