غزل ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

یہ نفسا نفسی یہ چھینا چھپٹی ہے سارا قرب و جوار پاگل خواص بااختیار پاگل، عوام بے اختیار پاگل نہین ہے یہ دور عاشقی کا، یہ کام سارا ہے دل لگی کا یہ دیکھو پاگل پہ کر رہا ہے وہ اپنی جاں کو نثار پاگل جو شادیاں چار کرکے لایے پڑے ہیں چت آج چاروں مزید پڑھیں

غزل ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

حسن پر اپنے نہ کچھ مغرور ہو تم بیوٹی پارلر سے حور ہو مصرع طرح بنا نہ لکھ سکے کوی شاعر اتنا مت مجبور ہو مت اٹھاو تم مرا مصرعہ میاں کیا ضروری ہے کہ تم مزدور ہو غصہ اتنا بھی نہیں اچھا کہ تم موسم گرما میں فل تنور ہے پہلے کھاو ملک اور مزید پڑھیں

ہوگی نہ جب تلک کوئی طرز خرام مختلف ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

ہوگی نہ جب تلک کوئی طرز خرام مختلف لایں گے یہ بتایے کیسے نظام مختلف اس کا جو اس ہے مختلف اس کا ہے لام مختلف ہے دین گرچہ ایک ہی لیکن امام مختلف عمال تو بدل گئے طرز عمل وہی رہا آقا بدل رہا ہے بس اپنے غلام مختلف لفظوں کے ہیر پھیر سے مزید پڑھیں

غزل ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

حصارِ عشق میں جب قافیہ پیمائی ہوتی ہے خبر منے کی پیدائش کی گھر میں آی ہوتی ہے ہوئے ہیں جب سے ہم پیدا یہی ہم نے سنااکثر بجٹ جیسابھی آیے کچھ نہ کچھ مہنگائی ہوتی ہے نہ بیگم سےکبھی ٹکرا کہ ہو جائے گا خود ٹکڑے یہ ایسی جنگ ہے جس میں سداپسپای ہوتی مزید پڑھیں

یہ رہ گزر کی دھول یہ پتھر ہی لے چلیں سید مظہر عباس رضوی

روح ناصر کاظمی سے معذرت کے ساتھ یہ رہ گزر کی دھول یہ پتھر ہی لے چلیں کچھ یاد گار شہر ستمگر ہی لے چلیں مہنگائی اس قدر ہے کہ سوچا ہے اب یہی سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں دل اس کا ہو لہو جو ہو تحریر سرخ رو خط خوں مزید پڑھیں

ہماری شاعری میں اس کا حل پڑا ہوا ہے ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

ہماری شاعری میں اس کا حل پڑا ہوا ہے جو آج آپ کے ماتھے پہ بل پڑا ہوا ہے کوی حقیقی کوی “ورچول” پڑا ہوا ہے ہےاک سے ایک یہاں پر”چول” پڑا ہوا ہے بجایا زوجہ نے بعد از نکاح وہ باجا بجا تھا شادی پہ جو وہ بگل پڑا ہوا ہے سبھی سمجھتے ہیں مزید پڑھیں

حمد باری تعالی ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

ہر سانس کا مقروض ہوں اے رب جہاں میں تو مالک و مختار. کہاں تو ہے کہاں میں تو وقت کا خالق ہے تو میں وقت کا محتاج تو قایم و قیوم ہے اور وہم و گماں میں خلیے میں مرے وسعت افلاک کرے رقص ادراک سے آگے ہے تو، حیرت کا جہاں میں تو مزید پڑھیں