حکومت اور اپوزیشن نے چیرمین نیب کے لئے 3، 3 نام تجویز کر لئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیرمین نیب کی تقرری کے لئے وزیراعظم نے 3 نام دیے ہیں جبکہ اپوزیشن نے بھی چیرمین نیب کے لیے 3 نام تجویز کر لئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے چیرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ ایک روزہ دورہ پر کابل روانہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورہ پر کابل روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ افغان صدر سے ملاقات کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورہ پر کابل روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی سے مزید پڑھیں

پاک فوج نے بڑے آپریشن میں حصہ لے کرریاست مخالف عناصرکا صفایا کیا، اعزازچوہدری

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف موثرکارروائی کی جب کہ بڑے آپریشن میں حصہ لے کرریاست مخالف عناصرکا صفایا کیا۔ واشنگٹن میں پاکستان[سفارتخانے میں ڈیفنس ڈے کی تقریب سے امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیفنس ڈے پاکستان مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز؛ شریف خاندان کی عدم پیشی پر دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر مختلف ریفرنسز کی سماعت میں عدم پیشی پر شریف خاندان کو دوبارہ نوٹس جاری کردیئے۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف، حسن نواز، حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی خرید مزید پڑھیں

پاکستان پر پابندی یا فوجی امداد میں کٹوتی امریکا کیلیے نقصان دہ ہو گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان پر پابندی یا فوجی امداد میں کمی خود امریکا کیلیے نقصان دہ ہو گی کیوں کہ فوجی امداد میں کٹوتی کے باعث ہم چین اور روس سے ہتھیار خریدنے پر مجبور ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے (رائٹرز) کو انٹریو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

آزادی کپ کیلئے ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور: آزادی کپ کیلئے ورلڈ الیون کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کا میلہ سجنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے جس کیلئے 7 ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی ٹیم دبئی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر مزید پڑھیں

برما کے مسلمانوں کی مدد کیسے کی جائے؟

برما کے مسلمانوں کی مدد کیسے کی جائے؟ اس موضوع پر کافی کچھ پڑھا دیکھا اور سنا اس کا دس نکاتی خلاصہ آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں۔ (1) سب سے اہم اور اولین بات یہ ہے کہ ان مظلوموں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ہر نماز کے بعد، راتوں کو اٹھ کر اور مزید پڑھیں

مسلمان حکمران قرآن کے مطابق حکمرانی کریں، خطبہ حج

عرفات: سعودی عالم دین شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشتری نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ مسلمان حکمران قرآن کے مطابق حکمرانی کریں۔ دنیا بھر سے آئے بیس لاکھ سے زائد عازمین حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے میدان عرفات میں جمع ہوئے۔ مسجد نمرہ میں شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشتری مزید پڑھیں

بینظیر قتل کیس میں پرویزمشرف اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 سال بعد بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق سی پی او سعود عزیز اور ایس پی خرم اشفاق کو سترہ سترہ سال قید مزید پڑھیں

احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک مزدور اور خادم کی طرح اس قوم کی خدمت کی ہے، ہم جعلی ادویات کاخاتمہ کر کے مریضوں کو بہترین دوائیں دے رہے ہیں، ہم نے کسانوں کو سستی کھاد اور مزید پڑھیں