کراچی: گینگ وار سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی — کراچی کئی دہائیوں سے بھتہ خوری، گینگ وار اور اغواء جیسےسنگین جرائم میں مبتلا رہا ہے۔ ان جرائم کے خاتمے کے لئے پولیس اور رینجرز تواتر سے ان جرائم کی آماجگاہ رہنے والے علاقے ’لیاری‘ میں آپریشن کرتے رہے ہیں۔ ان آپریشنز کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان پولیس مقابلوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو سینیٹ سے نکل جانے کا حکم

اسلام آباد — سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کو چیئرمین سینیٹ نے اپنی بات نہ ماننے پر ایوان سے باہر نکل جانے کا حکم دے دیا۔ فواد چوہدری کی جانب سے مشاہد اللہ خان پر کی جانے والی تنقید پر ایوان میں ماحول گرم رہا اور دونوں اطراف سے ایک دوسرے مزید پڑھیں

سی پیک میں سعودی شرکت، بیان کی تبدیلی پاکستانی حکومت کی سفارتی ناپختگی؟

واشنگٹن — پاکستان کی نئی حکومت نے سعودی عرب کے چین پاکستان راہداری منصوبے میں تیسرے فریق کی حیثیت سے شمولیت کا اعلان واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سی پیک کا حصہ نہیں ہو گا۔ پاکستان کے وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نے منگل کے روز ایک بیان میں مزید پڑھیں

ہمارا واشنگٹن جانے کا راستہ کابل سے گزرتا ہے، شاہ محمود قریشی

واشنگٹن — امریکی دارالحکومت میں قائم ایک تھنک ٹینک یونائٹڈ سٹیٹس انسٹی ٹیوٹ فار پیس میں منعقد ہوئے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات میں بہتری افغانستان کے حالات میں بہتری پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے واشنگٹن جانے کا مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دو دھماکے، تین ہلاک دس زخمی

کوئٹہ — بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں تین سیکورٹی اہلکار اور 8 دوسرے زخمی ہوگئے، حملے کے بعد علاقے میں سرچ اپریشن شروع کردیا گیا۔ لیویز کے ایک افسر احمد خان نے وائس آف امر یکہ کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ایک مزید پڑھیں

’ پاکستان اور امریکہ دونوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے‘

واشنگٹن — پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی منگل کے روز واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات ایک ایسے وقت ہو رہی ہے جبکہ ایک جانب تو پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی ہے دوسری طرف اس کی بھارت سے قربت بڑھ رہی ہے۔ پروگرام جہاں رنگ میں مزید پڑھیں

سی پیک ریلوے لائن اپ گریڈیشن پر اجیکٹ کی لاگت میں کمی

اسلام آباد — پاکستان نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس نے سی پیک منصوبے کے تحت 1900 کلومیٹر ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے کے اخراجات پر نظر ثانی کے بعد اس میں کمی کر دی ہے۔ اس پراجیکٹ کے لیے رقوم چین نے فراہم کرنی ہیں۔ ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید مزید پڑھیں

فوج اور عدلیہ حکومت کی پشت پر کھڑے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نیک نیتی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور فوج اور عدلیہ حکومت کی پشت پر کھڑے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ادارے اور کابینہ ایک دوسرے کے ساتھ نہ ہوں تو معاملات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کر دی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے تھے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کب سے بدمعاشی شروع کردی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قبضہ گروپ منشا بم مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر کے وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ

مظفر آباد — پاکستانی کشمیر کے وزیر اعظم کا ہیلی کاپٹر اتوار کے روز جنگ بندی لائن کے قریب پرواز کے دوران غلطی سے بھارتی کشمیر کی فضائی حدود میں پہنچ گیا۔ بھارتی فوج کی طرف سے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کئی گئی۔ لیکن کوئی فائر ہیلی کاپٹر کو نہ لگنے کی وجہ سے وزیر مزید پڑھیں