عوام ان لیڈروں کو ووٹ کیوں دیں؟ نعیم صادق

ڈالر کی قلت کا شکار ہونا بہت برا ہے۔ لیکن سوچ اورخیال سے محروم ہونا تو بد ترین ہے۔پاکستان اپنی قیادت کے معیار کو بہتربنانے کے لیے بہت سے آئیڈیاز تلاش کر سکتا تھا۔ ووٹنگ کا اختیار فراہم کرنا ایسا ہی ایک ترقی پسند قدم ہو سکتا ہے۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرے مزید پڑھیں

ای او بی آئی ۔ فروغ غربت کا ادارہ نعیم صادق

ملک میں موجود تقریباً 75 ملین رسمی اور غیر رسمی افرادی قوت میں سے، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) کے پاس صرف 9.8 ملین کارکنان رجسٹرڈ ہیں۔ یہ پاکستان کو دنیا بھر میں واحد ایسا ملک ہونے کا اعزاز دیتا ہے، جس کے قومی ادارے اپنی 90 فیصد افرادی قوت کو بڑھاپے کے مزید پڑھیں

لیکسس، توشہ خانہ اور صفائی ورکرز نعیم صادق

ایک گریڈ 20 کے سرکاری افسر کو لے جانے والی شوفر ڈراؤین سرکاری گاڑی جس کی مالیت 130 ملین روپے ہے، جوسبز نمبر والی پلیٹ کی نمائش کرتی بھری ہوئی سڑک سے گزرتی ہے۔ لاکھوں افراد کو ان کی کم از کم قانونی اجرت سے محروم رکھ کر خریدی گئی ہے۔ اس بے ہودہ لگژری مزید پڑھیں

گوٹھ علی محمد کی قاتل فیکٹریاں نعیم صادق

کٹٹریوں اور گلیوں محلوں کے نام جن کی ناپاک خاشاک سے چاند راتوں کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضو – فیض احمد فیض چاند اب گوٹھ علی محمد کی دھول بھری تنگ گلیوں میں وضو نہیں کرتا – ایک چھوٹا سا گاؤں جو ضلع کیماڑی، کراچی میں مرکزی حب ریور روڈ سے تقریباً مزید پڑھیں

پاکستان کو اپنی ہی حکمران اشرافیہ نے بے دردی سے لوٹا

نعیم صادق اب تک، زیادہ تر لوگوں کو احساس ہو گیا ہے کہ ملک کو کتنی بے دردی سے لوٹا گیا ہے، وسائل تباہ کردیئے گئے اور ترقی اور خوشحالی کے مواقع چوری کرلیے گئے ہیں۔ عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ نا اہل سیاسی رہنما، چاہے وہ ان کی پارٹیوں سے تعلق رکھتے ہوں مزید پڑھیں

نعیم صادق جاگو پاکستان

پاکستان کے پاس ڈالر ختم نہیں ہوئے، اس میں خیالات، تخیل، اتفاق اور عقل و فہم ختم ہو چکی ہے۔ لامحدود اختیارات اور مواقع پاکستان کے گہری نیند سے اٹھنے کے منتظر ہیں۔ توانائی کی بچت اور درآمدات کو روکنے کے لیے متعدد ایسےفوری اقدامات کیے جا سکتے ہیں جن کے بغیر ہم رہ سکتے مزید پڑھیں

امید کا مرکز ۔ عام پاکستانی نعیم صادق

نفرت اور دشمنی کے انجن جب دوڑتے ہوئے تھک جائیں، ہاپنے لگیں اور اپنی زہریلی بھاپ سے ختم ہو جائیں گے۔تو جو کچھ پیچھے رہ جاتا ہے وہ سلگتا ہوا دھواں اور راکھ ہے۔ جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم نے ان گھوڑوں پر شرط لگائی ہے جو اقتدار کے لیے اپنی بے عقل مزید پڑھیں

غربت اور ناانصافی کی حکمرانی نعیم صادق

پاکستان مسلسل اس پستی کی طرف گر رہا ہے، جہاں ترقی پذیر دنیا میں اس کے انسانی ترقی کے اشاریے بدترین شمار کیے جاتے ہیں۔ پاکستان جہاں 48 ملین لوگ غذائی قلت کا شکار ہیں، 80 ملین لوگ ناخواندہ، 90 ملین افراد صحت کی سہولیات تک رسائی سے محروم ہیں، جہاں 5 سے 16 سال مزید پڑھیں

ایک نئی صبح ممکن ہے۔ نعیم صادق

گذشتہ دنوں ٹی وی، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر جنونی اور غیر متناسب انداز سے جو بحث غالب رہی ، وہ ان مسائل پر مرکوز رہی، جیسے ‘سول اور ملٹری ایک پیج پر ہیں یا ” آرمی چیف جا رہے ہیں یا رہ رہے ہیں” ‘اگلا سربراہ کون ہو گا’۔ اور حال ہی میں ‘جوائے مزید پڑھیں