امن کی کہانی تحریر محمد اظہر حفیظ

امن کی کہانی تحریر محمد اظہر حفیظ 1997 چینل سیون میں نوکری کرتا تھا ایک دن امی کہنے لگی اظہر گھر وچ کچھ پیسے ھونے چاھی دے نے جی امی جی خیریت دو دو خوشخبریاں نے ایک تیری باجی دے تے ایک بھابھی دے خرچہ پاس ھونا چاھیے جی امی جی حکم، بیٹا کوئی پچاس مزید پڑھیں

دنیا کا مثالی حکمران تحریر منیر احمد منیر

وطن عزیز کے ممتاز صحافی،منیر احمد منیر نے ’’دی گریٹ لیڈر‘‘کے نام سے ایک کتاب مرتب کر رکھی ہے۔اس میں ان 23 شخصیات کے انٹرویو شامل ہیں جنھیں کبھی نہ کبھی بانی ِپاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ انٹرویو قائداعظم کی زندگی و کردار کے مختلف گوشوں مزید پڑھیں

ماں تحریر محمد اظہر حفیظ

ماں تحریر محمد اظہر حفیظ امی جان 12 جون 2011 کو وفات پا گیئں اور ھمیں کبھی بھی انکی کمی محسوس نہیں ھوئی ھمارے انتہائی سخت مزاج ابا جی نے اسی دن سے ماں کا روپ دھار لیا اور انکی وفات تک ھمیں امی اور ابا جی کی کمی محسوس نہیں ھوئی، میں اکثر، دیر مزید پڑھیں

خوش فہمی تحریر محمد اظہر حفیظ

میری دوست کہنے لگی یار تم بہت خوش فہمی میں مبتلا انسان نما چیز ھو، کبھی تم اپنے آپ کو ڈیزائنرر سمجھنے لگتے ھو کبھی تم اپنے آپ کو فوٹوگرافر سمجھنے لگتے ھو کبھی تم اپنے آپ کو استاد سمجھنے لگتے ھو کبھی تم اپنے آپ کو لکھاری تصور کرنے لگتے ھو، کبھی تم اپنے مزید پڑھیں

یتیم اور مسکین تحریر محمد اظہر حفیظ

جب ھوش، سنبھالا پہلی بات جو سمجھ آئی وہ میری ماں کے الفاظ تھے اظہر ھمارے نبی صلی الله عليه وسلم کے دنیا میں تشریف لانے سے پہلے ھی انکے والد حضرت عبداللہ کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ یتیم ھوگئے تھے امی یہ یتیم کیا ھوتا ھے جن کے والد وفات پا جائیں انکو مزید پڑھیں

یہ تیرا برطانیہ نہیں، پاکستان ہے! تحریر وسعت اللہ خان

ان دنوں زندگی عذاب میں ہے۔ کیونکہ لندن میں میرے پڑوس میں رہنے والے میلکم کی اتفاقاً کراچی میں چند ماہ کے لیے پوسٹنگ ہوئی ہے۔ شام کے بعد وہ بالکل ویہلا ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ کراچی اب محفوظ ہے۔ مگر میلکم کے باس نے اسے اتنا ڈرایا ہوا ہے کہ مجھے مجبوراً مزید پڑھیں

سول، ملٹری تعلقات

سول، ملٹری تعلقات ہمارے دانشوروں، تبصرہ نگاروں، تجزیہ کاروں اور سیاست دانوں کا پسندیدہ اور لذیذ موضوع ہیں۔ان کے بارے میں بیسیوں کتابیں لکھی جا چکیں، درجنوں کیا سینکڑوں مقالے رقم ہو چکے۔ ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا پر ان گنت نکتے نکالے اور شوشے اڑائے جا چکے۔ ریٹائرڈ فوجی افسروں کو تو بزعم خود مزید پڑھیں

لکی ایرانی سرکس اور ہم – تحریر محمد اظہر حفیظ

لکی ایرانی سرکس اور ہم – تحریر محمد اظہر حفیظ ٹرکوں پر آباد ایک پورا شہر جو سارا سال سفر میں رھتا ھے جس کے ھنسانے والے جوکر بھی دکھی ھیں اور، رولانے والے گیت گانے والے خوش بھی ھیں ایک مختلف دنیا جہاں تار پر سائیکل چلانے والی لڑکیاں، حساب کتاب جاننے والا کتا، مزید پڑھیں

اللہ آپ کی اگلے جہان کی مزدوری آسان کریں-تحریر محمد اظہر حفیظ

یکم مئی 2017 تحریر محمد اظہر حفیظ -امی جی سکول ھیڈمسٹرس تھیں سخت مزدوری تھی تین بچے اور سکول ابا جی ایک سخت مزاج انسان اور واپڈا راولپنڈی میں ملازم تھے جب ھوش سنبھالا تو ماں باپ دونوں کو محنت کرتے پایا دونوں کی مزدوری سخت تھی امی ھمیں روزانہ رات کو نہلا کر سلاتی مزید پڑھیں

ظالم دسمبر پھر آنے کو ہے!!!! امجد عزیز ملک

جانے جب دسمبر کا مہینہ قریب آتا ہے تو میرے ہاتھ پاؤں پھولنے لگتے ہیں، بھوک ختم ہو جاتی ہے،ٹیلی وژن دیکھنے کو دل نہیں کرتا،کسی موضوع پر لکھنے کو دل نہیں چاہتا، کسی بھی طور دن بھر اطمینان نہیں ملتا ،میرے دفتر میں دیوار پر لگا سولہ دسمبر2014 اور پھر سولہ دسمبر2015 کو روزنامہ مزید پڑھیں