..پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی.

رپورٹ ..اصغر علی مبارک پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی .تیس سالہ پاکستان کے ٹاپ سیڈ کیوسٹ رمحمد سجاد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے کیوسٹ لی چن وان کو بیسٹ آف الیون یکطرفہ فائنل میچ میں سات صفر 7-0 مزید پڑھیں

وہ پاکستانی جو ملک کا نام بدنام کرتے ہیں

جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار برلن: جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس نے آؤگسبرگ اور وُرسبرگ کے علاقوں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار پاکستانیوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے شام میں کیمیکل گیس حملے کی تصدیق کردی

نیویارک: اقوامِ متحدہ میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق نگراں ادارے ’’او پی سی ڈبلیو‘‘ نے شام میں کیمیکل گیس حملے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کی ’آرگنائزیشن فار پروہیبیشن آف کیمیکل ویپنز‘ کے تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال 4 اپریل کو شام مزید پڑھیں

بھارت 62 کی جنگ سے سبق حاصل کرتے ہوئے کسی محاذ آرائی سے باز رہے، چین

بیجنگ: بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور چین نے 1962 کی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بھارت کو کسی قسم کی محاذ آرائی سے باز رہنے اور ماضی سے سبق سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ مزید پڑھیں

امام کعبہ کے نام مولانا سید سلمان الحسین​ی الندوی کا خط

امام کعبہ کے نام برصغیر کے معروف عالم دین کا خط ……. بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا سید سلمان الحسین​ی الندوی نے حالیہ واقعات پر امام حرم شیخ عبدالرحمن السدیس کے موقف پر ایک عربی خط میں تبصرہ کیا۔ جسکا عربی متن اور اردو ترجمہ پیش خدمت ہے- عربی خط 👇 علق سلمان مزید پڑھیں

مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

جدہ: سعودی عرب میں مدینہ المنورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مدینہ ہائی وے پر مخالف سمت سے آنے والی دو گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 10 افراد جاں مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ مل کر دنیا سے اسلامی انتہا پسندی کا خاتمہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مل کر دنیا سے اسلامی انتہا پسندی کا خاتمہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کی خوشامد میں تمام حدیں مزید پڑھیں

امریکی انتظامیہ کا بھارت کی زبان بولنا تشویشناک ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کا بھارت کی زبان بولنا تشویشناک ہے جب کہ بھارتی تسلط سے آزادی اور حق خود ارادیت کشمیریوں کا مقدر ہے اور دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کے ان کے اس حق سے محروم نہیں کرسکتی۔ خبروں کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا عید اجتماعات پر دھاوا، فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے عید کے روز بھی ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھا اور فائرنگ کر کے درجنوں افراد کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر، سوپور اور اننت ناگ سمیت متعدد علاقوں میں نماز عید کے بعد کشمیریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں