بدکردار تحریر محمد اظہر حفیظ

میں بذات خود ایک بدکردار انسان ہوں۔ تمام قسم کی برائیاں مجھ میں الحمدلله بخوبی پائی جاتی ہیں۔ اس لیے میں نے کبھی باکردار حکمرانوں کا سوچا ہی نہیں ۔ مجھے وہ سارے کریکٹر بطور حکمران قبول ہیں جنکا کوئی کریکٹر نہ ہو۔ اس سے مجھے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔اور میں ایک عیاشی والی مزید پڑھیں

یکم جنوری تحریر محمد اظہر حفیظ

یکم جنوری کی میری زندگی میں بہت اہمیت ہے۔ یکم جنوری 2022 پچھلے سال میں اپنے کچھ پیاروں کو گھر چھوڑ کر اور کچھ کے ساتھ رخت سفر باندھ رہا تھا۔ میری تین بیٹیاں، دو بھتیجیاں بھابھی اور داماد عدیل جاوید صاحب گھر پر تھے ، میرا بھائی ، بیٹی علیزے اور میری شریک حیات مزید پڑھیں

میاں حسن فاروق طفیل تحریر محمد اظہر حفیظ

میاں طفیل محمد صاحب کے چار بیٹے ہیں میاں احسن فاروق ، میاں محسن فاروق، میاں حسن فاروق، میاں زبیر فاروق اور ماشاءاللہ آٹھ بیٹیاں ہیں۔ ہمارے تایا زاد بہن بھائی ہیں۔ بہت چھوٹے تھے پر ہماری زیادہ دوستی احسن فاروق بھائی سے تھی کیونکہ وہ اکثر گاوں آتے رہتے تھے اور سب سے ملنا مزید پڑھیں

مرشد تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے پہلے مرشد میرے والدین ہیں۔ جنہوں نے زندگی کے تمام مراحل میں وہ دینی ہوں یا دنیاوی میری راہنمائی کی۔ پھر زندگی میں سید آصف حسین زیدی آگئے جو میری بہترین دوست ہیں وہ میرے فوٹوگرافی اور شکار کھیلنے کے مرشد ہیں اور میں انکو پیار سے مرشد کہتا ہوں تقریبا نو سال سے مزید پڑھیں

اسلام آباد تحریر محمد اظہر حفیظ

اسلام آباد کو وفاقی دارلحکومت کہا جاتا ہے ۔ 41 سال زندگی کے یہاں گزارنے کے بعد پتہ چلا کہ اس کو وفاقی دارلحکومت کیوں کہتے ہیں۔ کیونکہ اس شہر اقتدار میں وفا کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے اس کو وفاقی دارلحکومت کہہ کر پکارا جاتا ہے لوگ وفا کی تلاش،میں اس مزید پڑھیں

سلیز مین تحریر محمد اظہر جفیظ

اچھے سیلز مین سب کچھ بیچ جاتے ہیں۔ کچھ سائیکل پر کپڑا بیچتے فیکٹریوں کے مالک بن گئے اور کچھ سریا بیچتے فیکٹریوں کے مالک بن گئے ، زیادہ بڑے سیلز مین وہ تھے جن کے پاس کچھ بھی نہیں تھا اور وہ پھر بھی بیچ رہے تھے اوربیچ بھی گئے جیسے کسی نے ایک مزید پڑھیں

گھڑی تحریر محمد اظہر حفیظ

زندگی میں پہلی گھڑی والد صاحب کی دیکھی جو تایا جی انور سعودی عرب سے لائے تھے سیکو کوارٹز کی گھڑی تھی ایک دن وہ بس میں کسی نے اتار لی پھر ابا جی نے دوسری گھڑی بھائی منظور سے سعودی عرب سے منگوائی وہ بھی سعودیہ سے ہی آئی تھی۔ ابا جی کے پھوپھی مزید پڑھیں

ستارے تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے گاوں تو پیارا تھا ہی زندگی بھی سادہ اور پیاری ہی تھی کیا کیا بتاوں اپنے گاوں کے بارے میں کھیل بھی نرالے تھے آسمان ستاروں والے ہوتے تھے اور ہمارا کھیل صحن میں بستر پر لیٹ کر ستارے گننا ہوتا تھا شاید ہی کوئی ستارہ ہو جو ہم نے نہ شمار کیا ہو۔ مزید پڑھیں

کئیر کے معیار بدل رہے ہیں

تحریر محمد اظہر حفیظ آج ابا جی اور امی جی بار بار یاد آرہے ہیں۔ مجھے یاد ہے بہت چھوٹا تھا بخار ہوگیا اباجی ڈاکٹر پاس لے گئے ڈاکٹر نے اباجی کو بتایا بچے کیلئے آلو بخارا بہت اچھا ہے اس سے بخار میں بہت افاقہ ہوتا ہے، ابا جی نے ڈجکوٹ جو ہمارے گاوں مزید پڑھیں

وٹامن لاہور تحریر محمد اظہر حفیظ

لاہور میں کئی مال روڈ ہونی چاہیں، احتجاج کی مال روڈ ، ٹریفک کی مال روڈ ، سیاسی لوگوں کی مال روڈ ، خوشی منانے کی مال روڈ اور ایک خالی مال روڈ بارہ ربیع الاول کا جشن منانے کی وجہ سے مال روڈ بند تھی۔ لیکن کئی سالوں بعد اپنے پسندیدہ علاقے دیکھنے کا مزید پڑھیں