باادب تحریر محمد اظہر حفیظ

گھر میں داخل ہوں تو بیٹا اسلام علیکم کہتے ہیں، بیٹا کوئی آپ سے بڑا ملے یا چھوٹا، اسلام علیکم کہتے ہیں، بڑوں سے نگاہ اٹھا کر بات نہیں کرتے، چھوٹوں سے شفقت سے پیش آتے ہیں، جی امی جی میرا یہی جواب ہوتا۔ بیٹا جھوٹ نہیں بولتے اور ساتھ ساتھ وہ سلاتے وقت مختلف مزید پڑھیں

شہر تحریر محمد اظہر حفیظ

میری آنکھوں میں شہر بستے ہیں۔ کھلی پختہ گلیاں، بلندوبالا عمارات، پھولدار باغ، سرسبز پہاڑ، سگنل فری سڑکیں، قومی اسمبلی ، سپریم کورٹ، پاکستان ٹیلی ویژن ، سینٹ، وزیراعظم ہاوس، صدر ہاوس، سرینا ہوٹل، میریٹ ہوٹل، مونال ، دامن کوہ، شکرپڑیاں، بڑے بڑے پل، دریا، ڈیم، باغ، باغیچے، بڑی بڑی گاڑیاں اور کیا بتاوں کیا مزید پڑھیں

قفس تحریر محمد اظہر حفیظ

قفس میں بہت سے انسانوں کو ، پرندوں کو، درندوں کو ، جانوروں کو دیکھا۔ کسی کے پر کٹے ہوتے ہیں ، کسی کو نکیل ڈلی ہوتی ہے اور کوئی پالتو ہوکر یہ قفس قبول کرلیتا ہے، قفس میں کسی کو سیاسی طور پر دیکھا اور کسی کو معاشی طور پر ۔ مجھے کبھی رحم مزید پڑھیں

سکولوں بار ویکھاں گے تحریر محمد اظہر حفیظ

سکولوں اک واری بار نکل فر ویکھاں گا۔ہر کمزور انسان کی یہ سب سے کمزور دھمکی ہوتی ہے۔ بچپن میں سکول میں جب بھی لڑائی ہوتے دیکھی جس کی خوب دھلائی ہورہی ہوتی وہ روتا جاتا اور ساتھ کہتا جاتا سکولوں بار نکل فر ویکھاں گے۔ مارنے والا اس کو اور مارتا جاتا کہ پہلے مزید پڑھیں

جھوٹ بولدا اے تحریر محمد اظہر حفیظ

افتخار ٹھاکر ہمارے ملک کے ایک عظیم اور نیک نام فنکار ہیں۔ ایک سٹیج ڈرامے میں انکا تکیہ کلام تھا جھوٹ بولدا اے۔ کسی بھی حکومت کے عہدیدار کو جب کوئی بیان دیتے دیکھتا ہوں تو بے اختیارمیرےمنہ سے نکل جاتا ہے جھوٹ بولدا اے۔ بہت سارے دوست احباب سمجھانے کی متعدد بار کوشش کر مزید پڑھیں

غدارتحریرمحمد اظہر حفیظ

میں باہوش وحواس قبول کرتا ہوں سارے کاسارا ملک محب وطن ہے اور میں اکیلاغدار ہوں۔ اور درخواست ہے کہ میرے علاوہ کسی اور کو غدار نہ پکارا جائے۔ لوگوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔ کیونکہ میں غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے کی جرآت کرتا ہوں ۔یہ غداری میں ہمیشہ سے کرتا مزید پڑھیں

بچپن لوٹ آیا ہے تحریر محمد اظہر حفیظ

میری ماں میرا بچپن پھر سے لوٹ آیا ہے ، مجھے بار بار بھوک لگتی ہے، مجھے بلاوجہ رونا آتا ہے، اکیلا گھر سے نہیں نکلتا۔ پارک بھی کوئی نہ کوئی ساتھ جاتا ہے، سب کہتے ہیں باتھ روم کی کنڈی مت لگانا، دوائی مجھے خود کھلاتے ہیں، ہر بات کی اجازت لینی پڑتی ہے، مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد تحریر محمد اظہر حفیظ

ہمارے سر پر ہمیشہ سے ہی عدم اعتماد کی تلوار لٹکتی رہی، پہلے پہل یہ کام والدین سرانجام دیتے تھے۔ کہ یار تو نہیں کرسکتا۔ پھر بہن بھائی بھی اس تحریک کاحصہ ہوگئے۔ میرا بھائی مجھ پر اندھا اعتماد کرتا تھا۔جسنےمجھےکئی دفعہ اندھا ہونے سےبچایا۔ بھائی کی خواہش تھی کہ میں پہلوان بنو۔ اس نے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

ہمارے سر پر ہمیشہ سے ہی عدم اعتماد کی تلوار لٹکتی رہی، پہلے پہل یہ کام والدین سرانجام دیتے تھے۔ کہ یار تو نہیں کرسکتا۔ پھر بہن بھائی بھی اس تحریک کاحصہ ہوگئے۔ میرا بھائی مجھ پر اندھا اعتماد کرتا تھا۔جسنےمجھےکئی دفعہ اندھا ہونے سےبچایا۔ بھائی کی خواہش تھی کہ میں پہلوان بنو۔ اس نے مزید پڑھیں

8 مارچ تحریر محمد اظہر حفیظ

سارا سال میں عورتوں کا دن بھر پور طریقے سے مناتا ہوں۔ چار میری بیٹیاں ہیں ایک بیوی دو بھتیجیاں ایک بھابھی، ایک بہن اور دو بھانجیاں، پھر یہ سلسلہ اور آگے چل پڑتا ہے سسرالی فیملی، کزنز اور انکی بیٹیاں۔ میں تواکثرکہتا ہوں ہمارے گھر کابہت زنانہ ماحول ہے جہاں پر عورتوں کیلئے کوئی مزید پڑھیں