یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار – ایکسپریس اردو

[ad_1] یوکرین اسٹیٹ گارڈ کے 2 کرنل نے صدر زیلنسکی کے قتل کی منسوبہ بندی کی، فوٹو: فائل یوکرینی صدر ولودیمر زیلنسکی اور دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی عین موقع پر پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی یہ سازش روس یا کسی اور دشمن ملک میں مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم – ایکسپریس اردو

[ad_1] وزیراعظم کی پاکستانی تکنیکی افرادی قوت کو بیرونِ ممالک روزگار کے حوالے سے کمپنیوں کے لائسنس رجیم میں اصلاحات کی ہدایت  اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم نے ملک مزید پڑھیں

دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم – ایکسپریس اردو

[ad_1] آئرش ٹیم کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی (فوٹو: پی سی بی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق 4 سال قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزا جاری نہیں کیا مزید پڑھیں

لاہور؛ گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار – ایکسپریس اردو

[ad_1] کار سواروں کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ڈاکو نے گولی چلا دی۔  لاہور: سیف سٹی نے حادثے کا رنگ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو کی ویڈیو جاری کر دی۔ ٹریفک سگنل پر رکنے والی گاڑی کو موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے جان بوجھ کر پیچھے سے ہٹ کیا۔ ڈاکو نے حادثے کے بہانے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا – ایکسپریس اردو

[ad_1] سیزن 10 کا کوئی بھی میچ ہوم گراؤنڈ پر نہ ہونے پر فرنچائز اونر حیران (فوٹو: ایکسپریس ویب) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے فرنچائز اونر جاوید آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس – ایکسپریس اردو

[ad_1] حماس رہنما اسامہ حمدان نے بیروت میں پریس کانفرنس کی—فوٹو: رائٹرز بیروت: حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اگر مزید پڑھیں

اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل معمہ بن گیا – ایکسپریس اردو

[ad_1]   کراچی: شہر قائد کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعے کو ذاتی رنجش کا شاخسانہ جبکہ ریسکیو حکام ڈکیتی مزاحمت کا بتا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید راؤ آرکیڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی مزید پڑھیں

لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر – ایکسپریس اردو

[ad_1]  لاہور: ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد  تندور مالکان نے ہڑتال موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق شہر بھر کے  15 ہزار تندور مالکان نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ  مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آج ہونے والی ہڑتال موخر کردی ہے۔ تندور مالکان نے مذاکراتی  ٹیم کے سامنے آٹے میں سبسڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ – ایکسپریس اردو

[ad_1] کنونشن سینٹر اسلام آباد میں وزیراعظم پالیسی بیان دیں گے—فوٹو: فائل  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک بڑی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے  9 مئی کو مزید پڑھیں

روس میں ایک فوجی اہلکار سمیت دو امریکی شہری گرفتار – ایکسپریس اردو

[ad_1] روسی حکام نے بتایا کہ امریکی اہلکار 10 روزہ ریمانڈ پر ہے—فوٹو: رائٹرز  ماسکو: روسی حکام نے کہا ہے کہ جرائم کے مختلف مقدمات میں امریکی فوج کے حاضر سروس اہلکار سمیت دو امریکی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت داخلہ کے ریجنل دفتر سے جاری بیان مزید پڑھیں