کلثوم نواز جاتی امرا میں سپرد خاک

لاہور — سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ لاہور میں رائے ونڈ کے علاقے جاتی امرا میں ادا کر دی گئی۔ مرحومہ کی میت کو شریف میڈیکل سٹی کے گراؤنڈ میں لایا گیا جہاں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران پشاور میں افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی

ڈپٹی کمشنر کے ترجمان ساجد خان کے مطابق، ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کیلئے شہر کے مرکزی علاقوں میں 10 محرم تک افغان باشندوں کی آمد و رفت بند کر دی گئی ہے پشاور — خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

اسلام آباد پاکستان کی سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز ہارلے سٹریٹ کلینک لندن میں انتقال کر گئی ہیں۔ اس بارے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے تایا کہ کلثوم نواز کی میت کو پاکستان لایا جائے گا۔ بیگم کلثوم مزید پڑھیں

عمران خان کی بشری بی بی سے تیسری خفیہ شادی کہاں ہوئی ،گواہ کون کون تھے اور حق مہر کتنا تھا ؟تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(عثمان تنویر+امجد بخاری)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی خبر نئے سال کے آغاز میں پوری شد و مد کے ساتھ میڈیاکی زینت بنی تاہم تحریک انصاف کے رہنماؤں نے نہ صرف اس شادی کی تردید کی بلکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اس خبر کے منظر عام پر مزید پڑھیں

میں نہیں لکھنا چاھتا تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

دسمبر 2010 ایک ٹی وی پر ایک خبر چل رھی تھی گوجرانوالہ میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کر دیا گیا میری ماں جی خبر دیکھ کر روتے ھوئے بیہوش ھوگیئں ھم ان کو فورا شفاء انٹر نیشنل ھسپتال ایمرجنسی لے گئے ھسپتال والوں نے ھمیں وھاں سے چلے جانے کو کہا مزید پڑھیں

گولڑہ ریلوے سٹیشن فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

گولڑہ ریلوے سٹیشن فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ اسلام آباد کے اکثر رہائشی جناح سپر مارکیٹ, گول مارکیٹ ,سپر مارکیٹ,کے سحر میں مبتلا ھیں لیکن ان کو اندازہ ھی نہیں گولڑہ ریلوے سٹیشن کیا مقام ھے,سیکٹر ای الیون اور ایف الیون سے گزر کر آپ جیسے ھی تھوڑا آگے جاتے ھیں ھیں آپ کو حضرت مہر مزید پڑھیں

سعودی عرب کا وزٹ ویزے جارے کرنے کا فیصلہ !

ریاض۔ سعودی عرب نے آئندہ برس سے سیاحت کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے درخواستیں آن لائن جمع کرائی جاسکیں گی۔ سعودی کمیشن فار ٹورازم اینڈ نیشنل ہیرٹیج کے سربراہ سلطان بن سلمان نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ہمارا ہدف ہے کہ لوگ مزید پڑھیں

دھرنے میں موجود کچھ شرپسند لاشیں گرانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ دھرنے میں کچھ شرپسند موجود ہیں جو لاشیں گرانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ختم نبوت کے حوالے سے کوئی تنازع نہیں ہے، یہ قانون خفیہ طریقے سے نہیں بنا، کمیٹی میں مزید پڑھیں

دیناجناح کون تھیں؟ تحریر:عقیل عباس جعفری

یہ 14 اور15اگست 1919ءکی درمیانی شب تھی ۔ قائد اعظم محمد علی جناح اپنی اہلیہ رتن بائی کے ساتھ تھیٹر گئے ہوئے تھے کہ ڈرامہ کے دوران رتن بائی نے قائد کو مطلع کیا کہ وہ درد زہ محسوس کررہی ہیں اور انھیں فوراً میٹرنٹی ہوم پہنچایا جائے۔ قائد نے ایسا ہی کیا اور اسی مزید پڑھیں