نفرت کے کاشتکار تحریر محمد اظہر حفیظ

نفرت کے کاشتکار تحریر محمد اظہر حفیظ ماہ رمضان میں سنا ھے شیطان بند ھوتا لیکن جتنی نفرت اس مہینے میں بوئی جاتی ھے شائد ھی کوئی مہینہ ھو، ھر کوئی مذھبی پوسٹ لگانا بات کرنا اپنا فرض سمجھتا ھے، ایک دوست نے فوٹوگرافی کے متعلق ایک واٹس ایپ گروپ میں ایک پوسٹ لگائی، پوسٹ مزید پڑھیں

امی جی تحریر محمد اظہر حفیظ

امی جی تحریر محمد اظہر حفیظ امی جان جب خوش ھوتیں تو خوشی سے رو دیتیں یہ ان کی ایک خاص عادت تھی ھم بہن بھائیوں کی کوئی تعریف کرتا تو وہ رونے لگ جاتیں اورتعریف کرنے والا پریشان ھو جاتا, گاؤں میں رھتے تھے مجھے ٹائیفائیڈ ھوگیا کئی ماہ اترتا ھی نہیں تھا امی مزید پڑھیں

تراویح تحریر محمد اظہر حفیظ

تراویح تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے یاد پڑتا ھے بہت ھی چھوٹے تھے پہلی یا، دوسری کلاس ھوگی گھر کی چھت پر گاؤں میں کچھ جائے نماز بچھا کر طارق بھائی سب کزنز کو نماز تراویح پڑھا رھے تھے جب سجدے میں گئے تو، میں نے ریت اٹھا کر سب کے سر میں ڈال دی مزید پڑھیں

تباھی تحریر محمد اظہر حفیظ

تباھی تحریر محمد اظہر حفیظ 1998 میں اور جاوید چوھدری خبریں گروپ کا ایک میگزین “اور” نکالتے تھے چوھدری صاحب ایڈیٹر تھے اور میں ڈیزائنر اور فوٹوگرافر لیکن سارا دن نوک جھونک چلتی رھتی تھی چوھدری صاحب میگزین کے ساتھ ساتھ خبریں کے لیے کالم بھی لکھتے تھے ھمارا اس ماہ کا شمارہ اسامہ بن مزید پڑھیں

ایڈز اور قادیانیت اوریا مقبول جان کی ایک چشم کشا تحریر

٭ ایک بگڑے ہوئے نوجوان کی آپ بیتی، سنسنی خیز ھوش اڑانے والے انکشافات کے ساتھ ٭ یہ جولائی 2007ء کی بات ہے۔ لاہور کا ایک خوبرو نوجوان شہزاد ملک کے ایک مشہور و معروف قومی اخبار کا مطالعہ کر رہا تھا۔ اخبار کے ورق الٹتے ہوئے اچانک اس کی نظر کلاسیفائیڈ اشتہارات پر پڑی۔ مزید پڑھیں

تین اظہر تحریر محمد اظہر حفیظ

تین اظہر تحریر محمد اظہر حفیظ مدرسہ ملیہ اسلامیہ ھائی سکول سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی میں چھٹی کلاس میں داخلہ لیا تو کلاس میں تین اظہر تھے اظہر عباسی، راجہ اظہر اقبال کیانی اور محمد اظہر حفیظ بقلم خود، تینوں اپنی نوعیت کے مختلف کیریکٹر تھے، اظہر عباسی اس وقت ھم میں سب سے زیادہ گفتگو مزید پڑھیں

خورشید تحریر محمد اظہر حفیظ

خورشید تحریر محمد اظہر حفیظ زندگی میں جب بھی کوئی امتحان دینے نکلے امی جی دروازے میں کھڑی ھو کر دعا دیتیں، روشن تیرے ضمیر کا ایسا چراغ ھو خورشید سے بھی بڑھ کر تیرا دماغ ھو ھمیشہ سوچتا یار یہ خورشید کون ھےجو امی جی کہتی ھیں اس سے بھی بڑھ کر تیرا دماغ مزید پڑھیں

اکیلا : محمد اظہر حفیظ

اکیلا محمد اظہر حفیظ بندہ کلا رہ جاندا اے بہتے یار بناون نال، پنجابی زبان دی بہت مشہور نظم دا شعر اے تے زندگی دا خلاصہ اے، جیسے جیسے آپ کا حلقہ احباب بڑتا چلا جاتا، ھے اپ اکیلے ھوتے چلے جاتے ھیں۔ میں گاؤں میں تھا تو ناصر شفیق، گوجا، عابد حاجی طفیل دا، مزید پڑھیں

وہم یا یقین تحریر محمد اظہر حفیظ

اج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا اور اس کے بعد بہت سے حکیم دیکھے اور سوچا بڑا، حکیم بنا پھرتا ھے وھم کا تو علاج نہیں کر سکتا، چھوٹے ھوتے جب بخار تیز ھوتا تو مختلف چیزیں دیوار پر نظر آنا شروع ھو جاتی امی جی او کی اے اظہر کجھ وی نہیں مزید پڑھیں

نالائق تحریر محمد اظہر حفیظ

اور محنت سے مجھے لوگ جاننے لگ گئے لیکن میں خود بھی اپنے آپ کو جان گیا، میں نے آج تک اپنے سے نالائق، کم عقل ،کم علم اور کم فہم فوٹوگرافر نہیں دیکھا، مجھے آج تک کسی ایک انگریز، فوٹوگرافر کا نام یاد نہیں ھو سکا، میں تو اکثر، اپنا نام بھول جاتا ھوں مزید پڑھیں