عوام ان لیڈروں کو ووٹ کیوں دیں؟ نعیم صادق

ڈالر کی قلت کا شکار ہونا بہت برا ہے۔ لیکن سوچ اورخیال سے محروم ہونا تو بد ترین ہے۔پاکستان اپنی قیادت کے معیار کو بہتربنانے کے لیے بہت سے آئیڈیاز تلاش کر سکتا تھا۔ ووٹنگ کا اختیار فراہم کرنا ایسا ہی ایک ترقی پسند قدم ہو سکتا ہے۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرے مزید پڑھیں

گواہ تحریر محمد اظہر حفیظ

مجھے میرے اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا اور گواہ بنایا اپنے مختلف رازوں کا۔ میرے فوٹوگرافی کے شوق کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے مجھ پر بہت سے راز کھولے اپنی کائنات کے۔ میں کوشش کروں گا ان میں سے چند ایک کا آپ سے ذکر کروں۔ ھلینی آئل فیلڈ نزد کالا باغ میں فوٹوگرافی مزید پڑھیں

بازیگر تحریر محمد اظہر حفیظ

بچپن کی بات ہے میرے گاؤں میں ایک بازیگر آتا تھا نام تھا اسکا مجید بازیگر۔ مجید بازیگر سارے گاؤں کی سالانہ انٹرٹینمنٹ ہوتا تھا۔ جب فصلوں کی کٹائی کا سیزن ہوتا وہ گاؤں گاؤں پھر کر اپنے کرتب دکھاتا تھا ۔ کبھی چارپائیاں رکھ کر انکو پھلانگتا اور کبھی ہاتھ میں حقہ پکڑ کر مزید پڑھیں

ایک اور: تحریر محمد اظہر حفیظ

ایک اور کا جملہ میری زندگی کا ہمیشہ سے خاصہ ہے۔ امی جی میرے لیے پراٹھہ انڈا بناتیں تو میری آواز انکو مسکرانے پر مجبور کر دیتی امی جی ایک اور ۔ پھر امی جی ہمیشہ میرے لیے دو پراٹھے یا روٹیاں ہی بناتیں تھیں۔ ساتھ انڈے بھی دو ہی۔ میرے کپڑے لینے جاتا اپنے مزید پڑھیں

احمد سلیم تحریر محمد اظہر حفیظ

احمد سلیم سے دوستی فرنٹیئر پوسٹ میں ہوئی۔ تیس سال پرانی دوستی تھی ۔ جو آج احمد سلیم کے اگلے جہاں کے سفر پر اختتام پزیر ہوئی۔ اللہ باری تعالیٰ کو شاید فرنٹیئر پوسٹ کے لوگ چاہیں شاید اگلے جہاں سے کوئی اخبار نکالنا ہے کل رحمت شاہ آفریدی صاحب انتقال فرما گئے اور آج مزید پڑھیں

سزائے موت کے قیدی تحریر محمد اظہر حفیظ

ہم سب سزائے موت کے قیدی ہیں اور ان کی طرح ہی دنیا بند ہیں اور انتظار کررہے ہیں کہ کب یہ سزا پوری ہو اور ہم دنیا چھوڑ جائیں۔ کچھ لوگوں کو اس قید میں اے کلاس ملی ہوئی ہے ائرکنڈیشنڈ کمرے ،کیبل ٹی وی، فریج اور خدمت کیلئے خدمت گار مرضی کا کھانا مزید پڑھیں

ای او بی آئی ۔ فروغ غربت کا ادارہ نعیم صادق

ملک میں موجود تقریباً 75 ملین رسمی اور غیر رسمی افرادی قوت میں سے، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) کے پاس صرف 9.8 ملین کارکنان رجسٹرڈ ہیں۔ یہ پاکستان کو دنیا بھر میں واحد ایسا ملک ہونے کا اعزاز دیتا ہے، جس کے قومی ادارے اپنی 90 فیصد افرادی قوت کو بڑھاپے کے مزید پڑھیں

اچھے وقت تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے والدین اچھے وقت پر اگلے جہاں کے سفر پر چلے گئے۔ ورنہ جو زندگی میں نے گزاری شاید وہ برداشت نہ کرسکتے۔ سنا ہے لوگوں کے والدین ان کے خوابوں میں آتے ہیں۔ شکر ہے میرے والدین میرے خواب میں نہیں آتے ورنہ ان کے گلے لگ کر شاید میں رو پڑتا اور وہ مزید پڑھیں

اظہر حفیظ : تم یہ کیسے لکھتے ہو ؟

ایک دوکاندار کوشش کرتا ہے کہ وہ آپ کو وہ شے بیچے جو وہ فروخت کرنا چاہتا ہے اور آپ خوش ہو کر لے لیتے ہیں کہ ہاں یہی تو میں خریدنا چاہتا تھا جبکہ آپ وہ نہیں خریدتے جو خریدنا چاہتے ہیں بلکہ وہ خریدتے ہیں جو دکاندار بیچنا چاہتا ہے. ایک فوٹوگرافر بھی مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر کا تنہا مسافر

[ad_1] بڑا سا دروازہ کھلا جس سے میں اندر داخل ہوا، سامنے موجود سیکیورٹی اہلکار نے میرا پاسپورٹ چیک کیا اور پھر میں پاکستانی حدود میں داخل ہو کر آگے چل پڑا ، کچھ فاصلے پر امیگریشن اور کسٹمز کا مرحلہ مکمل ہونا تھا، مجھے اپنے ملک آمد پر تحفظ اور فخر کا احساس ہوا۔ مزید پڑھیں