‘یہاں کمر میں درد تھا، بیرونِ ملک جا کر ڈانس کرتے ہیں’چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کہا کہ کیا پرویز مشرف کو ایک بریگیڈ دے دیں؟ عدالتوں کے احترام کا باتوں سے نہیں رویے سے پتہ چلتا ہے۔ کیا پرویز مشرف کے لیے علیحدہ قانون ہے؟ اسلام آباد — سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا اسلام آباد میں ضبط شدہ فارم ہاؤس کھولنے کا حکم دیتے مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان ہیڈکوارٹرز کی عمارت لیز پر دینے کے فیصلے پر احتجاج

اسلام آباد — ریڈیو پاکستان کی عمارت کو لیز پر دینے کے حکومتی فیصلہ کے خلاف ملازمین سڑکوں پر نکل آئے۔ اسلام آباد میں ریڈیو ہیڈکوارٹر کے باہر ملازمین نے روڈ بلاک کردی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کا معاشی قتل بند کیا جائے اور فیصلے کو فوری پور پر واپس لیا جائے۔ ملازمین مزید پڑھیں

بغاوت کے مقدمے میں نواز شریف لاہور ہائی کورٹ طلب

گزشتہ سماعت پر عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جس کے بعد وہ آج عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ لاہور — لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے ایک مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو آٹھ اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے جب کہ صحافی مزید پڑھیں

پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں

ایشیا کپ کے سپر فور کے تیسرے اور سب سے بڑے مقابلے کو بھارتی اوپنرز نے یکطرفہ میچ بنادیا اور پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،واحد آئوٹ ہونے والے کھلاڑی شیکھردھون 114 رنز تھے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 237 رنز بنائے ،جواب میں مزید پڑھیں

حسن علی، اصغر افغان اور راشد خان پر جرمانہ

کراچی — ایشیا کپ میں ‘سپر فور’ کے ایک میچ میں پاکستان کے حسن علی، افغانستان کے اصغر افغان اور راشد خان پر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے ’لیول ون‘ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جبکہ ان کھلاڑیوں کے نظم و ضبط ریکارڈ میں ایک مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کچھی میں امریکہ نے خام تیل کا ذخیرہ دریافت کیا

اسد ربانی کے بقول 1500 بیرل تیل کی یومیہ پیداوار ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ علاقے میں زیرِ زمین تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ کوئٹہ — پاکستان میں حکام نے بلوچستان کے ضلع کچھی بولان میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ ذخیرہ مزید پڑھیں

دتہ خیل: شدت پسندوں کی فائرنگ، چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک

پشاور — شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 10 شدت پسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق، ایک بار پھر شدت پسندوں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقہ سیر ڈوگ میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کرتے ہوئے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ حملے مزید پڑھیں

جنرل راوت کا بیان اور پاکستان کا رد عمل

اسلام آباد — پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان ”غیر مناسب ہے۔” اُنھوں نے کہا کہ ”پاکستان ایٹمی قوت ہے۔ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ کسی بھی قسم کا ایڈونچر ہوا تو جواب کے لیے تیار مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: تین پولیس اہلکار اغوا کے بعد قتل

انسپکٹر جنرل آف پولیس نے اہلکاروں کے اغوا اور قتل کو ’’بزدلانہ حرکت‘‘ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ “یہ ایک بزدلانہ حرکت ہے۔ اس طرح ہمارے تین ساتھیوں کو شہید کیا گیا۔ ہم یقین دلانا چاہتے ہیں کہ قانون کے دائرے میں جو کچھ بھی ضروری ہوگا ہم کریں گے۔۔۔‘‘ سرینگر — مزید پڑھیں

بھارتی قیادت بصیرت سے عاری ہے: عمران خان

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ مذکرات کی بحالی کی دعوت کے جواب میں بھارت کا منفی اور ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ باعثِ افسوس ہے۔ اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈلائن پر پاک بھارت وزرائے مزید پڑھیں