عبد القادر جیلانی وفات 11 ربیع الثانی

شیخ عبد القادر جیلانی (پیدائش: 17 مارچ 1078ء— وفات: 12 فروری 1166ء) جنہیں محی الدین، محبوبِ سبحانی، غوث الثقلین اور غوث الاعظم کے القابات سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو سُنّی حنبلی طریقہ کے نہایت اہم صوفی شیخ اور سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں۔ آپ کے والد کے انتقال کے بعد ،آپ کی پرورش آپ مزید پڑھیں

پروین شاکر پیدائیش 24 نومبر

پروین شاکر کو اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہوپاتی ہے۔ 24 نومبر، 1952 ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام سید شاکر حسن تھا۔ ان کا خانوادہ صاحبان مزید پڑھیں

فیض احمد فیض وفات 20 نومبر 1984

فیض احمد فیض (پیدائش: 13 فروری 1911ء– وفات: 20 نومبر 1984ء) غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز اِشتراکیت سٹالنسٹ فکر کے کمیونسٹ تھے۔ بچپن اور ابتدائی مزید پڑھیں

سلام ؔمچھلی شہری وفات 19 نومبر

شگفتہ بچوں کا چہرہ دکھائی دینے لگے میں کیا کروں کہ اجالا دکھائی دینے لگے یہ سخت ظلم ہے مالک کہ صبح ہوتے ہی تمام گھر میں اندھیرا دکھائی دینے لگے وہ صرف میں ہوں جو سو جنتیں سجا کر بھی اداس اداس سا تنہا دکھائی دینے لگے میں کامیاب جبھی ہوں گا اے رباب مزید پڑھیں

سلطنت عثمانیہ کے آخری سلطان محمد وحید الدین (محمد سادس) جلا وطن کر دیئے گئے

محمد سادس یا محمد وحید الدین (پیدائش: 14 جنوری 1861ء – انتقال: 16 مئی 1926ء) سلطنت عثمانیہ کے 36 ویں اور آخری فرمانروا تھے جو اپنے بھائی محمد پنجم کے بعد 1918ء سے 1922ء تک تخت سلطانی پر متمکن رہے۔ انہیں 4 جولائی 1918ء کو سلطنت کے بانی عثمان اول کی تلوار سے نواز کر مزید پڑھیں

خاور رضوی وفات 15 نومبر

خاور رضوی (1 جون 1938 – 15 نومبر 1981) اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر تھے۔ وہ ایک روشن خیال دانشور کی حیثیت سے بھی قابل احترام تھے۔ بنیادی طور پر ان کی شہرت ان کی شاعری کی وجہ سے ہے۔ اس کا اصل نام سید سبط حسن رضوی تھا۔ انہوں نے شاعری اور مضامین مزید پڑھیں

13 نومبر

واقعات 1993ء – سردار فاروق احمد خان لغاری پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔ 2009ء – پاکستان کے شہر پشاور میں کینٹ کے علاقے میں آئی۔ ایس۔ آئی کے دفتر کے باہر گاڑی سے کیے گئے ایک خود کش حملے میں 17 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوئے۔ 2009ء – پاکستان کے شہر بنوں میں پولیس مزید پڑھیں

شکیب جلالی وفات 12 نومبر

اردو شاعر۔ اصل نام۔ سید حسن رضوی۔ یکم اکتوبر 1934ء کو اترپردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں میں کھولیں جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں تعینات تھے۔ لیکن والدہ کی حادثاتی موت نے سید حسن رضوی کے ذہن پر کچھ مزید پڑھیں

9 نومبر

واقعات 2009ء – پاکستان کے شہر پشاور میں ایک پولیس چوکی کے قریب ایک خود کش بم حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 5 زخمی ہوئے۔ ولادت کے دن 1818ء – ایوان ترگنیف، روسی ناول نگار و ڈراما نگار (و۔ 1883ء) 1841ء – ایڈورڈ ہفتم مملکت متحدہ (و۔ 1910) 1876ء – احسن مارہروی مزید پڑھیں

2 نومبر

اہم واقعات 1963 -ویتنامی صدر نگو دھم دینگ ایک بغاوت میں مارے گئے۔ 1976ء -امریکی ریاست جیارجیا کے سابق ڈیموکرٹک پارٹی کے گورنر اور 2002 میں نوبیل امن انعام کے فاتح جمی کارٹر امریکا کے 36 ویں صدر منتخب ہوئے۔ 2009ء – پاکستان کے شہر راولپنڈی میں چھاؤنی کے علاقے میں شالیمار پلازہ کی پارکنگ مزید پڑھیں