ایک اعلان ایک تدبیر – ایکسپریس اردو

[ad_1] لوگ حکومتوں کو لاکھ براکہیں ، عوام ان سے کتنے ہی شاکی کیوں نہ ہوں لیکن ان میں ایک خوبی بڑی زبردست ہے کہ ’’اپنوں‘‘ کابہت خیال رکھتی ہیں اوراس میں کسی حکومت کی تخصیص بھی نہیں، ہرقسم کی حکومت ہو سکتی ہے ، سلیکٹیڈ یا الیکٹیڈ، امپورٹڈ ہو یا ایکسپورٹڈ ہو ، خاندانی مزید پڑھیں

آھٹ تحریر محمد اظہر حفیظ

آھٹ کی محسوسات کا بھی ایک اپنا مزا اور نشہ ہے۔ میں اکثر اپنے سانس کی آواز یا دل کی دھڑکن سے بیدار ہو جاتا ہوں۔ ایک دن تو عجیب ماجرا ہوگیا ، سانس بھی بند تھی اور دل کی دھڑکن بھی بند تھی میں سویا ہوا تھا آواز کوئی نہ تھی اب سمجھ نہیں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے علی برادراں اور جہان شوکت عطا محمد تبسم

میاں صاحب سے میرا محبت کا رشتہ ہے، سعید زماں حکیم محمود زماں کے چھوٹے صاحبزادے تھے، اور میری محبت ان پر نثار تھی، میں سر شام سعید کے پاس جاتا اور رات گئے تک اس کے ساتھ رہتا، مسجد میں نمازوں میں میاں صاحب سے سلام دعا ہوتی، لطیف آباد 7 نمبر میں میاں مزید پڑھیں

مالکا تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے مالکا میں نچ نچ تھک گیا واں۔ میرا مالک توں ایں پر ایتھے ہر کوئی اپنے آپ نوں میرا مالک سمجھدا اے۔ جیھڑا اٹھدا اے مینوں نچان لگ پیندا اے۔ میں تیرے باجوں کسی ہور نوں نہ کدی اپنا مالک منیا اے تے نا مننا اے پاواں میری جند ہار جائے پر تو کدوں مزید پڑھیں

غلام حاضر ہے!احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

ایک پُرمزاح فقرہ بچپن سے سنتے آئے ہیں۔ آپ نے بھی سنا ہوگا۔ فقرہ کسنے والے کو ہمیشہ ہنستے دیکھا اور فقرہ سننے والے کو بھی ہنس ہنس کر ہی سنتے دیکھا۔ مگر اب بڑھاپے میں یہ تماشا دیکھا کہ فقرہ تو وہی تھا مگر سننے والا کسنے والے پر غضب ناک ہوگیا۔ ہوا یوں مزید پڑھیں

31 برس بعد جاوید چوہدری

[ad_1] www.facebook.com/javed.chaudhry ناصر محمود باجوہ جہلم میں ڈی پی او ہیں‘ یہ چند دن قبل میرے پاس تشریف لائے اور انھوںنے ایک عجیب واقعہ سنایا‘ ان کا کہنا تھا ’’میں روزانہ درجنوں فائلیں دیکھتا اور پراسیس کرتا ہوں‘ میری نظر سے چند ماہ قبل ایک فائل گزری جس میں ڈیڑھ لاکھ روپے کا چیک لگا مزید پڑھیں

لوٹ مچ گئی ہے کیا؟عطا محمد تبسم

آپ نے اس اندھے کا لطیفہ تو سنا ہوگا، جو ایک دعوت میں شریک ہوا۔اس نے اپنے ہمراہی سے یہ کہہ رکھا تھا کہ جب دستر خوان لگ جائے تو مجھے، ایک کہنی مار کر اشارہ کردینا، جب کھانا شروع ہو تو مجھے ایک اور کہنی کا ٹہوکہ دینا تو میں سمجھ جاؤں اور کھانا مزید پڑھیں

ایک نئی صبح کی تلاش عطا محمد تبسم

صبح فجر کے بعدایک سفر درپیش تھا ، نماز کے بعد میں نے چائے کی فرمائش کی تو اہلیہ نے گیس نہ آنے کی نوید سنائی ۔ صبح سویرے گھروں میں گیس نہیں آتی ۔ شام کو بھی گیس کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ہماری زندگیوں میں دیکھتے ہی دیکھتے کتنی تبدیلی آگئی ، مزید پڑھیں

اردوایک اہم زبان

اردو اس پورے خطے کی ایک اہم زبان شمار ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے برصغیر پاک وہند کی نہیں بلکہ ’سارک‘ ممالک کی مشترکہ زبان اور مشترکہ ورثہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ بنگلادیش ، افغانستان اور ایران کے لیے بھی اردو اجنبی زبان نہیں ہے، لیکن ہمارے ہاں آج کل ایسا محسوس مزید پڑھیں

حیاء اور اس کے تقاضے۔ تحریر: قانتہ رابعہ

اللہ خالق کائنات نے انسان کی تخلیق سے پہلے بے شمار مخلوقات پیدا کی تھیں۔۔لیکن حضرت انسان کی پیدائش سے پہلے ہی اشرف المخلوقات کا تاج اس کے سر پر رکھنے کا فیصلہ ہوچکا تھا۔۔یہ تاج اس کے علم اور عقل کے علاؤہ اطاعت کی وجہ سے اسے نصیب ہوا۔۔انسان۔کو جسم اور روح کا مرکب مزید پڑھیں