قلم شگوفیاں۔ وہیل چیئر تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

آپ نے اپنے آس پاس مختلف کرسیاں دیکھی ہوں گی۔ جو اپنی بناوٹ اور مقام کی وجہ سے مختلف ہو سکتی ہے۔ مگر سب کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے کہ اس پر کچھ دیر بیٹھا جاۓ۔ اور یہ بیٹھنا کل وقتی نہیں بلکہ ہمیشہ جز وقتی ہی رہا ہے۔ کرسیاں بڑی ہوں یا چھوٹی، مزید پڑھیں

انسانی معاشرہ ۔کل اور آج۔ تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

انسان نے جب اس کائنات میں آنکھ کھولی تو پہلے اپنے والدین پھر خاندان قبیلےکےبعد چھوٹے چھوۓ گروہوں آبادیوں اور اپنے معاشرے سے متعارف ہوا۔جوں جوں نسل انسانی بڑھتی گئی نئی آبادیاں قصبے اور شہر بساۓ گئے۔بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ نئے نئے مسائل پیدا ہوۓ اور نئی نئی ضروریات کا سامنا کرنا پڑا۔جن کے مزید پڑھیں

کورنگ نالہ۔ مسائل کا ہالہ

تحریر و فوٹو گرافی۔ سبطین ضیا رضوی کورال ٹاؤں اسلام آباد ہائی وے کے اوپر بڑی قدیم گاؤں ہے۔یہ ایک یونین کونسل بھی ہے اور اسلام آباد پولیس کا مشہور تھانہ بھی۔موجودہ کورال کے ایک طرف مشہور ہاؤسنگ سوسائٹی غوری ٹاؤن جبکہ دوسری طرف گلبرگ گرین واقع ہے۔باقی آبادیوں میں کالونیوں سوسائٹیوں میں کورنگ ویو مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں ۔سماجی عہدے ۔خطابات و القابات

تحریر۔ سبطین ضیا رضوی ہم میں سے ہر شخص کو چند عہدے اور القابات و خطابات اس دنیا اور معاشرےمیں بطور انعام و اکرام یا یوںسمجھ لیں کہ مفت میں ملتے ہیں اور ان کے حصول کے لیۓ کسی خاص درجے کی تعلیم، میرٹ اور محنت کی ضرورت نہیں ہوتی۔اور اپنے اپنے نظام الاوقات میں مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں گشتی شفاخانے۔ تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

مجھ پر منٹو گردی کا الزام نہ لگاویں ۔تنقید کرنے والوں کے بھی کیا کہنے چاہیں تو میرے عنوان کو ہی زیر تنقید لاتے ہوۓ مجھ پر ساون کی گھٹا کی طرح بغیر کوئی موقع دیۓ برس پڑیں اور اپنی ساری بھڑاس نکال لیں۔ کچھ عرصہ قبل جب میں نے ایمبولینس کا ترجمہ بمطابق ڈکشنری مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

جوتوںمیں دال بانٹنا مئی ١٩٨٧ کی ایک گرم درپہر کو اس نوجوان نے آرمی جوائن کی۔ضروری فوجی کٹ کے ساتھ اسے سرکاری بوٹ ملے Boot DMS جسے ڈبل مولڈڈ سول کہا جاتا تھا ۔ جس میں ٹخنے اور پنڈلیاں تک چھپ جاتی تھیں۔ ہر نئی چیز کی خوشی ہوتی ہے۔اس نے وہ بوٹ جلدی جلدی مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں چکن شوارما تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

ایک زرعی یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی میں مختلف فاسٹ فوڈز پر ریسرچ کا ایونٹ چل رہا تھا۔جس میں اپنی فیکلٹی کے علاوہ دیگر ملکی اور غیر ملکی جامعات کے پروفیسرز کی بھی ایک کثیر تعداد شریک تھی۔ اس د ن موضوع سخن و تحقیق تھا ، چکن شوارما۔ اس کی بناوٹ ، ذائقہ مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں ایک ۔دو۔ تین۔

تحریر۔سبطین ضیا رضوی اللہ بخشے اس بندے کو جس نے اڑھائی تین سو سال قبل مسیح ہندسوں کا مربوط نظام وضع کیا۔جس نے بھی کیا اپنی طرف سے تو اچھا کیا ۔ یہ الگ بحث ہے کہ ان کو ایجاد کرنے والا کوئی مسلمان تھا ، ہندو یا عیسائی۔ ماہرین ِتاریخ میں ابھی تک اس مزید پڑھیں

قلی- قلم شگوفیاں

خدا وند قدوس کی وسیع وعریض کائنات کے ایک وسیع سیارہ کہ جسے زمین کہتے ہیں اس پر گورے اور بندو بنیئے کے آپس میں بٹ کندھے والے ملاپ اور “سرسائرل سرخ خضاب” کی قطع برید کےبعد بچ جانے والے ایک عدد قطعہ زمین الموسوم پرانا مغربی پاکستان میں موجود ایک طویل ریلوے پلیٹ فارم مزید پڑھیں

قلم شگوفیاں۔ توڑ۔ تحریر سبطین ضیا رضوی

قلم شگوفیاں۔ توڑ۔ تحریر سبطین ضیا رضوی ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی انفرادیت اور خوبصورتی یہ ہے کہ ہمارے پاس تقریباَ ہر مسئلہ کا حل اور ہر مشکل اور الجھن کا توڑ جوڑ موجود ہے۔ شاید آپ یہ سوچیں کہ آج میرا اچھوتا موضوع جگاڑ ہے۔ یقین کریں کہ نہیں ۔ آج میں صرف مزید پڑھیں