چند تصویریں تحریر محمد اظہر حفیظ

زندگی کے تیس سال اور چند تصویریں ۔ تصویریں مختلف شکل میں میرا انتظار کرتی تھیں ۔ کہ وہ آئے گا اور دنیا کو دکھائے گا۔ اور میں یہ کام انتہائی ذمہ داری سے کرتا تھا۔ تصویریں بناتا تھا اور دیکھنے والے اہل نظر تک پہنچاتا تھا۔ سلسلہ چل رہا تھا ۔میں ہر وقت سفر مزید پڑھیں

لندن سے دبئی تک عطا محمد تبسم

پاکستان کی قسمت کے فیصلے پہلے لندن میں ہوتے تھے، اب دبئی میں ہورہے ہیں۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ان فیصلوں میں عوام اور ان کی رائے کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، انتخابات کیسے ہوں گے، نگران حکومت میں کون کون حصہ دار ہوں گے، یہ سب اب ایک معاہدے کی شکل مزید پڑھیں

سیاست کو سیاست سے شکست دیں عطا محمد تبسم

ایک طرف تو آئی ایم ایف کی شرائط کو مان کر بجٹ میں 215 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگادیئے ہیں، تو دوسری جانب وزیر خزانہ نے فرمایا ہے کہ” پارلیمنٹ کے ارکان کے لیےخصوصی حج فلائٹ کا انتظام کیا ہے، ارکان اسمبلی حج پر جائیں اور ملک کے لیے دعائیں کریں”۔ 52 ارکان پارلیمان مزید پڑھیں

کراچی اور حافظ نعیم الرحمان تنہا نہیں ہیں

عطا محمد تبسم سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے اپنی نیک نامی اور شرافت سے اہل سندھ کے دل جیت لیئے ہیں، وہ دھیمے لہجے اور شائستگی سے اپنا موقف پیش کرتے ہیں، پیپلز پارٹی میں وہ اپنے منفرد کردار اور رکھ رکھاؤ کی وجہ سے ایک ہیرے کی طرح جگمگاتے ہیں، اس مزید پڑھیں

کون بنے گا میئر کراچی عطا محمد تبسم

کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہوئے،دس ماہ کا عرصہ گذر گیا،لیکن اب تک بلدیاتی انتخاب کا یہ عمل مکمل نہیں ہو پا یا ہے، نہ ہی اس شہر کی بلدیاتی قیادت کو کام کرنے کا موقع نہیں ملا ہے۔ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی نے سب سے زیادہ ووٹ لے کر پہلی پوزیشن لی، مزید پڑھیں

ایک اور دھرنے کا سامنا ہے۔ عطا محمد تبسم

ہماری تاریخ میں یوم سیاہ بڑھتے جارہے ہیں، ہوسکتا ہے کہ کلینڈر پر اتنے سیاہ دھبے نظر آئیں ، کہ ہمیں پورا کلینڈر ہی سیاہ نظر آنے لگے، ایک سے بڑھ کر ایک سانحہ ہمیں پچھلے سانحے بھلا دیتا ہے، 12 مئی کا سانحہ کراچی میں ایک فوجی آمر کی طاقت کا مظاہرہ تھا، ایم مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں۔ وہیل چیئر تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

آپ نے اپنے آس پاس مختلف کرسیاں دیکھی ہوں گی۔ جو اپنی بناوٹ اور مقام کی وجہ سے مختلف ہو سکتی ہے۔ مگر سب کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے کہ اس پر کچھ دیر بیٹھا جاۓ۔ اور یہ بیٹھنا کل وقتی نہیں بلکہ ہمیشہ جز وقتی ہی رہا ہے۔ کرسیاں بڑی ہوں یا چھوٹی، مزید پڑھیں

سید تنظیم واسطی ستم رسیدہ مسلمانوں کا پشتبان دوسری قسط

عطا محمد تبسم سید تنظیم واسطی کا شمار برطانیہ میں آنے والے سابقون الاولون میں ہوتا ہے۔ انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے 1964 میں ماسٹرز کیا تھا، اور لندن میں مستقل بود و باش اختیار کی۔یہ وہ زمانہ تھا ، ہندوستان اور پاکستان سے ہزاروں لوگ نئے مستقبل کی تلاش میں یورپ کا سفر کررہے مزید پڑھیں

لیکسس، توشہ خانہ اور صفائی ورکرز نعیم صادق

ایک گریڈ 20 کے سرکاری افسر کو لے جانے والی شوفر ڈراؤین سرکاری گاڑی جس کی مالیت 130 ملین روپے ہے، جوسبز نمبر والی پلیٹ کی نمائش کرتی بھری ہوئی سڑک سے گزرتی ہے۔ لاکھوں افراد کو ان کی کم از کم قانونی اجرت سے محروم رکھ کر خریدی گئی ہے۔ اس بے ہودہ لگژری مزید پڑھیں

انسانی معاشرہ ۔کل اور آج۔ تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

انسان نے جب اس کائنات میں آنکھ کھولی تو پہلے اپنے والدین پھر خاندان قبیلےکےبعد چھوٹے چھوۓ گروہوں آبادیوں اور اپنے معاشرے سے متعارف ہوا۔جوں جوں نسل انسانی بڑھتی گئی نئی آبادیاں قصبے اور شہر بساۓ گئے۔بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ نئے نئے مسائل پیدا ہوۓ اور نئی نئی ضروریات کا سامنا کرنا پڑا۔جن کے مزید پڑھیں