دارالحکومت تحریر محمد اظہر حفیظ

بڑوں سے سنا ہے کہ کراچی پہلے پاکستان کا دارالحکومت ہوتا تھا۔ پھر بڑی محنت اور لگن سے اس کو جرائم کا گڑھ بنایا گیا ۔ لاقانونیت اعلی درجے پر قائم ہونے کے بیج بوئے گئے اور سارے ملک کی اقوام کو کراچی میں جمع کیا گیا اور کراچی اس کے حوالے کردیا گیا۔ پھر مزید پڑھیں

سید تنظیم واسطی ستم رسیدہ مسلمانوں کا پشتبان

عطا محمد تبسم سید تنظیم واسطی 29 اپریل بروز ہفتہ کی شب لندن میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ گذشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے، گذشتہ دنوں فاران کلب انٹرنیشنل کے سیکریٹری ندیم اقبال ایڈوکیٹ لندن سے لوٹے ، تو انھوں نے تنظیم واسطی صاحب کی بیماری کی خبر سنائی، جن سے ان کی مزید پڑھیں

کورنگ نالہ۔ مسائل کا ہالہ

تحریر و فوٹو گرافی۔ سبطین ضیا رضوی کورال ٹاؤں اسلام آباد ہائی وے کے اوپر بڑی قدیم گاؤں ہے۔یہ ایک یونین کونسل بھی ہے اور اسلام آباد پولیس کا مشہور تھانہ بھی۔موجودہ کورال کے ایک طرف مشہور ہاؤسنگ سوسائٹی غوری ٹاؤن جبکہ دوسری طرف گلبرگ گرین واقع ہے۔باقی آبادیوں میں کالونیوں سوسائٹیوں میں کورنگ ویو مزید پڑھیں

کراچی ایک دھکتا ہوا آتش فشاں عطا محمد تبسم

کیا کراچی اتنا ہی بدقسمت ہے، میں اب اس شہر کی سڑکوں پر خود کو بہت غیر محفوظ سمجھتا ہوں، گھر سے نکلتے ہوئے، مجھے راستے کے وہ تمام پیچ وخم یاد آجاتے ہیں، جن سے گذر کر مجھے دفتر جانا اور واپس آنا ہے، مجھے راستے کے تمام گڑھے، ادھڑی ہوئی سڑک، زندہ انسانوں مزید پڑھیں

اپوزیشن اور حکومت میں ثالثی کوئلوں کی دلالی کا کاروبار

عطا محمد تبسم سیکھنے اور سیکھانے کا عمل زندگی بھر جاری رہتا ہے۔ اس سفر میں بھی بہت سے ایسے مقامات آتے ہیں، جہاں ہم اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتے کہ آگے کیا ہوگا، سب کچھ قدرت کے دست غیب میں ہے، وہ جو چاہے جس کو چاہے، جہاں چاہے عطا کردے، یہ مزید پڑھیں

ٹامک ٹوئیاں احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

میاں چنوں سے میاں امجد محمود چشتی کی ایک چٹھی موصول ہوئی ہے: ’’السلام علیکم سر! ممکن ہو تو ’ٹامک ٹوئیاں مارنا‘ کی عجیب اصطلاح پر رہنمائی فرمائیے گا۔اس کا اُردو سے تعلق نہیں مل رہا ہے‘‘۔ ارے بھائی اس کا اُردو سے تعلق ملے کیسے؟ اُردو والوں میں سے جسے دیکھو وہی اس دُکھیا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال۔بدترین معیشت کی بہترین مثال عطا محمد تبسم

زندگی میں ہمیں بعض اوقات یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے ساتھ کوئی برا سلوک ہو رہا ہے، ہمیں وہ انعام اور اعزاز نہیں مل رہا، جس کے ہم حقدار ہیں، ہمیں دھکے دیئے جارہے ہیں، لوگ ہمیں پاؤں تلے روند ڈالا رہے ہیں۔ ہم محض بے کار اور کوئی قدر و قیمت نہیں رکھتے۔ مزید پڑھیں

تیری یاد ستاندی تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے لعل اٹھ جا۔ دیر ہوجانی اے۔ تو اسطرح دے کم کیوں کردا ایں جیڑے تیرے ابا جی ناراض ہوندے نے۔ میں تے کئی واری آکھیا۔ برے نوں نہیں برے دی ماں نوں ماروں۔ پر اوسُندے ہی نہیں تیرے کم جو اسطرح دے نے۔ میری ماں میرے لیے صبح صبح ول والے پراٹھے تےسموسہ آملیٹ مزید پڑھیں

سیاست تحریر محمد اظہر حفیظ

ہم سب محبت کرنے والے دوست تھے ایک ایک کرکے سیاست کی نظر ہوگئے۔ سوشل میڈیا تیرا کَکھ نہ رَوے۔ یاراں تو دور کردیتا۔ سب کو اپنے لیڈر بہت پیارے ہیں اور مجھے تو اپنے لیڈر میرے پیارے نبی اکرم صلی الله عليه وسلم بے حد پیارے ہیں ۔ ان جیسا توکوئی ہو ہی نہیں مزید پڑھیں

میں محبت سے محبت کرتا ہوں عطا محمد تبسم

وقت کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں میں بھی نکھار پیدا کرنے کی ضرورت ہے، جو لوگ وقت کے ساتھ نہیں چلتے، اپنی آپ کو اپ ڈیٹ نہیں کرتے پیچھے رہ جاتے ہیں،دنیا بہت تیز رفتار ہے، موجودہ صدی میں سب سے زیادہ ایجادات ہوئیں ہیں، جو کاروباری کمپنیاں وقت کے ساتھ نہیں چل پائیں، ان مزید پڑھیں