سی پیک ریلوے لائن اپ گریڈیشن پر اجیکٹ کی لاگت میں کمی

اسلام آباد — پاکستان نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس نے سی پیک منصوبے کے تحت 1900 کلومیٹر ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے کے اخراجات پر نظر ثانی کے بعد اس میں کمی کر دی ہے۔ اس پراجیکٹ کے لیے رقوم چین نے فراہم کرنی ہیں۔ ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید مزید پڑھیں

فوج اور عدلیہ حکومت کی پشت پر کھڑے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نیک نیتی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور فوج اور عدلیہ حکومت کی پشت پر کھڑے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ادارے اور کابینہ ایک دوسرے کے ساتھ نہ ہوں تو معاملات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کر دی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے تھے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کب سے بدمعاشی شروع کردی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قبضہ گروپ منشا بم مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر کے وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ

مظفر آباد — پاکستانی کشمیر کے وزیر اعظم کا ہیلی کاپٹر اتوار کے روز جنگ بندی لائن کے قریب پرواز کے دوران غلطی سے بھارتی کشمیر کی فضائی حدود میں پہنچ گیا۔ بھارتی فوج کی طرف سے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کئی گئی۔ لیکن کوئی فائر ہیلی کاپٹر کو نہ لگنے کی وجہ سے وزیر مزید پڑھیں

‘مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں قیامِ امن ممکن نہیں’

اردو میں کیے جانے والے خطاب میں وزیرِ خارجہ نے کہا کہ جمو ں و کشمیر کے مسئلے کا حل نہ ہونا پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار امن کے قیام کی راہ میں ان کے بقول سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مزید پڑھیں

چترال میں پرائمری اسکول بم دھماکے سے تباہ

کالعدم تحریکِ طالبان کے ایک دھڑے ‘جماعت الاحرار’ نے اسکول تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ پشاور — افغانستان کے سرحدی صوبے کنڑ سے ملحق خیبر پختونخوا کے دور افتادہ پہاڑی ضلعے چترال کے ایک سرحدی گاؤں میں ایک سرکاری اسکول کو نامعلوم دہشت گردوں نے بارودی مواد سے تباہ کردیا ہے۔ ضلع مزید پڑھیں

عدالت کا عمران خان کے خلاف اخبار میں اشتہار دینے کا حکم

مذکورہ مقدمے میں عمران خان کی طرف سے کوئی وکیل بھی عدالت میں گزشتہ تین سماعتوں کے دوران حاضر نہیں ہوا۔ پشاور — پشاور کی ایک عدالت نے ہتکِ عزت کے ایک مقدمے میں مسلسل غیر حاضری پر حکام کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اخبار میں اشتہار دینے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان سے شراکت داری کی بنیاد افغانستان کا امن و استحکام ہے، امریکہ

واشنگٹن — سارہ زماں جنوبی ایشیا کے لئے امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلیس ویلز نے وائس آف امریکہ سے خصوصي گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان شراکت داری کی بنیاد اس پر ہے کہ افغانستان میں امن اور استحكام لانے میں دونوں ملک مل کر کیا کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پرویز خٹک انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ مقرر

اسلام آباد — وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔یہ کمیٹی سال 2018 کے انتخابات کے دوران اپوزیشن کی طرف سے عائد کردہ دھاندلی کے الزامات کی جانچ پڑتال کرے گی، وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی مزید پڑھیں

افتخار چوہدری کے داماد پراپرٹی اسکینڈل کے الزام پر دبئی میں گرفتار

اسلام آباد — پاکستان میں سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس، جسٹس افتخار چوہدری کے داماد کو پراپرٹی اسکینڈل میں ملوث ہونے پر دبئی میں گرفتار کرلیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ’’اس معاملے کی تحقیقات ہو رہی ہیں اور اگر سابق چیف جسٹس کا نام آیا تو مزید پڑھیں