ہمارا نیا میزائل خبیث امریکا کے یوم آزادی پر تحفہ ہے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی میزائل تجربے کو امریکا کے یوم آزادی پر امریکیوں کے لیے تحفہ قرار دے دیا۔ شمالی کوریا نے گزشتہ روز بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’ہواسونگ 14‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا جو جاپان کے سمندر میں جاگرا۔ اس حوالے سے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کردی

تہران ( آن لائن) مودی کے ترلے اور ایران کے ساتھ تعاون کے اعلانات کام نہ آئے 7سال میں پہلی بار ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت کا اعلان کردیا ۔انہوں نے اپنے ملک کی عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا پاکستان کے خلاف بھارت کی ہرممکن مدد کرنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے پاکستان کے خلاف بھارت کی غیر مشروط اور مکمل مدد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور لشکر طیبہ میں کوئی فرق نہیں۔ نریندر مودی اسرائیل کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں اور وہ صہیونی ریاست کا دورہ کرنے والے پہلے بھارتی وزیراعظم ہیں۔ اس موقع مزید پڑھیں

نریندر مودی اسرائیل کے تین روزہ دورے پر روانہ

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج صبح اسرائیل کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے بھارتی وزیراعظم ہوں گے جبکہ وہ آج شام اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پہنچیں گے جہاں ان کے پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ نریندر مودی اپنا دورہ اسرائیل مکمل مزید پڑھیں

چین نے امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کو اشتعال انگیزی قراردیدیا

بیجنگ: بحیرہ جنوبی چین کے علاقے میں امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کو چین نے سنگین سیاسی اور عکسری اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے امریکا پر مزید پڑھیں

شام میں بشارالاسد کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری

شام کے مرکزی بینک نے 2 ہزار پاؤنڈ کا نیا نوٹ جاری کیا ہے جس میں پہلی بار ملک کے صدر بشار الاسد کی تصویر آویزاں ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے مرکزی بینک کے گورنر دورید درغم نے بتایا کہ 2 ہزار پاؤنڈ کا نیا نوٹ ان متعدد نوٹوں مزید پڑھیں

..پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی.

رپورٹ ..اصغر علی مبارک پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی .تیس سالہ پاکستان کے ٹاپ سیڈ کیوسٹ رمحمد سجاد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے کیوسٹ لی چن وان کو بیسٹ آف الیون یکطرفہ فائنل میچ میں سات صفر 7-0 مزید پڑھیں

وہ پاکستانی جو ملک کا نام بدنام کرتے ہیں

جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار برلن: جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس نے آؤگسبرگ اور وُرسبرگ کے علاقوں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار پاکستانیوں مزید پڑھیں