ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں  میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی – ایکسپریس اردو

حکومت سندھ سے تعلیمی بورڈز کو نوٹیفکیشن جاری کردیا:فوٹو:فائل   کراچی: شدید گرمی کے باعث کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چئیرمین کے بیان کے مطابق میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان – ایکسپریس اردو

 نیویارک: 100 سال قبل انتقال کرجانے والے ڈنمارک کے ایک شہری کا 20 ہزار نایاب سِکوں کا مجموعہ نیلامی کیلئے رواں سال پیش کیا جارہا ہے جس کی قیمت 60 ملین پاؤنڈز تک پہنچ سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدی قبل انتقال کرجانے والے لارس ایمل برون ڈیری کا کاروبار کرتے تھے۔ مرنے سے پہلے انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع – ایکسپریس اردو

  واشنگٹن: انسانوں کو مریخ پر لے کر جانے کے حوالے سے بحث دہائیوں سے چلی آرہی ہے تاہم ناسا نے اسے ممکن بنانے کیلئے ایک طاقتور ترین راکٹ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ انسانوں کو مریخ پر اتارنے کے چیلنج میں سیارے سے وزنی سامان لانے اور لے جانے کا مسئلہ بھی شامل ہے جسے مزید پڑھیں

اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی – ایکسپریس اردو

غزہ میں جنگ کے بعد نئی حکومت کے قیام پر اسرائیل کی جنگی کابینہ کے درمیان اختلافات تل ابیب: اسرائیل کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے منصوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی مزید پڑھیں

نمرہ خان بھارتی گلوکار کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی – ایکسپریس اردو

فوٹو : انسٹاگرام لندن: پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بھارت نژاد برطانوی گلوکار منج مسک کے ساتھ اپنی نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی۔ بھارتی گلوکار کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے نمرہ خان نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان کا پہلا پنجابی گانا ہوگا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گانے مزید پڑھیں

اسکولوں میں ٹیلی اسکوپس نصب کرنے کا منصوبہ – ایکسپریس اردو

ٹیلی اسکوپ سے 27 مئی کو اسکولوں کے بچوں کو چاند کا مشاہدہ کروایا جائے گا  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں علم فلکیات کی ترویج پر کام شروع مزید پڑھیں

راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری کامیاب – ایکسپریس اردو

فوٹو : اسکرین گریب  ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری ہوگئی، سابق شوہر نے ویڈیو بھی شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 مئی کو راکھی ساونت کی سرجری کی گئی، ڈاکٹروں نے اداکارہ کے رحم سے 10 سینٹی میٹر کی رسولی نکالی۔ سرجری سے قبل، راکھی ساونت کے سابق شوہر رتیش مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا – ایکسپریس اردو

ران ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا بیٹا  لاہور: نجف کالونی اقبال میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پروفیسر فاروق اعظم جاں بحق اور ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ مقتول پروفیسر فاروق اعظم نے آج حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہونا تھا ۔ پولیس کے مطابق ان کا بیٹا شعیب اپنے والد مزید پڑھیں

کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار – ایکسپریس اردو

سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی کی۔ فائل فوٹو   کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی سپلائی، بھتہ خوری، بلیک میلنگ، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی اور دیگر جرائم میں ملوث لیاری گینگ کے انتہائی مطلوب ملزم کو مزید پڑھیں

لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل – ایکسپریس اردو

فوٹو : اسکرین گریب  لاہور: تھانہ کاہنہ میں تعینات عندلیب سب انسپکٹر نے ٹریفک اسسٹنٹ لقمان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب انسپکٹر نے ٹریفک اسسٹنٹ کو سڑک پر رسیوں سے باندھ کر کمر میں ڈنڈے اور جبڑوں پر مزید پڑھیں